🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابي داود سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابي داود میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (5274)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. باب مَا جَاءَ فِي الْعَيْنِ
باب: نظر بد کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابي داود حدیث نمبر 3880 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن ابوداود: 3880
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3932
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3880
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ:" كَانَ يُؤْمَرُ الْعَائِنُ فَيَتَوَضَّأُ ثُمَّ يَغْتَسِلُ مِنْهُ الْمَعِينُ".
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نظر بد لگانے والے کو حکم دیا جاتا تھا کہ وہ وضو کرے پھر جسے نظر لگی ہوتی اس پانی سے غسل کرتا۔ [سنن ابي داود/كتاب الطب /حدیث: 3880]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ”جس شخص کی نظر لگتی اسے حکم دیا جاتا تھا کہ وضو کر کے (وضو کا پانی) دے، پھر اس سے بیمار کو (جسے نظر لگی ہو) غسل کرایا جاتا تھا۔“ [سنن ابي داود/كتاب الطب /حدیث: 3880]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15965) (صحیح الإسناد)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني: صحيح الإسناد
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
الأعمش وإبراهيم مدلسان وعنعنا
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 138

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3932
وَقَالَ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ: ثَنَا عَبْدَةُ ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا - قَالَتْ: "كَانَ يُؤْمَرُ الَّذِي أَصَابَ بِعَيْنٍ أَنْ يَتَوَضَّأَ وَيَغْسِلَ بِهِ الْمَعِينَ".
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں: ”جس شخص کی نظر لگی ہوتی تھی، اسے حکم دیا جاتا تھا کہ وہ وضو کرے اور پھر اس (وضو کے پانی) سے اس شخص کو غسل دیا جاتا جسے نظر لگی ہوتی تھی۔“ اس روایت کی سند کے تمام راوی ثقہ اور معتبر ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الرقى والتمائم/حدیث: 3932]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد رجاله ثقات»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں