الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
230. (228) بَابُ سَلْتِ الْمَنِيِّ مِنَ الثَّوْبِ بِالْإِذْخِرِ إِذَا كَانَ رَطْبًا
تروتازہ منی کو اذخر (گھاس) سے کپڑے سے صاف کرنا۔
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 294 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 294
مسند احمد: 26059
السنن الكبرى للبيهقي: 4174
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4953
المعجم الاوسط: 7995
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 686
حدیث نمبر: 294
نا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا مُعَاذٌ يَعْنِي ابْنَ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيَّ ، نا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ الْيَمَامِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَيْرٍ اللَّيْثِيُّ ، قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ :" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْلُتُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِهِ بِعِرْقِ الإِذْخِرِ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ وَيَحُتُّهُ مِنْ ثَوْبِهِ يَابِسًا، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ" . نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَبُو الْوَلِيدِ ، نا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ ، بِمِثْلِهِ , غَيْرُ أَنَّهُ قَالَ:" بِعِرْقِ الإذْخِرِ عَنْ ثَوْبِهِ وَيُصَلِّي فِيهِ"، قَالَتْ:" وَكَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبْصِرُهُ جَافًّا فَيَحُتُّهُ وَيُصَلِّي فِيهِ"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے سے منی کو اذخر کی جڑ سے صاف کر لیا کرتے تھے پھر اُس کپڑے میں نماز ادا کر لیتے، اور اگر وہ خُشک ہوتی تو اُسے اپنے کپڑے سے کھرچ دیتے پھر اُس میں نماز پڑھ لیتے۔ امام صاحب اپنے استاد محمد بن یحییٰ کی سند سے بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے سے اذخر کی جڑ کے ساتھ منی کو صاف کر لیتے اور اُس میں نماز پڑھ لیتے۔ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب تطهير الثياب بالغسل من الأنجاس/حدیث: 294]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن، أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 229، 230، 231، 232، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 288، وابن الجارود فى "المنتقى"، 152، 153، 154، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 287، 288، 289، 290، 294،295، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1379، وأبو داود فى (سننه) برقم: 371، 372، والترمذي فى (جامعه) برقم: 116، 117، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 536، 537، 538، 539، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 4230، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24698»
حدیث نمبر: 26059
حَدَّثَنَا مُعَاذٌ بن معاذ , حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ , عَنْ عَائِشَةَ , قَالَتْ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْلُتُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِهِ بِعِرْقِ الْإِذْخِرِ , ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ , وَيَحُتُّهُ مِنْ ثَوْبِهِ يَابِسًا , ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ" .
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم بعض اوقات اپنے کپڑوں سے مادہ منویہ کو " اذخر " گھاس کی جڑ سے صاف کرلیا کرتے تھے اور پھر انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیتے تھے اور اگر وہ مادہ خشک ہوگیا ہوتا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم اسے کھرچ دیتے تھے اور پھر انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیا کرتے تھے۔ [مسند احمد/ مسند النساء/حدیث: 26059]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح دون قولها: "بعرق الإذخر" وهذا إسناد فيه عبدالله بن عبيد بن عمير لم يسمع من عائشة
حدیث نمبر: 4174
أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو سَهْلِ بْنُ زِيَادٍ الْقَطَّانُ، ثنا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ بِمَكَّةَ إِمْلَاءً مِنْ كِتَابِهِ، ثنا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ عُبَيْدٍ قَالَ: قَالَتْ عَائِشَةُ:" كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْلُتُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِهِ بِعُودٍ الْإِذْخِرِ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ" قَالَ: وَقَالَ الْقَاسِمُ: قَالَتْ عَائِشَةُ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبْصِرُ الْمَنِيَّ فِي ثَوْبِهِ، ثُمَّ يَحُتُّهُ فَيُصَلِّي فِيهِ ⦗٥٨٦⦘ تَابَعَهُ إِسْمَاعِيلُ بْنُ سِنَانٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم «إِذْخِر» جڑی بوٹی کے ذریعے اپنے کپڑوں سے منی کو نکال دیتے تھے، پھر اس میں نماز پڑھ لیتے۔
(ب) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑوں میں منی دیکھتے تو کھرچ دیتے، پھر انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4174]
(ب) سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑوں میں منی دیکھتے تو کھرچ دیتے، پھر انہی کپڑوں میں نماز پڑھ لیتے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4174]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ ابن خزيمه 294-295»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4953
«كان يسلت المني من ثوبه بعرق الإذخر ثم يصلي فيه ويحته من ثوبه يابسا ثم يصلي فيه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے سے منی کو اذخر گھاس کے تنکے سے صاف کر لیتے پھر اسی کپڑے میں نماز پڑھ لیتے، اور خشک ہونے پر اسے کھرچ دیتے پھر اسی میں نماز پڑھتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4953]

تخریج الحدیث: «(حسن) [حم] عن عائشة. حقيقة الصيام 57، الإرواء 180.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 7995
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ هَارُونَ ، نَا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ مَيْمُونِ بْنِ مِهْرَانَ ، ثَنَا عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: قَالَ الْقَاسِمُ : قَالَتْ عَائِشَةُ : كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُبْصِرُ الْمَنِيَّ فِي ثَوْبِهِ، ثُمَّ يَحُتُّهُ فَيُصَلِّي فِيهِ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ إِلَّا يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے میں منی لگی دیکھتے تو اسے کھرچ دیتے، پھر اسی کپڑے میں نماز پڑھ لیتے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ بن عمار سے، انہوں نے قاسم سے، یزید بن عبداللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7995]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو عکرمہ بن عمار سے، انہوں نے قاسم سے، یزید بن عبداللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7995]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 230، 231، 232، 229، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 288، 289، 290، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 152، 153، 154، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 287، 288، 289، 290، 295، 294، (1/396) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1379، 1380، 1381، 1382، 2332، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 294 / 1، 297 / 3، 298 / 4، 295 / 1، 296 / 2، 299 / 5، 300 / 6، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 286، 284، 285، وأبو داود فى «سننه» برقم: 371، 372، 373، والترمذي فى «جامعه» برقم: 116، 117، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 536، 537، 538، 539، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4230، 4234، 4231، 4232، 4233، 4235، 4239، 4236، 4237، 4238، 4240، 4245، 4246، 4247، والدارقطني فى «سننه» برقم: 451، 449، 450، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24698، 24792، 24844، 25016، 25298، 25341، 25576، 25579، 25580، 25648، 25674، 25675، 25738، 25930، 26251، 26253، 26417، 26625، 26664، 26699، 26827، 26906، 26907، 27037، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1504، 1523، 1607، والحميدي فى «مسنده» برقم: 186، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4854، والبزار فى «مسنده» برقم: 150 / 126، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1439، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 918، 922، 925، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 263، 264، 265، 269، 268، 266، 267، 270، 274، 271، 272، 273، 275، 279، 276، 277، 278، 284، 285، 286، 287، 290، 291، 288، 292، 293، والطبراني فى «الصغير» برقم: 49، 959، 1182، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 163، 163 م، 2135، 4722، 5111، 5690، 5783، 7598»
حدیث نمبر: 686
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ فِي الثَّوْبِ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ قَالَتْ: إِنْ رَأَيْتَهُ فَاغْسِلْهُ، وَإِنْ لَمْ، فَانْضَحْهُ ".
قَالَ: وَثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ، عَنْ عَمَّتِهِ، عَنْ عَائِشَةَ بِمِثْلِهِ.
قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ فِي مُسْنَدِهِ: مِنْ طَرِيقِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: "كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْلِتُ الْمَنِيَّ مِنْ ثَوْبِهِ بِعِرْقِ الْإِذْخِرِ، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ، وَيَحُتُّهُ مِنْ ثَوْبِهِ يَابِسًا، ثُمَّ يُصَلِّي فِيهِ".
وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ فِي الْجَامِعِ بِغَيْرِ هَذَا اللَّفْظِ مِنْ طَرِيقِ هَمَّامٍ، عَنْ عَائِشَةَ، وَصَحَّحَهُ.
قَالَ: وَهُوَ قَوْلُ غَيْرِ وَاحِدٍ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ، وَمَنْ بَعْدَهُمْ مِنَ الْفُقَهَاءِ مِثْلِ: سُفْيَانَ أَوِ الشَّافِعِيِّ، وَأَحْمَدَ وَإِسْحَاقَ قَالُوا فِي الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ: يُجْزِئُهُ الْفَرْكُ، وَإِنْ لَمْ يَغْسِلْهُ. قَالَ: وَحَدِيثُ عَائِشَةَ أَنَّهَا غَسَلَتْ مَنِيًّا مِنْ ثَوْبِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْسَ بِمُخَالِفٍ لِحَدِيثِ الْفَرْكِ؛ لِأَنَّهُ وَإِنْ كَانَ الْفَرْكُ يُجْزِئُ فَقَدْ يُسْتَحَبُّ لِلرَّجُلِ أَلَّا يَرَى عَلَى ثَوْبِهِ أَثَرَهُ. قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: "الْمَنِيُّ بِمَنْزِلَةِ الْمُخَاطِ، فَأَمِطْهُ عَنْكَ وَلَوْ بِإِذْخِرَةٍ".

سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اس کپڑے کے بارے میں روایت ہے جسے جنابت (منی) لگ جائے، آپ نے فرمایا: ”اگر تم اسے (منی کا اثر) دیکھو تو اسے دھو لو، اور اگر نظر نہ آئے تو اس پر پانی چھڑک دو۔“
امام مسدد نے بطریق یحییٰ، از شعبہ، از ابوبکر بن حفص، از عمتہ (اپنی پھوپھی)، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی کے مثل روایت کیا ہے۔
میں (بوصیری) کہتا ہوں: اسے امام احمد بن حنبل نے اپنی مسند میں عبداللہ بن عبید بن عمیر کے طریق سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے، انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے کپڑے سے منی کو اذخر (گھاس) کی ٹہنی سے کھرچ دیا کرتے تھے، پھر اسی میں نماز ادا فرماتے، اور جب وہ خشک ہوتی تو اسے کپڑے سے رگڑ دیتے، پھر اسی میں نماز پڑھ لیتے تھے۔“
اور اسے امام ترمذی نے اپنی جامع میں ان الفاظ کے علاوہ ہمام کے طریق سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کر کے اسے صحیح قرار دیا ہے۔
امام ترمذی فرماتے ہیں: یہی قول رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے متعدد صحابہ، تابعین اور ان کے بعد کے فقہاء جیسے سفیان ثوری، امام شافعی، امام احمد اور اسحاق رحمہ اللہ کا ہے؛ ان کا موقف ہے کہ کپڑے پر لگی منی کو اگر رگڑ دیا جائے تو یہ کافی ہے، اگرچہ اسے دھویا نہ جائے۔ نیز انہوں نے کہا کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی وہ حدیث جس میں انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے کپڑے سے منی کو دھونے کا ذکر کیا ہے، وہ رگڑنے (فرک) والی حدیث کے معارض نہیں ہے، کیونکہ اگرچہ رگڑنا ہی کافی ہے لیکن انسان کے لیے یہ مستحب ہے کہ وہ اپنے کپڑے پر اس کا اثر باقی نہ دیکھے۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”منی تو بلغم یا ناک کی رطوبت کی طرح ہے، اسے اپنے آپ سے دور کر دو خواہ اذخر کے تنکے ہی سے کیوں نہ ہو۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 686]

أسانيده صحيحة عن عائشة رضي الله عنها، موقوفة ومرفوعة