🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح ابن خزيمه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح ابن خزیمہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (3080)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
542. (309) بَابُ إِبَاحَةِ الِاسْتِعَاذَةِ فِي الصَّلَاةِ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ وَمِنْ عَذَابِ النَّارِ
نماز میں عذاب قبر اور آگ کے عذاب سے پناہ مانگنا جائز ہے
اطراف الحدیث — صحيح ابن خزيمه حدیث نمبر 851 (کل: 5 مقامات، 3 کتب)
صحیح ابن خزیمہ: 851
صحیح مسلم: 2098
مصنف ابن ابی شیبہ: 31093، 40248، 40250
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 851
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ الأَشَجُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَمْرَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ:" إِنِّي أُرِيتُكُمْ تُفْتَنُونَ فِي الْقُبُورِ كَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ" قَالَتْ عَمْرَةُ: قَالَتْ عَائِشَةُ: فَكُنْتُ أَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ فِي صَلاتِهِ:" اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ، وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ"
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ ”مجھے تم دکھائے گئے ہو کہ تم قبروں میں دجّال کے فتنے کی طرح آزمائے جارہے ہو۔ حضرت عمرہ کہتی ہیں کہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں، تو میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی نماز میں یہ دیا مانگتے ہوئے سنا کرتی تھی۔ «‏‏‏‏اللّٰهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَمِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ» ‏‏‏‏۔ ”اے اﷲ، میں جہنم کے عذاب اور قبر کے عذاب سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الكلام المباح فى الصلاة والدعاء والذكر، ومسألة الرب عز وجل وما يضاهي هذا ويقاربه/حدیث: 851]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1044، 1046، 1047، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 901، ومالك فى (الموطأ) برقم: 639، وابن الجارود فى "المنتقى"، 276، 277، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 851، 1378، 1379، 1382، 1383، 1387، 1390، 1391، 1395، 1398، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2830، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1238، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1464، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1177، والترمذي فى (جامعه) برقم: 561، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1263، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3486، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1786، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24679»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عبدالباقی: 903 ترقیم شاملہ: -- 2098
وحَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ ، عَنْ يَحْيَى ، عَنْ عَمْرَةَ ، أَنَّ يَهُودِيَّةً أَتَتْ عَائِشَةَ تَسْأَلُهَا، فَقَالَتْ: أَعَاذَكِ اللَّهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ قَالَتْ عَائِشَةُ : فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، يُعَذَّبُ النَّاسُ فِي الْقُبُورِ؟ قَالَتْ عَمْرَةُ: فَقَالَتْ عَائِشَةُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَائِذًا بِاللَّهِ "، ثُمَّ رَكِبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ غَدَاةٍ مَرْكَبًا، فَخَسَفَتِ الشَّمْسُ. قَالَتْ عَائِشَةُ: فَخَرَجْتُ فِي نِسْوَةٍ بَيْنَ ظَهْرَيِ الْحُجَرِ فِي الْمَسْجِدِ، فَأَتَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مَرْكَبِهِ، حَتَّى انْتَهَى إِلَى مُصَلَّاهُ الَّذِي كَانَ يُصَلِّي فِيهِ، فَقَامَ وَقَامَ النَّاسُ وَرَاءَهُ. قَالَتْ عَائِشَةُ: فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا، ثُمَّ رَكَعَ فَرَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا، ثُمَّ رَفَعَ فَقَامَ قِيَامًا طَوِيلًا، وَهُوَ دُونَ الْقِيَامِ الْأَوَّلِ، ثُمَّ رَكَعَ فَرَكَعَ رُكُوعًا طَوِيلًا، وَهُوَ دُونَ ذَلِكَ الرُّكُوعِ، ثُمَّ رَفَعَ وَقَدْ تَجَلَّتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ: " إِنِّي قَدْ رَأَيْتُكُمْ تُفْتَنُونَ فِي الْقُبُورِ كَفِتْنَةِ الدَّجَّالِ ". قَالَتْ عَمْرَةُ: فَسَمِعْتُ عَائِشَةَ، تَقُولُ: فَكُنْتُ أَسْمَعُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَذَابِ النَّارِ وَعَذَابِ الْقَبْرِ.
سلیمان بن بلال نے یحییٰ (بن سعید) سے اور انہوں نے عمرہ سے روایت کی کہ ایک یہودی عورت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس مانگنے کے لیے آئی۔ اس نے آ کر (کہا): اللہ آپ کو عذاب قبر سے پناہ دے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! لوگوں کو قبر میں عذاب ہوگا؟ عمرہ نے کہا: حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صبح کسی سواری پر سوار ہو کر نکلے تو سورج کو گرہن لگ گیا، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: میں بھی عورتوں کے ساتھ حجروں کے درمیان سے نکل کر مسجد میں آئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری سے (اتر کر) نماز پڑھنے کی اس جگہ پر آئے جہاں آپ نماز پڑھایا کرتے تھے، آپ کھڑے ہو گئے اور لوگ بھی آپ کے پیچھے کھڑے ہو گئے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: پھر آپ نے لمبا قیام کیا، پھر رکوع کیا اور لمبا رکوع کیا، پھر (رکوع سے) سر اٹھایا اور طویل قیام کیا جو پہلے قیام سے چھوٹا تھا۔ پھر رکوع کیا اور لمبا رکوع کیا جو پہلے رکوع سے چھوٹا تھا، اور پھر (رکوع سے) سر اٹھایا تو سورج روشن ہو چکا تھا، پھر (نماز سے فراغت کے بعد) آپ نے فرمایا: ”میں نے تمہیں دیکھا ہے کہ تم قبروں میں دجال کی آزمائش کی طرح آزمائش میں ڈالے جاؤ گے۔“ عمرہ نے کہا: میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا کرتی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب الكسوف/حدیث: 2098]
عمرہ رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ ایک یہودی عورت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس مانگنے کے لیے آئی اور اس نے کہا: «أَعَاذَكِ اللَّهُ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ» ”اللہ تعالیٰ تمہیں عذابِ قبر سے پناہ میں رکھے۔“ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا لوگوں کو قبر میں عذاب ہو گا؟“ عمرہ رحمہا اللہ کہتی ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «عَائِذًا بِاللَّهِ» ”میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں۔“ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صبح کسی سواری پر سوار ہو کر نکلے تو سورج کو گہن لگ گیا، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ میں بھی عورتوں کے ساتھ حجروں کے درمیان سے نکل کر مسجد میں آئی اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی سواری سے اتر کر نماز گاہ (جہاں آپ نماز پڑھاتے تھے) تک پہنچے اور کھڑے ہو گئے اور لوگ بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے کھڑے ہو گئے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے کہا: پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیر تک قیام کیا، پھر رکوع کیا اور طویل رکوع کیا، پھر اٹھے (رکوع سے سر اٹھایا) اور طویل قیام کیا جو پہلے قیام سے چھوٹا تھا، پھر رکوع کیا اور طویل رکوع کیا جو پہلے رکوع سے چھوٹا تھا، پھر رکوع سے سر اٹھایا (نماز سے فارغ ہوئے تو) سورج روشن ہو چکا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے خطاب فرمایا: ”میں نے تمہیں دیکھا ہے کہ تم قبروں میں دجال کی آزمائش کی طرح ابتلا اور آزمائش میں ڈالے جاؤ گے۔“ عمرہ رحمہا اللہ کہتی ہیں کہ میں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنتی تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آگ کے عذاب سے اور قبر کے عذاب سے پناہ مانگتے تھے۔ [صحيح مسلم/كتاب الكسوف/حدیث: 2098]
ترقیم فوادعبدالباقی: 903
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 29745 ترقیم الشثری: -- 31093
حدثنا ابن نمير ، عن هشام ، عن ابيه ، عن عائشة : ان رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يدعو بهؤلاء الدعوات: اللهم إني اعوذ بك من فتنة النار وعذاب النار، ومن فتنة القبر وعذاب القبر، ومن شر فتنة الغنى، ومن شر فتنة الفقر، واعوذ بك من فتنة المسيح الدجال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: (القبر).
(٢) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٣٧٧)، ومسلم (٥٨٩).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کلمات کے ذریعہ دعا مانگا کرتے تھے: اے اللہ! میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں آگ کے فتنہ سے، اور آگ کے عذاب سے، اور قبر کے فتنہ سے، اور قبر کے عذاب سے، اور امیری کا فتنہ برپا ہونے کے شر سے، اور فقیری کا فتنہ برپا ہونے کے شر سے، اور میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں مسیح دجال کے فتنہ سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31093]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 832، 833، 922، 2397، 6368، 6375، 6376، 6377، 7129، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 587، 589، 2716، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 722، 852، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1031، 1032، 1968، 2840، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1406، 1991، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1306 / 1، 1308 / 2، 2064 / 6، 5469 / 1، 5481 / 1، 5487 / 1، 5492 / 1، 5519 / 1، 5540 / 3، 5541 / 4، 5538 / 1، 5539 / 2، 5542 / 1، 5543 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1231، 1233، 2203، 7674، 7839، 7850، 7854، 7859، 7888، 7910، 7909، 7912، 7911، 7913، 7914، وأبو داود فى «سننه» برقم: 880، 1543، 1550، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3495، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3838، 3839، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9، 2925، 11080، 13274، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24667، 24939، 25217، 25218، 25323، 25724، 25729، 26287، 26366، 26423، 26715، 26846، 26968، 27010، 27013، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4474، 4665، 4922، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1472، 1492، 1529، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3086، 3088، 6755، 19630، 19631، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31083، 31089، 40248، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5201، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4613، 4627، 8779، 9293، ترقيم محمد عوامة: 29745»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38617 ترقیم الشثری: -- 40248
حدثنا وكيع ، عن الاوزاعي ، عن حسان بن عطية ، عن محمد بن ابي عائشة ، عن ابي هريرة . وعن يحيى ، عن ابي سلمة ، عن ابي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا تشهد احدكم فليستعذ بالله من شر فتنة المسيح الدجال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، ع، هـ].
(٢) صحيح؛ أخرجه مسلم (٥٨٨)، وأحمد (١٠١٨٥).

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی ایک تشہد پڑھے تو وہ مسیح دجال کے فتنے سے بھی پناہ مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40248]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الدارقطني: رفعه صحيح . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 1377، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 588، 585، وابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 230، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 721، (1/712) [دون رقم في الترقيم المختار] ، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1002، 1018، 1019، 1967، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1016، 1961، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1309 / 3، 2059 / 1، 2060 / 2، 5523 / 1، 5520 / 1، 5521 / 2، 5524 / 2، 5528 / 2، 5529 / 1، 5526 / 4، 5530 / 1، 5531 / 1، 5535 / 2، 5532 / 1، 5533 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1234، 2198، 2199، 7675، 7889، 7890، 7892، 7893، 7895، 7899، 7897، 7898، 7904، 7902، 7903، 7906، وأبو داود فى «سننه» برقم: 983، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3604، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1384، 1383، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 909، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 2927، 2926، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2378، 7357، 7985، 8079، 9481، 9511، 9595، 9991، 10177، 10208، 10321، 10322، 10392، 10919، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2470، 2701، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1010، 1011، 1012، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6133، 6279، والبزار فى «مسنده» برقم: 8581، 8600، 8852، 9134، 9437، 9537، 9676، 9677، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 12399، 31094، 40254، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3934، 5186، 5187، ترقيم محمد عوامة: 38617»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38618 ترقیم الشثری: -- 40250
حدثنا وكيع وعبد الله بن نمير ، عن هشام ، عن ابيه ، عن عائشة قالت: كان رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: اللهم إني اعوذ بك من شر فتنة المسيح الدجال.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، ع، هـ].
(٢) في [ب]: (عن).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٠١٤)، ومسلم (٥٨٩).

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یوں فرماتے تھے کہ اے اللہ! میں آپ سے مسیح دجال کے فتنے سے پناہ مانگتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40250]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 832، 833، 922، 2397، 6368، 6375، 6376، 6377، 7129، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 587، 589، 2716، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 722، 852، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1031، 1032، 1968، 2840، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1406، 1991، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 1306 / 1، 1308 / 2، 2064 / 6، 5469 / 1، 5481 / 1، 5487 / 1، 5492 / 1، 5519 / 1، 5540 / 3، 5541 / 4، 5538 / 1، 5539 / 2، 5542 / 1، 5543 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 1231، 1233، 2203، 7674، 7839، 7850، 7854، 7859، 7888، 7910، 7909، 7912، 7911، 7913، 7914، وأبو داود فى «سننه» برقم: 880، 1543، 1550، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3495، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3838، 3839، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9، 2925، 11080، 13274، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24667، 24939، 25217، 25218، 25323، 25724، 25729، 26287، 26366، 26423، 26715، 26846، 26968، 27010، 27013، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4474، 4665، 4922، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1472، 1492، 1529، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3086، 3088، 6755، 19630، 19631، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 31083، 31089، 31093، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 5201، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 4613، 4627، 8779، 9293، ترقيم محمد عوامة: 38618»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں