الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. ما ذكر في فضل الجهاد والحث (عليه)
جہاد کی فضیلت اور اس کی ترغیب
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 20646 (کل: 4 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 20646
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6259
ترقیم عوامۃ: 19842 ترقیم الشثری: -- 20646
حدثنا زيد بن حباب اخبرني موسى بن عبيدة قال: اخبرني محمد بن ابي منصور عن السمط بن عبد الله عن سلمان: انه كان في جند من المسلمين فاصابهم حصر وضر، فقال سلمان لامير الجند: الا اخبرك بما سمعت من رسول الله صلى الله عليه وسلم يكن عونا لك على هذا الجند؟ سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول: من رابط يوما او ليلة في سبيل الله كان عدل صيام شهر وصلاته، الذي لا يفطر ولا ينصرف إلا لحاجة، ومن مات مرابطا في سبيل الله اجري له اجره حتى يقضي الله بين اهل الجنة واهل النار.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (الحباب).
(٢) في [س]: (عبيد).
(٣) في [أ، ب]: (منضور).
(٤) في [ب، جـ، س، ط، ك]: (السمط)، وفي [هـ]: (السميط).
(٥) في [ف]: (بن).
(٦) سقط من: [س].
(٧) في [أ، س، هـ]: (وأصابهم).
(٨) في [أ، س]: (سليمان).
(٩) سقط من: [س، ك].
(١٠) في [جـ، ز، ك]: (يكن).
(١١) في [جـ]: (الجد).
(١٢) ضعيف؛ موسى بن عبيدة ضعيف، وأخرجه بنحوه مسلم (١٩١٣)، وأحمد (٢٣٧٢٧).
حضرت سمط بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت سلمان رضی اللہ عنہ مسلمانوں کے ایک لشکر میں تھے، مسلمانوں کو حصار اور تکلیف کا سامنا ہوا تو حضرت سلمان رضی اللہ عنہ نے امیر لشکر سے کہا میں آپ کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک فرمان سناتا ہوں جو اس لشکر کے معاملے میں آپ کے لیے مدد کا سبب ہوگا۔ میں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ جس شخص نے ایک دن یا ایک رات اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت (رباط) میں گذاری یہ اس کے لیے اس مہینہ کے برابر ہیں جس میں وہ مسلسل روزے رکھے اور مسلسل نماز پڑھے اور صرف کسی ضرورت ہی کے لیے (نماز سے) ہٹے، جو شخص اللہ کے راستے میں سرحد کی حفاظت (رباط) کرتے ہوئے فوت ہوگیا اسے اس وقت تک اس کا اجر ملتا رہے گا جب تک اللہ تعالیٰ اہل جنت اور اہل جہنم کے درمیان فیصلہ کرنے سے فارغ نہ ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجهاد/حدیث: 20646]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ موسى بن عبيدة ضعيف .»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1913، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4623، 4625، 4626، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2435، 2436، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3167 / 1، 3168 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4361، 4362، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1665، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2409، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17958، 17959، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24225، 24232، 24233، 24224، والبزار فى «مسنده» برقم: 2516، 2517، 2527، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9618، 9619، 9617، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20607، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2314، 2315، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6064، 6077، 6177، 6178، 6179، 6180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3123، 4049، ترقيم محمد عوامة: 19842»
«أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 1913، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4623، 4625، 4626، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2435، 2436، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 3167 / 1، 3168 / 2، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 4361، 4362، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1665، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2409، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17958، 17959، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24225، 24232، 24233، 24224، والبزار فى «مسنده» برقم: 2516، 2517، 2527، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9618، 9619، 9617، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20607، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 2314، 2315، والطبراني فى «الكبير» برقم: 6064، 6077، 6177، 6178، 6179، 6180، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3123، 4049، ترقيم محمد عوامة: 19842»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 3169
قَالَ: الْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ شُرَيْحٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ، عَنْ سَلْمَانَ الْخَيْرِ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ رَابَطَ يَوْمًا وَلَيْلَةً فِي سَبِيلِ اللَّهِ، كَانَ لَهُ كَأَجْرِ صِيَامِ شَهْرٍ وَقِيَامِهِ، وَمَنْ مَاتَ مُرَابِطًا أُجْرِيَ لَهُ مِثْلُ ذَلِكَ مِنَ الْأَجْرِ، وَأُجْرِيَ عَلَيْهِ الرِّزْقُ، وَأَمِنَ مِنَ الْفَتَّانِ".
سلمان الخیر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے اللہ کے راستے میں ایک دن ایک رات پہرہ دیا اسے ایک مہینے کے روزے و نماز کا ثواب ملے گا، اور جو پہرہ دینے کی حالت میں مر گیا اسے اسی طرح کا اجر برابر ملتا رہے گا، اور اس کا رزق بھی جاری کر دیا جائے گا، اور وہ فتنوں سے محفوظ ہو جائے گا“ ۱؎۔ [سنن نسائي/كتاب الجهاد/حدیث: 3169]
حضرت سلمان خیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص جنگ کے لیے تیار ہو کر ایک دن رات کے لیے سرحد پر بیٹھا رہے، اسے ایک ماہ کے روزوں اور نماز کا ثواب ملے گا۔ اور جو سرحد پر بیٹھا بیٹھا فوت ہو جائے، اس کے لیے مذکورہ ثواب جاری رکھا جائے گا اور اس کا رزق بھی جاری رکھا جائے گا اور وہ امتحان لینے والوں سے محفوظ رہے گا۔“ [سنن نسائي/كتاب الجهاد/حدیث: 3169]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «صحیح مسلم/الإمارة 50 (1913)، (تحفة الأشراف: 4491)، وقد أخرجہ: سنن الترمذی/فضائل الجہاد 26 (1665)، مسند احمد (5/440، 441) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: یعنی وہ منکر نکیر اور قبر و حشر کے فتنوں سے محفوظ ہو جائے گا، اور پہرہ داری کی وجہ سے اس کے لیے ثواب ہمیشہ جاری رہے گا۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
حدیث نمبر: 3170
أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى، عَنْ مَكْحُولٍ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ السِّمْطِ , عَنْ سَلْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ:" مَنْ رَابَطَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَوْمًا وَلَيْلَةً، كَانَتْ لَهُ كَصِيَامِ شَهْرٍ وَقِيَامِهِ، فَإِنْ مَاتَ جَرَى عَلَيْهِ عَمَلُهُ الَّذِي كَانَ يَعْمَلُ، وَأَمِنَ الْفَتَّانَ، وَأُجْرِيَ عَلَيْهِ رِزْقُهُ".
سلمان رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جس نے اللہ کے راستے میں ایک دن ایک رات پہرہ دیا اسے ایک ماہ کے روزے رکھنے اور نماز پڑھنے کا ثواب ملے گا، اور اگر وہ (اس دوران) مر گیا تو وہ جو کام کر رہا تھا اس کا وہ کام جاری تصور کیا جائے گا۔ اور (منکر و نکیر کے) فتنوں سے محفوظ ہو جائے گا، (یعنی وہ اس سے سوال و جواب کرنے کے لیے اس کے پاس حاضر نہ ہوں گے) اور اس کے لیے اس کا رزق (جو شہداء کا رزق ہے) جاری کر دیا جائے گا“۔ [سنن نسائي/كتاب الجهاد/حدیث: 3170]
حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا: ”جو شخص جہاد کے لیے ایک دن رات سرحد پر تیار ہو کر بیٹھا، اسے ایک مہینے کے صیام و قیام (نماز روزے) کا ثواب ملے گا۔ اور جسے سرحد پر بیٹھے بیٹھے موت آگئی، اس کے لیے اس کا یہ نیک عمل جاری رکھا جائے گا۔ وہ امتحان لینے والوں سے محفوظ رہے گا اور اس کا رزق جاری رکھا جائے گا۔“ [سنن نسائي/كتاب الجهاد/حدیث: 3170]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم: 3169 (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح مسلم
حدیث نمبر: 6259
«من رابط يوما وليلة في سبيل الله كان له كأجر صيام شهر وقيامه ومن مات مرابطا جرى له مثل ذلك من الأجر وأجري عليه الرزق وأمن الفتان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن اور ایک رات پہرہ دے اسے ایک مہینے کے روزے اور اس کے قیام جتنا اجر ملے گا، اور جو پہرہ دیتے ہوئے مر جائے اس کے لیے یہی اجر جاری رہے گا، اس کا رزق بھی جاری رہے گا اور وہ آزمانے والے (فرشتوں) سے محفوظ رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6259]
”جو شخص اللہ کی راہ میں ایک دن اور ایک رات پہرہ دے اسے ایک مہینے کے روزے اور اس کے قیام جتنا اجر ملے گا، اور جو پہرہ دیتے ہوئے مر جائے اس کے لیے یہی اجر جاری رہے گا، اس کا رزق بھی جاری رہے گا اور وہ آزمانے والے (فرشتوں) سے محفوظ رہے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6259]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن ك] عن سلمان. الترغيب 2/150.»
قال الشيخ الألباني: صحيح