🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
465. شاهد الزور ما يصنع به؟
جھوٹے گواہ کے ساتھ کیسا معاملہ کیا جائے؟
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 24550 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 24550
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 2205
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 23499 ترقیم الشثری: -- 24550
حدثنا وكيع قال: حدثنا شعبة ، عن عاصم بن عبيد الله ، عن [عبد الله بن] عامر بن ربيعة قال: شهدت عمر بن الخطاب اقام شاهد زور عشية في إزار ينكت نفسه.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، ز، جـ].
(٣) في [أ، ح، ط]: (شاهدا).
(٤) ضعيف؛ لضعف عاصم بن عبيد اللَّه.

حضرت عبد اللہ بن عامر بن ربیعہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ انہوں نے جھوٹے گواہ کو شام کے وقت ایک ازار میں کھڑا کیا ہوا تھا، وہ اپنے آپ کو کرید رہا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24550]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 2205، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 15388، ترقيم محمد عوامة: 23499»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2205
وَقَالَ مُسَدَّدٌ : I " حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ ، [ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَامِرِ] بْنِ رَبِيعَةَ ، قَالَ: رَأَيْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَقَامَ شَاهِدَ زُورٍ عَشِيَّةً فِي إِزَارٍ يَنْكُتُ نَفْسَهُ ثُمَّ خَلَّى سَبِيلَهُ I ".
(98) وَحَدِيثُ مُحَارِبِ بْنِ دِثَارٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَأْتِي إِنْ شَاءَ اللهُ فِي الْمَوَاعِظِ.
عبداللہ بن عامر بن ربیعہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ نے ایک جھوٹے گواہ کو شام کے وقت تہبند کی حالت میں کھڑا رکھا، وہ اپنے آپ کو کچوکے لگا رہا تھا، پھر آپ نے اسے چھوڑ دیا۔“
(98) محارب بن دثار رحمہ اللہ کی حدیث، ان شاء اللہ، مواعظ کے بیان میں آئے گی۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب القضاء والشهادات/حدیث: 2205]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں