الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. كلام معاذ بن جبل ﵁
سیدنا معاذ بن جبل کا کلام
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 37422 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 37422
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 7130
المعجم الکبیر للطبرانی: 17185
ترقیم عوامۃ: 35840 ترقیم الشثری: -- 37422
حدثنا ابو اسامة ، عن ابن عون ، عن محمد قال: جاء [معاذ بن جبل] رجل معه اصحابه يسلمون عليه ويودعونه ويوصونه، فقال له معاذ : إني موصيك بامرين إن حفظتهما حفظت: إنه لا غنى بك عن نصيبك من الدنيا، وانت إلى نصيبك من الآخرة احوج، فآثر نصيبك من الآخرة على نصيبك من الدنيا، فإنه ياتي بك او يمر بك على نصيبك من الدنيا فينتظمه لك انتظاما، فيزول معك اينما زلت.
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ما بين المعقوفين في طبعة دار القبلة، وغير موجود في طبعة دار الرشد
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: زيادة (معاذ بن جبل).
(٢) في [أ]: (الدني).
(٣) في [أ]: (الدني).
(٤) في [س]: (فينتظم)، وفي [أ، ب]: (فينتضمه).
(٥) منقطع، ابن سيرين لم يدرك معاذًا، أخرجه الطبراني ٢٠/ (٤٩)، وأبو نعيم ١/ ٢٣٤، وابن الجوزي في القصاص (ص ٦٩)، وورد من طرق أخرى، أخرجه عبد الرزاق (٢٠٣٠٠)، وإسحاق كما في المطالب (٣٢٧٥)، وابن عساكر ٥٨/ ٤٣٧، والبيهقي في الشعب (١٠٦٣١)، وهناد (٥٢٠).
محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی آیا، اس کے ساتھ اس کے دوست تھے جو اسے سلام کر رہے تھے، الوداع کہہ رہے تھے اور وصیت کر رہے تھے تو حضرت معاذ بن جبل نے اس کو کہا میں تمہیں دو چیزوں کی وصیت کرتا ہوں۔ اگر تم نے ان کی حفاظت کی تو تم نے وہ سب محفوظ کرلیا جو تمہارے دوستوں نے تم سے کہا ہے۔ ایک یہ بات کہ دنیا کے حصہ سے غنی نہیں ہو اور تم اپنے آخرت کے حصہ کے زیادہ محتاج ہو پس تم اپنی آخرت کے حصہ کو اپنے دنیا کے حصہ پر ترجیح دو۔ کیونکہ وہ تمہیں تمہارے دنیا کے حصہ تک لے آئے گا یا اس پر سے گزارے گا اور اسے تمہارے لیے خوب منظم کردے گا اور جہاں تم جاؤ گے وہ تمہارے ساتھ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37422]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: منقطع، ابن سيرين لم يدرك معاذًا .»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3275، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20300، والطبراني فى «الكبير» برقم: 49، ترقيم محمد عوامة: 35840»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3275، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20300، والطبراني فى «الكبير» برقم: 49، ترقيم محمد عوامة: 35840»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
حدیث نمبر: 7130
عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: أَتَى رَجُلٌ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ وَمَعَهُ أَصْحَابُهُ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ وَيَدْعُونَهُ، فَقَالَ: إِنِّي مُوصِيكَ بِأَمْرَيْنِ إِنْ حَفِظْتَهُمَا حَفِظْتَ: إِنَّهُ لَا غِنَى بِكَ عَنْ نَصِيبِكَ مِنَ الدُّنْيَا، وَأَنْتَ إِلَى نَصِيبِكَ مِنَ الْآخِرَةِ أَفْقَرُ فَآثِرْ نَصِيبَكَ مِنَ الْآخِرَةِ عَلَى نَصِيبِكَ مِنَ الدُّنْيَا حَتَّى يَنْتَظِمَهُ لَكَ انْتِظَامًا، فَتَزُولَ بِهِ مَعَكَ أَيْنَمَا زُلْتَ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنِّي لَمْ أَجِدْ لِابْنِ سِيرِينَ سَمَاعًا مِنْ مُعَاذٍ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ إِلَّا أَنِّي لَمْ أَجِدْ لِابْنِ سِيرِينَ سَمَاعًا مِنْ مُعَاذٍ، وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
محمد بن سیرین بیان کرتے ہیں: ایک شخص سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، ان کے ساتھی ان کے پاس موجود تھے جو ان پر سلام بھیج رہے تھے اور ان کے لئے دعا کر رہے تھے، سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تمہیں دو باتوں کی وصیت کرتا ہوں، اگر تم انہیں یاد رکھو گے، تو یاد رکھو گے، دنیا میں سے تمہارا جو حصہ ہے، اس کے بغیر گزارہ نہیں ہے، اور آخرت میں سے جو تمہارا حصہ ہے، اسکی تمہیں زیادہ ضرورت ہے، تو تم آخرت کے حوالے سے اپنے حصے کو دنیا کے حصے پر ترجیح دو، یہاں تک کہ وہ تمہارے لئے انتظام کر لے اور پھر وہ تمہارے ساتھ وہیں جائے، جہاں تم رہو۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ میں نے ابن سرین کے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے سماع کے بارے میں کوئی روایت نہیں پائی ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7130]
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں، البتہ میں نے ابن سرین کے سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ سے سماع کے بارے میں کوئی روایت نہیں پائی ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الوصايا/حدیث: 7130]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (35/20)»
الحكم على الحديث:
إسناده منقطع
حدیث نمبر: 17185
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ مُوسَى شِيرَانُ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى الصَّنْعَانِيُّ ، ثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ، ثَنَا ابْنُ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ مُعَاذَ بْنَ جَبَلٍ ، وَمَعَهُ أَصْحَابُهُ يُسَلِّمُونَ عَلَيْهِ وَيُوَدِّعُونَهُ، فَقَالَ: " إِنِّي مُوصِيكَ بِأَمْرَيْنِ إِنْ حَفِظْتَهُمَا حُفِظْتَ: إِنَّهُ لَا غِنَى بِكَ عَنْ نَصِيبِكَ مِنَ الدُّنْيَا، وَأَنْتَ إِلَى نَصِيبِكَ مِنَ الْآخِرَةِ أَفْقَرُ، فَآثِرْ نَصِيبَكَ مِنَ الْآخِرَةِ عَلَى نَصِيبِكَ مِنَ الدُّنْيَا حَتَّى تَنْتَظِمَهُ لَكَ انْتِظَامًا، فَتَزُولَ بِهِ مَعَكَ أَيْنَمَا زُلْتَ ".
محمد بن سیرین رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: ایک شخص سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کے پاس آیا، اس کے ساتھی بھی تھے جو انہیں سلام کر رہے تھے اور رخصت کر رہے تھے، تو معاذ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تجھے دو باتوں کی وصیت کرتا ہوں، اگر تو انہیں یاد رکھے تو محفوظ رہے گا: تجھے دنیا سے اپنے حصے کے بغیر چارہ نہیں، لیکن آخرت میں اپنے حصے کی تجھے زیادہ ضرورت ہے، تو آخرت کے حصے کو دنیا کے حصے پر ترجیح دے یہاں تک کہ تو اسے اپنے لیے اس طرح منظم کر لے کہ وہ تیرے ساتھ ہر جگہ منتقل ہو جہاں تو جائے۔ [المعجم الكبير للطبراني/باب الميم/حدیث: 17185]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 20، صفحہ 35، حدیث 49»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3275، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20300، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35840»
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3275، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20300، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 35840»