🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
56. في قوله ﵎: ﴿كانوا قليلا من الليل ما يهجعون﴾
فرمانِ باری تعالی «كانُوا قَلِيلاً مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ» (رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر
اطراف الحدیث — مصنف ابن ابي شيبه حدیث نمبر 6456 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 6456
المستدرک علی الصحیحین: 3780
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 6365 ترقیم الشثری: -- 6456
حدثنا حدثنا وكيع، عن ابن ابي ليلى، عن الحكم، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس كانوا قليلا من الليل ما يهجعون سورة الذاريات آية 17، قال:" قل ليلة تمر بهم إلا صلوا فيها"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ ابن أبي ليلى هو محمد بن عبد الرحمن ضعيف.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرمانِ باری تعالیٰ { کَانُوا قَلِیلاً مِنَ اللَّیْلِ مَا یَہْجَعُونَ }(رات کے تھوڑے سے حصوں میں سوتے ہیں) کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ بہت کم راتیں ایسی ہیں جن میں نماز نہ پڑھتے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 6456]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 3759، ترقيم محمد عوامة: 6365»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3780
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الصَّفَّار، حَدَّثَنَا أحمد بن مِهْران، حَدَّثَنَا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن الحَكَم، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ (17) ﴾، قال: لا تمرُّ بهم ليلةٌ ينامون حتَّى يُصبِحوا يُصلُّون فيها (4) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه. وله شاهدٌ مُسنَد من وجهٍ آخر (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3738 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ﴾ [سورة الذاريات: 17] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”ان پر کوئی ایسی رات نہیں گزرتی تھی جس میں وہ صبح تک سوتے رہیں اور اس میں نماز نہ پڑھتے ہوں (یعنی رات کا کچھ حصہ ضرور عبادت میں گزارتے تھے)۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا، اور اس کا ایک مسند شاہد دوسری سند سے بھی موجود ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3780]
تخریج الحدیث: «خبر صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل أحمد بن مهران. الحكم: هو ابن عتبة.» [ترقيم الرساله 3780] [ترقيم الشركة 3759] [ترقيم العلميه 3738]

الحكم على الحديث:
خبر صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں