🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. مَا جَاءَ فِي الْإِحْرَامِ
باب: حالت احرام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2491 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 2491، 2492
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2459 ترقیم الرسالہ : -- 2491
نا نا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الرَّمَادِيُّ ، أنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا مَعْمَرٌ ، بِهَذَا وَقَالَ: حَسْبُكُمْ سُنَّةُ نَبِيِّكُمْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ،" أَنَّهُ لَمْ يَكُنْ يَشْتَرِطُ، فَإِنْ حَبَسَ أَحَدُكُمْ حَابِسٌ، فَإِذَا وَصَلَ الْبَيْتَ طَافَ بِهِ، وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ، وَيَحْلِقُ وَيُقَصِّرُ وَعَلَيْهِ الْحَجُّ مِنْ قَابِلٍ".
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ نقل کی گئی ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: (انہوں نے فرمایا) ”تمہارے نبی کی سنت کافی ہے، آپ نے کوئی شرط مقرر نہیں کی تھی، اگر کوئی شخص کسی وجہ سے سفر جاری نہ رکھ سکے، تو جب بھی وہ اللہ کے گھر تک پہنچ جائے، تو اس کا طواف کرے، صفا و مروہ کا طواف کرے اور پھر سر منڈوا لے یا بال چھوٹے کر لے اور اس پر آئندہ سال حج کرنا لازم ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2491]
ترقیم العلمیہ: 2459
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1810، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1324، 1327، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2771، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3735، 3736، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 942، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2490، 2491، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4975»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2460 ترقیم الرسالہ : -- 2492
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، نا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عُرْوَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ، قَالَتْ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي أُرِيدُ الْحَجَّ وَأَنَا شَاكِيَةٌ، قَالَ:" حُجِّي وَاشْتَرِطِي أَنَّ مَحِلِّي حَيْثُ حَبَسْتَنِي" . قَالَ مَعْمَرٌ : وَأَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مِثْلَهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، سیدہ ضباعہ بنت زبیر رضی اللہ عنہا کے پاس تشریف لے گئے، انہوں نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! میں حج کا ارادہ رکھتی ہوں، لیکن میں بیمار ہوں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ارادہ کر لو اور یہ شرط رکھو کہ جہاں میں آگے جانے کے قابل نہ رہی، وہیں احرام کھول دوں گی۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کی مانند منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2492]
ترقیم العلمیہ: 2460
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 5089، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1207،وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2602، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3773، 3774، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2770، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 3733، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2429، 2492، 2496، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 25945»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں