الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
13. مَا جَاءَ فِي الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ وَالسَّعْيِ بَيْنَهُمَا
باب: صفا و مروہ اور ان کے درمیان سعی کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2625 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
سنن ابوداود: 1897
بلوغ المرام: 639
السنن الكبرى للبيهقي: 9809
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3917
ترقیم العلمیہ : 2590 ترقیم الرسالہ : -- 2625
نا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّهْرِيُّ . ح وَثنا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْعَتِيقُ ، قَالا: نا دَاوُدُ بْنُ مِهْرَانَ ، نا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا:" إِنَّ طَوَافَكِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ كَافِيكَ بِحَجِّكِ وَعُمْرَتِكِ" .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے یہ فرمایا تھا: ”تمہارا بیت اللہ کا طواف کر لینا اور صفا اور مروہ کے درمیان طواف کر لینا تمہارے حج اور عمرے دونوں کے لیے کافی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2625]
ترقیم العلمیہ: 2590
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1211، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1897، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 9515، 9516، 9916، 9917، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2623، 2624، 2625، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 3919، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 3838»
حدیث نمبر: 1897
حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْمُؤَذِّنُ، أَخْبَرَنِي الشَّافِعِيُّ، عَنْ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهَا:" طَوَافُكِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَ الْمَرْوَةِ يَكْفِيكِ لِحَجَّتِكِ وَعُمْرَتِكِ"، قَالَ الشَّافِعِيُّ: كَانَ سُفْيَانُ رُبَّمَا قَالَ: عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ، وَرُبَّمَا قَالَ: عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا.
ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”بیت اللہ کا تمہارا طواف اور صفا و مروہ کی سعی حج و عمرہ دونوں کے لیے کافی ہے“۔ شافعی کہتے ہیں: سفیان نے اس روایت کو کبھی عطاء سے اور انہوں نے ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کیا ہے، اور کبھی عطاء سے مرسلاً روایت کیا ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا۔ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1897]
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا تھا: ”تیرا بیت اللہ کا طواف اور صفا مروہ کی سعی، تیرے حج اور عمرے (دونوں) کو کافی ہے۔“ امام شافعی رحمہ اللہ نے کہا: ”سفیان (بن عیینہ) کبھی سند یوں بیان کرتے «عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ» اور کبھی یوں کہتے «عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ لِعَائِشَةَ» ۔“ [سنن ابي داود/كتاب المناسك /حدیث: 1897]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: 17381) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح
وللحديث شاھد عند مسلم (1211)
وللحديث شاھد عند مسلم (1211)
حدیث نمبر: 639
وعن عائشة رضي الله عنها: أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال لها: «طوافك بالبيت وسعيك بين الصفا والمروة يكفيك لحجك وعمرتك» . رواه مسلم.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا کہ ”تیرا بیت اللہ کا طواف کر لینا صفا اور مروہ کے مابین سعی کر لینا حج اور عمرے کے لئے کافی ہے۔“ (مسلم) [بلوغ المرام/حدیث: 639]
«وَعَنْ» اور سے – «عَائِشَةَ» عائشہ – «رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا» اللہ ان سے راضی ہو – «أَنَّ النَّبِيَّ» کہ نبی نے – «صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ» اللہ کی رحمت ہو ان پر اور ان کی آل پر سلامتی ہو – «قَالَ لَهَا» ان سے فرمایا: – «طَوَافُكِ بِالْبَيْتِ» تمہارا بیت اللہ کا طواف – «وَسَعْيُكِ» اور تمہاری سعی – «بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ» صفا اور مروہ کے درمیان – «يَكْفِيكِ» تمہیں کافی ہے – «لِحَجِّكِ وَعُمْرَتِكِ» تمہارے حج اور عمرہ کے لیے۔ – «رَوَاهُ» اسے روایت کیا – «مُسْلِمٌ» مسلم نے۔
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تمہارا بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کے درمیان سعی تمہارے حج اور عمرہ (دونوں) کے لیے کافی ہے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 639]
اور سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تمہارا بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کے درمیان سعی تمہارے حج اور عمرہ (دونوں) کے لیے کافی ہے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 639]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، الحج، باب بيان وجوه الإحرام....، حديث:132، 133-(1211).»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 2591 ترقیم الرسالہ : -- 2626
نا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى ، نا أَبُو نُعَيْمٍ ، وَعُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ ، قَالا: نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ: حَاضَتْ عَائِشَةُ بِسَرِفَ وَطَهُرَتْ يَوْمَ عَرَفَةَ، فَقَالَ لَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ طَوَافَكِ بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ يُجْزِئُ عَنْكِ لِحَجَّتِكِ وَعُمْرَتِكِ طَوَافًا وَاحِدًا" . لَفْظُ أَبِي نُعَيْمٍ.
مجاہد بیان کرتے ہیں: سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو ”سرف“ کے مقام پر حیض آ گیا، وہ عرفہ کے دن اس سے پاک ہوئیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تمہارا صفا اور مروہ کے درمیان طواف کر لینا تمہارے لیے حج اور عمرے دونوں کے لیے کافی ہو گا۔“ روایت کے الفاظ ابونعیم نامی راوی کے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2626]
ترقیم العلمیہ: 2591
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 294، 305، 316، 317، 319، 328، 1518، 1556، 1560، 1561، 1562، 1638، 1650، 1692، 1709، 1720، 1733، 1757، 1762، 1771، 1772، 1783، 1786، 1788، 2952 م، 2984، 4395، 4401، 4408، 4408 م، 5329، 5548، 5559، 6157، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1211، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 687، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 963، 2604، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3792، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1788، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 242، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 1778، 1779، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 943، 945،وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2963، 2981،والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2626، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 6357، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 203، 204، 205، 207، 208
حدیث نمبر: 9809
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو الشَّيْخِ الْأَصْبَهَانِيِّ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سِنَانٍ، ثنا ابْنُ أَبِي عُمَرَ، ثنا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لِعَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا:" طَوَافُكِ بِالْبَيْتِ وَبَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ يَكْفِيكِ لِحَجِّكِ وَعُمْرَتِكِ".
عطاء سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا: ”بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کے درمیان سعی تیرے حج و عمرہ کے لیے کافی ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 9809]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابوداود 1897»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3917
«طوافك بالبيت وسعيك بين الصفا والمروة يكفيك لحجك وعمرتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تیرا بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کے درمیان سعی تیرے حج اور عمرے دونوں کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3917]
”تیرا بیت اللہ کا طواف اور صفا و مروہ کے درمیان سعی تیرے حج اور عمرے دونوں کے لیے کافی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3917]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. الصحيحة 1984: م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح