🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. بَابُ مَا جَاءَ فِي رَمْيِ الْجَمْرَةِ وَالتَّعْجِيلِ مِنْ جَمْعٍ وَالتَّطَيُّبِ قَبْلَ الْإِفَاضَةِ
باب:
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 2691 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 2691
مسند احمد: 5765
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 2654 ترقیم الرسالہ : -- 2691
ثنا ثنا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، وَعَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، قَالا: نا أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ أَبُو الأَشْعَثِ ، نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: كُنْتُ جَالِسًا إِلَى عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، فَسُئِلَ عَنْ ذَلِكَ. يَعْنِي الْحَائِضَ تَنْفِرُ، فَقَالَ:" تُقِيمُ حَتَّى يَكُونَ آخِرُ عَهْدِهَا بِالْبَيْتِ" . قَالَ طَاوُسٌ: فَلا أَدْرِي ابْنُ عُمَرَ نَسِيَهُ أَمْ لَمْ يَسْمَعْ مَا سَمِعَ أَصْحَابُهُ، فَلَمَّا كَانَ بَعْدَ ذَلِكَ عَامًا أَوْ عَامَيْنِ شَهِدْتُهُ وَسُئِلَ عَنْهَا، فَقَالَ:" نُبِّئْتُ أَنَّهُ رُخِّصَ لَهُنَّ".
طاؤس بیان کرتے ہیں: میں سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس بیٹھا ہوا تھا، ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا، یعنی حیض والی عورت کے واپس جانے کے بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے فرمایا: وہ وہیں ٹھہری رہیں گی، جب تک وہ آخری مرتبہ بیت اللہ کا طواف نہیں کر لیتی۔ طاؤس نے بیان کیا: مجھے نہیں معلوم کہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اس روایت کو بھول گئے یا انہوں نے اس روایت کو سنا ہی نہیں، جو ان کے دوسرے ساتھیوں نے سنا تھا، اس کے بعد ایک یا دو سال بعد میں ان کے پاس موجود تھا، ان سے اس بارے میں دریافت کیا گیا، تو انہوں نے بتایا: مجھے یہ بات بیان کی گئی ہے، ان خواتین کو اس بات کی اجازت دی گئی ہے (وہ طواف وداع کیے بغیر واپس جا سکتی ہیں)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحج/حدیث: 2691]
ترقیم العلمیہ: 2654
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 1761، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 3001، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3899، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1730، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 4182،والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 944، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 1976، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3071، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2690، 2691، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 5869»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5765
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ , يَقُولُ فِي أَوَّلِ أَمْرِهِ: إِنَّهَا لَا تَنْفِرُ، قَالَ: ثُمَّ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ , يَقُولُ:" رَخَّصَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَهُنَّ".
طاؤس کہتے ہیں کہ ابتداء میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کی رائے یہ تھی کہ (ایام والی) عورت (طواف وداع کیے بغیر) واپس روانہ نہیں ہو سکتی لیکن میں نے بعد میں انہیں یہ کہتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسی عورتوں کو (روانہ ہونے کی) اجازت دی ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 5765]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح، خ: 330.
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں