الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. كِتَابُ الْحُدُودِ وَالدِّيَاتِ وَغَيْرِهِ
حدود اور دیات وغیرہ کے بارے میں روایات
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3504 (کل: 10 مقامات، 7 کتب)
سنن دارقطنی: 3504
سنن دارمی: 2368
المستدرک علی الصحیحین: 8366
السنن الكبرى للبيهقي: 17594
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 3536
ترقیم العلمیہ : 3451 ترقیم الرسالہ : -- 3504
نَا ابْنُ مَنِيعٍ ، نَا جَدِّي ، وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ وَعَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ وَالْقَاسِمُ بْنُ هَاشِمٍ وَعَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ، قَالُوا: نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ . ح وَنا أَحْمَدُ بْنُ عِيسَى بْنِ عَلِيٍّ الْخَوَّاصُ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْهَاشِمِيُّ ، نَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، نَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا فَأُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ، فَهُوَ كَفَّارَتُهُ" .
سیدنا خزیمہ بن ثابت انصاری کے صاحبزادے اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص کسی جرم کا ارتکاب کرے اور پھر اس پر اس جرم کی حد جاری کی جائے، تو یہ اس کے لیے کفارہ بن جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الحدود والديات وغيره/حدیث: 3504]
ترقیم العلمیہ: 3451
تخریج الحدیث: «إسناده حسن، وأخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8259، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2376، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 17672، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3503، 3504، 3505، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 22283، 22293، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 3728، 3731، 3732»
«قال ابن حجر: سنده حسن، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 85)»
«قال ابن حجر: سنده حسن، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (12 / 85)»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 2368
أَخْبَرَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ الدِّمَشْقِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنَكْدِرِ، عَنْ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَنْ أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدٌّ، غُفِرَ لَهُ ذَلِكَ الذَّنْبُ".
ابن خزیمہ بن ثابت اپنے باپ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس پر حد لگائی گئی (یعنی اس کو جرم کی سزا دی گئی) تو وہ گناہ اس سے معاف کر دیا جاتا ہے۔“ (یعنی ایسا شخص جس پر حد جاری کی گئی وہ اس گناہ سے پاک ہو جاتا ہے۔) [سنن دارمي/من كتاب الاحدود/حدیث: 2368]
تخریج الحدیث: تحقيق الحديث: حسين سليم أسد الداراني: «إسناده حسن من أجل أسامة بن زيد وهو: الليثي، [مكتبه الشامله نمبر: 2376] »
اس روایت کی سند حسن ہے۔ ابن خزیمہ کا نام: معاویہ ہے اور اسامہ بن زید لیثی ہیں، تخریج کے لئے دیکھئے: [طبراني 88/4، 3731، 3828] ، [التاريخ الكبير للبخاري 206] ، [أحمد 214/5] ، [ابن حبان 4405] ، [الحميدي 391]
اس روایت کی سند حسن ہے۔ ابن خزیمہ کا نام: معاویہ ہے اور اسامہ بن زید لیثی ہیں، تخریج کے لئے دیکھئے: [طبراني 88/4، 3731، 3828] ، [التاريخ الكبير للبخاري 206] ، [أحمد 214/5] ، [ابن حبان 4405] ، [الحميدي 391]
وضاحت: (تشریح احادیث 2366 سے 2368)
گناہِ کبیرہ پر اگر کسی کو حد لگائی جائے یا اور سزا دی جائے تو حدیث کے مطابق وہ اس کے لئے اس گناہ کا کفارہ ہے۔
اللہ تعالیٰ غفور الرحیم ہے، دو بار اس کو عذاب میں مبتلا نہیں کرے گا، لیکن شرط یہ ہے کہ وہ سچی توبہ کر لے، اور اگر ایسے مجرم پر حد نہیں لگائی جا سکی اور وہ مر گیا تو اللہ تعالیٰ کی مرضی پر منحصر ہے، چاہے تو بخش دے اور کہہ دے: جا دنیا میں تیرے جرم کو میں نے چھپا دیا، اب آخرت میں بھی تجھے معاف کرتا ہوں، یا چاہے تو عذاب میں مبتلا کرے۔
«﴿إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ﴾ [المائده: 118] » ”اگر تو انہیں عذاب میں مبتلا کرے تو یہ تیرے ہی بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو (اے رب) تو غالب اور حکیم ہے ہی۔
“
گناہِ کبیرہ پر اگر کسی کو حد لگائی جائے یا اور سزا دی جائے تو حدیث کے مطابق وہ اس کے لئے اس گناہ کا کفارہ ہے۔
اللہ تعالیٰ غفور الرحیم ہے، دو بار اس کو عذاب میں مبتلا نہیں کرے گا، لیکن شرط یہ ہے کہ وہ سچی توبہ کر لے، اور اگر ایسے مجرم پر حد نہیں لگائی جا سکی اور وہ مر گیا تو اللہ تعالیٰ کی مرضی پر منحصر ہے، چاہے تو بخش دے اور کہہ دے: جا دنیا میں تیرے جرم کو میں نے چھپا دیا، اب آخرت میں بھی تجھے معاف کرتا ہوں، یا چاہے تو عذاب میں مبتلا کرے۔
«﴿إِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَإِنَّهُمْ عِبَادُكَ وَإِنْ تَغْفِرْ لَهُمْ فَإِنَّكَ أَنْتَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ﴾ [المائده: 118] » ”اگر تو انہیں عذاب میں مبتلا کرے تو یہ تیرے ہی بندے ہیں اور اگر تو انہیں معاف کر دے تو (اے رب) تو غالب اور حکیم ہے ہی۔
“
الحكم على الحديث:
قال الشيخ حسين سليم أسد الداراني: إسناده حسن من أجل أسامة بن زيد وهو: الليثي
حدیث نمبر: 21866
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ , عَنْ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ , فَهُوَ كَفَّارَتُهُ" .
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے اور اس پر اس کی حد بھی جاری کردی جائے تو وہ اس کا کفارہ بن جاتی ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21866]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا اسناد ضعيف لاضطرابه ولابهام ابن خزيمة فيه
حدیث نمبر: 21876
حَدَّثَنَا رَوْحٌ , حَدَّثَنَا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ , عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ , فَهُوَ كَفَّارَتُهُ" .
حضرت خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس شخص سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے اور اس پر اس کی حد بھی جاری کردی جائے تو وہ اس کا کفارہ بن جاتی ہے۔ [مسند احمد/مسند الأنصار رضي الله عنهم/حدیث: 21876]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لاضطرابه، ولابهام ابن خزيمة فيه
حدیث نمبر: 8366
حدَّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدَّثنا الربيع بن سليمان، حدَّثنا عبد الله بن وهب، أخبرني أسامة بن زيد، أنَّ محمد بن المُنكَدِر حدَّثه، أَنَّ ابن خُزَيمة بن ثابت حدَّثه عن أبيه خُزيمة بن ثابت، أنَّ رسول الله ﷺ قال:"أَيُّما عبدٍ أصابَ شيئًا مما نَهَى الله عنه، ثم أُقيمَ عليه حدُّه، كُفِّر عنه ذلك الذَّنبُ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8167 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 8167 - صحيح
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کسی بندے سے کسی ایسی چیز کا صدور ہو جائے جس سے اللہ نے منع فرمایا ہے، پھر اس پر اس کی حد قائم کر دی جائے، تو وہ حد اس کے اس گناہ کا کفارہ بن جاتی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8366]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے، لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الحدود/حدیث: 8366]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لاضطرابه، ولإبهام ابن خُزَيمة فيه، ويغلب على ظننا أنه عمارة بن خُزَيمة، وقال البخاري عن هذا الحديث في "التاريخ الأوسط" 2/ 939: لا تقوم به حجة، وقال الترمذي في "العلل الكبير" (414): سألت محمدًا» [ترقيم الرساله 8366] [ترقيم الشركة 8267] [ترقيم العلميه 8167]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 17594
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا ابْنُ مَنِيعٍ، ثنا جَدِّي، وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ، وَعَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ، قَالُوا: ثنا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، ثنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا فَأُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ فَهُوَ كَفَّارَتُهُ".
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس سے دنیا میں کوئی گناہ ہو جائے اور اسے اس کی سزا بھی مل جائے تو یہ اس کے لیے کفارہ ہو گا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17594]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 3713
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى زَحْمَوَيْهِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَا: ثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: مَنْ أَصَابَ شَيْئًا أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ فَهُوَ كَفَّارَتُهُ.
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”جو شخص کوئی گناہ کا کام کرے اور اس پر اس گناہ کی حد قائم کر دی جائے تو وہی اس کا کفارہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3713]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 87، حدیث 3728»
حدیث نمبر: 3716
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْخَفَّافُ الْمِصْرِيُّ ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ ، أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ الْمُنْكَدِرِ حَدَّثَهُ أَنَّ ابْنَ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِيهِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَيُّمَا عَبْدٍ أَصَابَ شَيْئًا مِمَّا نَهَى اللهُ عَنْهُ ثُمَّ أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّهُ كُفِّرَ عَنْهُ ذَلِكَ الذَّنْبُ.
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بندہ بھی کوئی ایسا کام کرے جس سے اللہ نے منع کیا ہے، پھر اس پر اس کی حد قائم کر دی جائے، تو یہ اس کے اس گناہ کا کفارہ بن جاتا ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3716]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 87، حدیث 3731»
حدیث نمبر: 3717
حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ بُكَيْرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ الْأَشَجِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ: مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا أُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ الذَّنْبِ فَهُوَ كَفَّارَتُهُ.
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کوئی گناہ کیا اور اس پر اس گناہ کی حد قائم کر دی گئی تو وہی اس کا کفارہ ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الخاء/حدیث: 3717]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 4، صفحہ 88، حدیث 3732»
حدیث نمبر: 3536
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: حُدِّثْتُ عَنْ رَوْحِ بْنِ عُبَادَةَ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ، عَنِ ابْنِ خُزَيْمَةَ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: " قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ أَصَابَ ذَنْبًا فَأُقِيمَ عَلَيْهِ حَدُّ ذَلِكَ فَهُوَ كَفَّارَتُهُ ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا أُسَامَةُ ... فَذَكَرَهُ.
وَلَهُ شَاهِدٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ وَغَيْرِهِمَا مِنْ حَدِيثِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ وَاسْتَدْرَكَ شَيْخُنَا الْحَافِظُ أَبُو الْحَسَنِ الْهَيْثَمِيُّ فِي زَوَائِدِ ابْنِ حِبَّانَ حَدِيثَ عُبَادَةَ هَذَا عَلَى الصَّحِيحَيْنِ، وَوَهِمَ فِي ذَلِكَ. وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيَ وَابْنِ مَاجَهْ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ .
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ: ثَنَا زُهَيْرٌ، ثَنَا رَوْحٌ ، ثَنَا أُسَامَةُ ... فَذَكَرَهُ.
وَلَهُ شَاهِدٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ وَغَيْرِهِمَا مِنْ حَدِيثِ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ وَاسْتَدْرَكَ شَيْخُنَا الْحَافِظُ أَبُو الْحَسَنِ الْهَيْثَمِيُّ فِي زَوَائِدِ ابْنِ حِبَّانَ حَدِيثَ عُبَادَةَ هَذَا عَلَى الصَّحِيحَيْنِ، وَوَهِمَ فِي ذَلِكَ. وَرَوَاهُ التِّرْمِذِيَ وَابْنِ مَاجَهْ مِنْ حَدِيثِ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ .
سیدنا خزیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص سے کوئی گناہ سرزد ہو جائے اور پھر اس پر اس (گناہ) کی شرعی حد قائم کر دی جائے تو وہ اس کے لیے کفارہ ہے“۔ اسے ابویعلیٰ موصلی نے بھی روایت کیا ہے اور اس حدیث کی ایک شاہد روایت صحیحین اور دیگر کتب میں سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، جبکہ ہمارے شیخ حافظ ابوالحسن الہیثمی نے زوائدِ ابنِ حبان میں سیدنا عبادہ رضی اللہ عنہ کی اس حدیث کو صحیحین پر مستدرک (زائد) قرار دیا ہے حالانکہ اس معاملے میں ان سے وہم ہوا ہے، نیز اسے امام ترمذی اور امام ابنِ ماجہ نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی روایت سے بھی نقل کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الحدود/حدیث: 3536]
تخریج الحدیث: «ورواه أبو يعلى عن زهير عن روح موصولًا وإسناده حسن: أسامة بن زيد الليثي صدوق يهم (من الحفظ)؛ وابن خزيمة بن ثابت هو عمارة ثقة (من الحفظ)؛ وله شاهد في الصحيحين من حديث عبادة بن الصامت»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21369، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2331، وأخرجه فتح الباري برقم: 18، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3732، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10595»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 21369، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2331، وأخرجه فتح الباري برقم: 18، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3732، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10595»
الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، إسناده ضعيف؛ لإبهام شيخ ابن أبي شيبة (حُدِّثت عن روح)