🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ أَحْكَامِ النِّكَاحِ
باب: نکاح کے احکام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3564 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 3564، 3563
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3510 ترقیم الرسالہ : -- 3564
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3564]
ترقیم العلمیہ: 3510
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 277، 278، 279، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5366، 5368، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2096، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1875، 1875 م، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3563، 3564، 3566، 3568، 3569، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2508، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1098، وأبو داود فى "المراسيل"، 232»
«قال ابن حجر: رجاله ثقات وأعل بالإرسال، التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير: (3 / 330) _x000D_»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3509 ترقیم الرسالہ : -- 3563
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الأُبُلِّيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سُلَيْمَانَ الصَّنْعَانِيُّ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُوتِيٍّ ، وَنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جُوتِيٍّ ، نَا أَبِي ، نَا عَبْدُ الْمَلِكِ الذِّمَارِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ هِشَامٍ صَاحِبِ الدَّسْتُوَائِيِّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،" أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّ نِكَاحَ بَكْرٍ وَثَيِّبٍ أَنْكَحَهُمَا أَبُوهُمَا وَهُمَا كَارِهَتَانِ، فَرَدَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نِكَاحَهُمَا" ، هَذَا وَهْمٌ مِنَ الذِّمَارِيِّ، وَتَفَرَّدَ بِهَذَا الإِسْنَادِ، وَالصَّوَابُ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ ، عَنِ الْمُهَاجِرِ ، عَنْ عِكْرِمَةَ مُرْسَلٌ، وَهِمَ فِيهِ الذِّمَارِيُّ عَنِ الثَّوْرِيِّ وَلَيْسَ بِقَوِيٍّ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک کنواری لڑکی اور ایک ثیبہ عورت دونوں کے نکاح کو کالعدم قرار دیا تھا، ان کے والد نے ان دونوں کی شادی کی تھی، ان دونوں کو (یہ رشتے) پسند نہیں تھے، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے نکاح کو کالعدم قرار دیا۔ شیخ فرماتے ہیں: اسے نقل کرنے میں ذماری نامی راوی کو وہم ہوا ہے، وہ اس سند کے ساتھ اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں، صحیح یہ ہے کہ روایت یحییٰ بن ابوکثیر کے حوالے سے، مہاجر کے حوالے سے، عکرمہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے مرسل روایت کے طور پر منقول ہے۔ ذماری نے اسے ثوری کے حوالے سے نقل کرنے میں وہم کیا ہے، اور ذماری قوی نہیں ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3563]
ترقیم العلمیہ: 3509
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الضياء المقدسي فى "الأحاديث المختارة"، 277، 278، 279، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5366، 5368، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2096، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1875، 1875 م، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3563، 3564، 3566، 3568، 3569، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 2508، والطبراني فى ((الصغير)) برقم: 1098، وأبو داود فى "المراسيل"، 232»
«قال الدارقطني: هذا وهم والصواب عن يحيى بن أبي كثير عن المهاجر بن عكرمة مرسل وهم فيه الذماري على الثوري وليس بقوي، سنن الدارقطني: (4 / 338) برقم: (3563)»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں