🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. بَابُ الْعِنِّينَ
باب: عنین کے احکام کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 3813 (کل: 2 مقامات، 1 کتب)
سنن دارقطنی: 3813، 3811
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3757 ترقیم الرسالہ : -- 3813
نَا أَبُو طَلْحَةَ، نَا بُنْدَارٌ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، نَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، فِي الَّذِي لا يَسْتَطِيعُ أَنْ يَأْتِيَ امْرَأَتَهُ، قَالَ: " يُؤَجَّلُ سَنَةً" .
سعید بن مسیب ایسے شخص کے بارے میں جو اپنی بیوی کے ساتھ صحبت نہ کر سکتا ہو، یہ فرماتے ہیں: ”اسے ایک سال تک کی مہلت دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3813]
ترقیم العلمیہ: 3757
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى ((الموطأ)) برقم: 1159، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3813، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16760»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 3755 ترقیم الرسالہ : -- 3811
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”عنین شخص کو ایک سال کی مہلت دی جائے گی۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب النكاح/حدیث: 3811]
ترقیم العلمیہ: 3755
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 2009، 2011، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 14403، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3811، 3812، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 10720، 10721، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 16752، 16753، 16763، 16764، 16768، 16770، 16774، 19133»

الحكم على الحديث:
خرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2009
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں