🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
45. بَابُ النَّهْيِ عَنِ الْغُسْلِ بِفَضْلِ غُسْلِ الْمَرْأَةِ
باب: عورت کے غسل کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرنے کی ممانعت
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 417 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 417
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1564
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 410 ترقیم الرسالہ : -- 417
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، نا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ ، نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَرْجِسَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" نَهَى أَنْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ الْمَرْأَةِ، وَالْمَرْأَةُ بِفَضْلِ الرَّجُلِ، وَلَكِنْ يَشْرَعَانِ جَمِيعًا" . خَالَفَهُ شُعْبَةُ.
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع کیا ہے: ”آدمی عورت کے غسل کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرے، یا عورت مرد کے (غسل کے) بچے ہوئے پانی سے غسل کرے، البتہ وہ دونوں ایک ساتھ غسل کر سکتے ہیں۔“ شعبہ نامی راوی نے اس کے برعکس روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 417]
ترقیم العلمیہ: 410
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 374، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 936، 937، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 417، 418، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 1564، والطحاوي فى ((شرح معاني الآثار)) برقم: 78، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 3741»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1564
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ الْمُخْتَارِ ، حَدَّثَنَا عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ سَرْجِسَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَهَى أَنْ يَغْتَسِلَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ الْمَرْأَةِ، وَتَغْتَسِلَ الْمَرْأَةُ بِفَضْلِ الرَّجُلِ، وَلَكِنْ يَشْرَعَانِ فِيهِ جَمِيعًا.
سیدنا عبداللہ بن سرجس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ”نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا ہے کہ مرد عورت کے (غسل کے بعد) بچے ہوئے پانی سے غسل کرے اور عورت مرد کے بچے ہوئے پانی سے غسل کرے، البتہ وہ دونوں ایک ساتھ مل کر ایک ہی برتن سے پانی لے کر غسل کر سکتے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن سرجس/حدیث: 1564]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 374، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3753، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 78، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 1561»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں