🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. بَابُ
مکاتب کے احکام
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4261 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 4261
السنن الكبرى للبيهقي: 21551
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 4185 ترقیم الرسالہ : -- 4261
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ الْقَطَّانُ ، نَا عَبْدُ الْكَرِيمِ بْنُ الْهَيْثَمِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ ، نَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا بَأْسَ بِبَيْعِ خَدَمَةِ الْمُدَبَّرِ إِذَا احْتَاجَ" ، هَذَا خَطَأٌ مِنِ ابْنِ طَرِيفٍ، وَالصَّوَابُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، مُرْسَلا وَقَدْ تَقَدَّمَ.
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مدبر کی خدمات فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے، جبکہ وہ ضرورت مند ہو۔“ ابن طریف نامی راوی کے حوالے سے منقول ہونے کے اعتبار سے یہ روایت غلط ہے، صحیح روایت یہ ہے کہ اسے عبدالملک نامی راوی نے ابوجعفر نامی راوی سے ”مرسل“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے اور یہ روایت پہلے گزر چکی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4261]
ترقیم العلمیہ: 4185
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21589، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4261، والطحاوي فى ((شرح مشكل الآثار)) برقم: 4934»
«قال الدارقطني: هذا خطأ من ابن طريف والصواب عن عبد الملك عن أبي جعفر مرسلا وقد تقدم، سنن الدارقطني: (5 / 243) برقم: (4261)»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 21551
وَرَوَاهُ مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ، عَنِ ابْنِ فُضَيْلٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَا بَأْسَ بِبَيْعِ خِدْمَةِ الْمُدَبَّرِ إِذَا احْتَاجَ". أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَنْبَأَ أَبُو الْوَلِيدِ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ ذَرِيحٍ الْعُكْبَرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، ثنا عَبْدُ الْمَلِكِ. وَهَذَا خَطَأٌ مِنِ ابْنِ طَرِيفٍ. ⦗٥٢٥⦘.
عطاء، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب (مالک) ضرورت مند ہو تو مدبر کی خدمت کو فروخت کرنے میں کوئی حرج نہیں۔“
یہ ابن طریف کی غلطی ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المدبر/حدیث: 21551]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں