الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ
مکاتب کے احکام
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 4264 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 4264
السنن الكبرى للبيهقي: 21572
ترقیم العلمیہ : 4188 ترقیم الرسالہ : -- 4264
نَا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْعَلاءِ الْكَاتِبُ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ ، وَجَمَاعَةٌ، قَالُوا: نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَبُو مُعَاوِيَةَ الْجَزَرِيُّ ، عَنْ عَمِّهِ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْمُدَبَّرُ لا يُبَاعُ، وَلا يُوهَبُ، وَهُوَ حُرٌّ مِنَ الثُّلُثِ" ، لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَإِنَّمَا هُوَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ، مَوْقُوفٌ مِنْ قَوْلِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مدبر غلام کو فروخت نہیں کیا جا سکتا، اسے ہبہ نہیں کیا جا سکتا، (میت کے) ایک تہائی مال میں سے وہ آزاد شمار ہو گا۔“ اس روایت کو صرف عبیدہ بن حسان نامی راوی نے سند کے ساتھ نقل کیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ یہ روایت سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے حوالے سے ”موقوف“ روایت کے طور پر، یعنی ان کے اپنے قول کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب المكاتب/حدیث: 4264]
ترقیم العلمیہ: 4188
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 3316، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2514، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 21607، 21608، 21609، 21610، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4263، 4264، 4265، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 21056، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 13365»
«قال ابن الملقن: ضعيف، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 725)»
«قال ابن الملقن: ضعيف، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (9 / 725)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 21572
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيُّ، وَأَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ قَالَا: أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ الْعَلَاءِ الْكَاتِبُ، وَأَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ وَجَمَاعَةٌ قَالُوا: ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ، ثنا عَمْرُو بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ أَبُو مُعَاوِيَةَ الْجَزَرِيُّ، عَنْ عَمِّهِ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" الْمُدَبَّرُ لَا يُبَاعُ وَلَا يُوهَبُ، وَهُوَ حُرٌّ مِنَ الثُّلُثِ". قَالَ عَلِيٌّ: لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ عُبَيْدَةَ بْنِ حَسَّانَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ، وَإِنَّمَا هُوَ عَنِ ابْنِ عُمَرَ مَوْقُوفًا مِنْ قَوْلِهِ، وَلَا يَثْبُتُ مَرْفُوعًا.
نافع، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مدبر غلام کو فروخت اور ہبہ نہ کیا جائے گا، اور وہ (ترکے کے) تہائی حصے سے آزاد ہوتا ہے۔“
امام علی (دارقطنی) رحمہ اللہ نے فرمایا: اسے عبیدہ بن حسان کے علاوہ کسی نے مسند بیان نہیں کیا اور وہ ضعیف ہے، دراصل یہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کا اپنا قول (موقوف) ہے، اور مرفوعاً ثابت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المدبر/حدیث: 21572]
امام علی (دارقطنی) رحمہ اللہ نے فرمایا: اسے عبیدہ بن حسان کے علاوہ کسی نے مسند بیان نہیں کیا اور وہ ضعیف ہے، دراصل یہ ابن عمر رضی اللہ عنہما کا اپنا قول (موقوف) ہے، اور مرفوعاً ثابت نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب المدبر/حدیث: 21572]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف