🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. بَابُ مَا وَرَدَ فِي طَهَارَةِ الْمَنِيِّ وَحُكْمِهِ رَطْبًا وَيَابِسًا
باب: تر یا خشک منی کے پاک ہونے اور اس کے حکم کے بارے میں جو کچھ منقول ہے
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 447 (کل: 7 مقامات، 5 کتب)
سنن دارقطنی: 447، 448
مصنف ابن ابی شیبہ: 929
مسند امام شافعی: 26
السنن الكبرى للبيهقي: 4175، 4176
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1532
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 440 ترقیم الرسالہ : -- 447
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ الْحَرْبِيُّ ، نا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ الأَزْهَرِ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ يُوسُفَ الأَزْرَقُ ، نا شَرِيكٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ:" سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ، قَالَ: إِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمُخَاطِ وَالْبُزَاقِ، وَإِنَّمَا يَكْفِيكَ أَنْ تَمْسَحَهُ بِخِرْقَةٍ أَوْ بِإِذْخِرَةٍ" . لَمْ يَرْفَعْهُ إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، هُوَ ابْنُ أَبِي لَيْلَى، ثِقَةٌ فِي حِفْظِهِ شَيْءٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کپڑوں پر منی لگ جانے کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”یہ بلغم اور تھوک کی طرح ہے، تمہارے لیے اتنا کافی ہو گا، تم اسے کسی کپڑے یا گھاس کے ذریعے صاف کر لو۔“ صرف اسحاق نامی راوی نے اس روایت کو ”مرفوع“ روایت کے طور پر نقل کیا ہے۔ محمد بن عبدالرحمٰن نامی راوی ابن ابی لیلیٰ ہیں، یہ ثقہ ہیں، تاہم ان کے حافظے میں کچھ کمزوری ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 447]
ترقیم العلمیہ: 440
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4241، 4242، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 447، 448، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1437، 1438، 1440، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 928، 929، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11013، 11321»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 929 ترقیم الشثری: -- 929
حدثنا حدثنا هشيم، قال: انا حجاج، وابن ابي ليلى، عن عطاء، عن ابن عباس في الجنابة تصيب الثوب قال:" إنما هو كالنخامة او النخاعة امطه عنك بخرقة او بإذخرة"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف منقطع حكمًا، ابن أبي ليلى ضعيف وحجاج مدلس، وانظر: [٩٢٨].
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کپڑے پر لگی ہوئی منی کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ تھوک کی طرح ہے اسے کپڑے یا اذخر سے صاف کردو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 929]
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 4241، 4242، والدارقطني فى «سننه» برقم: 448، 447، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1438، 1437، 1440، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 928، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11013، 11321، ترقيم محمد عوامة: 929»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 441 ترقیم الرسالہ : -- 448
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا الْحَسَّانِيُّ ، نا وَكِيعٌ، نا ابْنُ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي " الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ، قَالَ: إِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ النُّخَامَةِ وَالْبُزَاقِ أَمِطْهُ عَنْكَ بِإِذْخِرَةٍ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کپڑوں پر منی لگ جانے کے بارے میں یہ بات منقول ہے: انہوں نے یہ بات فرمائی ہے: ”یہ بلغم اور تھوک کی طرح ہے، تم اسے گھاس کے ذریعے صاف کر لو۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 448]
ترقیم العلمیہ: 441
تخریج الحدیث: «أخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 4241، 4242، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 447، 448، وعبد الرزاق فى ((مصنفه)) برقم: 1437، 1438، 1440، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 928، 929، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 11013، 11321»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 26
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، وَابْنِ جُرَيْجٍ كِلَاهُمَا، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ: فِي الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ،  قَالَ: أَمِطْهُ عَنْكَ، قَالَ أَحَدُهُمَا: بِعُودٍ أَوْ إِذْخِرٍ، فَإِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْبُصَاقِ أَوِ الْمُخَاطِ.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کپڑے کو لگنے والی منی کے متعلق فرماتے ہیں: ”اس کو ختم کر دو لکڑی یا گھاس سے کیونکہ وہ تھوک یا ناک کی ریزش کے قائم مقام ہے۔“ [مسند امام شافعی/ كتاب الطهارة /حدیث: 26]
تخریج الحدیث: «صحيح موقوفاً: أخرجه ابن أبي شيبة (924) - والدارقطنی: 1/ 125.»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4175
أنبأ يَحْيَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ يَحْيَى الْمُزَكِّي، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنبأ الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، وَابْنِ جُرَيْجٍ كِلَاهُمَا يُخْبِرُهُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ قَالَ فِي الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ قَالَ:" أَمِطْهُ عَنْكَ قَالَ أَحَدُهُمَا: بِعُودِ إِذْخِرٍ فَإِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْبُصَاقِ وَالْمُخَاطِ" هَذَا صَحِيحٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ مِنْ قَوْلِهِ وَقَدْ رُوِيَ مَرْفُوعًا وَلَا يَصِحُّ رَفَعُهُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اس منی کے بارے میں جو کپڑوں کو لگ جائے فرماتے ہیں کہ اسے اپنے آپ سے دور کرو، ایک راوی بیان کرتے ہیں کہ «الْإِذْخِرِ» ”اذخر“ لکڑی کے ساتھ صاف کرو، کیونکہ منی تھوک یا بلغم جیسی ہوتی ہے۔
یہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ان کے اپنے قول کے طور پر صحیح ہے، اور یہ مرفوعاً بھی روایت کیا گیا ہے لیکن اس کا مرفوع ہونا صحیح نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4175]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4176
أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ قَحْطَبَةَ، ثنا سَرِيعٌ الْخَادِمُ، ثنا إِسْحَاقُ الْأَزْرَقُ، ثنا شَرِيكٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنِ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ، فَقَالَ:" إِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْبُصَاقِ أَوِ الْمُخَاطِ إِنَّمَا كَانَ يَكْفِيكَ أَنْ تَمْسَحَهُ بِخِرْقَةٍ أَوْ إِذْخِرٍ" وَرَوَاهُ وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى مَوْقُوفًا عَلَى ابْنِ عَبَّاسٍ، وَهُوَ الصَّحِيحُ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کپڑوں کو لگ جانے والی منی کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”منی تھوک یا بلغم جیسی ہوتی ہے، تمہیں کافی ہے کہ آپ کپڑے یا اِذْخَرْ گھاس سے اسے صاف کردیں۔“
وکیع نے اسے ابن ابی لیلیٰ سے ابن عباس رضی اللہ عنہما پر موقوف بیان کیا ہے، اور یہی صحیح ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4176]
تخریج الحدیث: «منكر»

الحكم على الحديث:
منكر
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1532
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ الْمَنِيِّ يُصِيبُ الثَّوْبَ. قَالَ:" إِنَّمَا هُوَ بِمَنْزِلَةِ الْمُخَاطِ أَوِ الْبُزَاقِ، أَمِطْهُ عَنْكَ بِخِرْقَةٍ أَوْ بِإِذْخِرٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ الْعَرْزَمِيُّ، وَهُوَ مُجْمَعٌ عَلَى ضَعْفِهِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس منی کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو کپڑے پر لگ جاتی ہے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: وہ بلغم اور تھوک کی طرح ہے، تم کسی کپڑے، یا گھاس کے ذریعے اُسے صاف کر دو!
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبیداللہ عرزمی ہے، جس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الطهارة/حدیث: 1532]
تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 11321»

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں