الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
66. بَابُ التَّيَمُّمِ
باب۔ تیمم کا بیان
اطراف الحدیث — سنن الدارقطني حدیث نمبر 693 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن دارقطنی: 693
السنن الكبرى للبيهقي: 1012
ترقیم العلمیہ : 681 ترقیم الرسالہ : -- 693
حَدَّثَنَا الْقَاضِيَانِ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَأَبُو عُمَرَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، قَالا: نا إبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ ، نا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا أَبَانُ، قَالَ: سُئِلَ قَتَادَةُ عَنِ التَّيَمُّمِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ ، يَقُولُ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ" ، وَكَانَ الْحَسَنُ، وَإِبْرَاهِيمُ النَّخَعِيُّ يَقُولانِ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ". وَحَدَّثَنِي مُحَدِّثٌ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ". قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَذَكَرْتُهُ لأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ فَعَجِبَ مِنْهُ، وَقَالَ: مَا أَحْسَنَهُ.
ابان نامی راوی بیان کرتے ہیں: قتادہ سے سفر کے دوران تیمم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے جواب دیا، سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما یہ بیان کرتے تھے کہ کہنیوں تک کیا جائے گا۔ حسن بصری اور ابراہیم نخعی فرماتے ہیں: کہنیوں تک (مسح کیا جائے گا)۔ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”کہنیوں تک (تیمم) کیا جائے گا۔“ ابواسحاق نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے اس روایت کا تذکرہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے کیا تو انہیں یہ روایت بہت پسند آئی۔ انہوں نے فرمایا: ”یہ کتنی بہترین روایت ہے۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 693]
ترقیم العلمیہ: 681
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 368، 370، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 176، 177، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 73، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1316، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 639، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم:، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 16، 330، 331، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 90، 2720، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 353، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 676، 677، 685، 686، 687، 688، 689، 690، 693، 693/2»
«قال ابن حجر: صحح الأئمة وقفه، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 132)»
«قال ابن حجر: صحح الأئمة وقفه، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (1 / 132)»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1012
وَأَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنا عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا الْقَاضِيَانِ الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، وَأَبُو عُمَرَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ، قَالَا: ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ هَانِئٍ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلُ، ثنا أَبَانُ، قَالَ: سُئِلَ قَتَادَةُ عَنِ التَّيَمُّمِ فِي السَّفَرِ، فَقَالَ: كَانَ ابْنُ عُمَرَ، يَقُولُ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ"، وَكَانَ الْحَسَنُ وَإِبْرَاهِيمُ النَّخْعِيُّ، يَقُولَانِ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ"، ⦗٣٢٤⦘ قَالَ: وَحَدَّثَنِي مُحَدِّثٌ عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبْزَى، عَنْ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" إِلَى الْمِرْفَقَيْنِ". قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: فَذَكَرْتُهُ لِأَحْمَدَ بْنِ حَنْبَلٍ فَعَجِبَ مِنْهُ، وَقَالَ: مَا أَحْسَنْتَ. قَالَ الشَّيْخُ: هَذَا الِاخْتِلَافُ فِي مَتْنِ حَدِيثِ ابْنِ أَبْزَى، عَنْ عَمَّارٍ إِنَّمَا وَقَعَ أَكْثَرُهُ مِنْ سَلَمَةَ بْنِ كُهَيْلٍ لِشَكٍّ وَقَعَ لَهُ وَالْحَكَمُ بْنُ عُتَيْبَةَ فَقِيهٌ حَافِظٌ قَدْ رَوَى عَنْ ذَرِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، ثُمَّ سَمِعَهُ مِنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، فَسَاقَ الْحَدِيثَ عَلَى الْأَثْبَاتِ مِنْ غَيْرِ شَكٍّ فِيهِ وَحَدِيثُ قَتَادَةَ، عَنْ عَزْرَةَ يُوَافِقُهُ، وَكَذَلِكَ حَدِيثُ حُصَيْنٍ، عَنْ أَبِي مَالِكٍ، وَأَمَّا حَدِيثُ قَتَادَةَ، عَنْ مُحَدِّثٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ فَهُوَ مُنْقَطِعٌ لَا يُعْلَمُ مَنِ الَّذِي حَدَّثَهُ فَيُنْظَرُ فِيهِ، وَقَدْ ثَبَتَ الْحَدِيثُ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ لَا يَشُكُّ حَدِيثِيُّ فِي صِحَّةِ إِسْنَادِهِ.
(الف) ابان کہتے ہیں کہ قتادہ سے سفر میں تیمم کے متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا: ابن عمر رضی اللہ عنہما فرمایا کرتے تھے: ”کہنیوں تک“ اور حسن اور ابراہیم نخعی بھی یہی کہتے تھے، یعنی ”کہنیوں تک۔“
(ب) عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہنیوں تک۔“ (ج) ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے یہ بات ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: کیا ہی خوب (طریقہ ہے)۔
شیخ کہتے ہیں: یہ اختلاف حدیث ابن ابزیٰ عن عمار میں ہے اور یہ اکثر سلمہ بن کہیل سے ہے جسے شک واقع ہوا ہے۔ حکم بن عتیبہ فقیہ اور حافظ ہیں، انہوں نے اس کو ذر بن عبداللہ سے اور انہوں نے سعید بن عبدالرحمن سے روایت کیا، انہوں نے سعید بن عبدالرحمن سے سنا، پھر حدیث کو بغیر شک کے بیان کیا۔ امام قتادہ کا عزرہ سے روایت کرنا اس کے موافق ہے۔ لیکن وہ حدیث جو قتادہ محدث عن شعبی بیان کرتے ہیں وہ منقطع ہے۔ اس طرح یہ حدیث دوسری سند سے بھی ثابت ہے جس کی سند صحیح ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1012]
(ب) عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کہنیوں تک۔“ (ج) ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ سے یہ بات ذکر کی تو انہوں نے فرمایا: کیا ہی خوب (طریقہ ہے)۔
شیخ کہتے ہیں: یہ اختلاف حدیث ابن ابزیٰ عن عمار میں ہے اور یہ اکثر سلمہ بن کہیل سے ہے جسے شک واقع ہوا ہے۔ حکم بن عتیبہ فقیہ اور حافظ ہیں، انہوں نے اس کو ذر بن عبداللہ سے اور انہوں نے سعید بن عبدالرحمن سے روایت کیا، انہوں نے سعید بن عبدالرحمن سے سنا، پھر حدیث کو بغیر شک کے بیان کیا۔ امام قتادہ کا عزرہ سے روایت کرنا اس کے موافق ہے۔ لیکن وہ حدیث جو قتادہ محدث عن شعبی بیان کرتے ہیں وہ منقطع ہے۔ اس طرح یہ حدیث دوسری سند سے بھی ثابت ہے جس کی سند صحیح ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الطهارة/حدیث: 1012]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح