الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
35. بَابُ سُجُودِ الْمُصَلِّي عَلَى ثَوْبِهِ لِحَاجَةٍ وَكَيْفَ يَسْجُدُ مَنْ زُوحِمَ
کسی ضرورت کی وجہ سے نمازی کا اپنے کپڑے پر سجدہ کرنے،¤نیز ہجوم والا شخص سجدہ کیسے کرے، اس کا بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 1744 (کل: 7 مقامات، 6 کتب)
مسند احمد: 217
السنن الكبرى للبيهقي: 5629
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 1954
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 505
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1550
حدیث نمبر: 1744
عَنْ سَيَّارِ بْنِ الْمَعْرُورِ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ وَهُوَ يَخْطُبُ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بَنَى هَٰذَا الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ مَعَهُ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ فَإِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ فَلْيَسْجُدِ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ، وَرَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي الطَّرِيقِ فَقَالَ: صَلُّوا فِي الْمَسْجِدِ
سیار بن معرور کہتے ہیں: میں نے سیدناعمر رضی اللہ عنہ کوخطبہ دیتے ہوئے سنا، وہ کہہ رہے تھے: بلاشبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ مسجد بنائی، جبکہ ہم مہاجر اور انصار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، پس جب ہجوم زیادہ ہو جائے تو آدمی کو چاہیے کہ وہ اپنے بھائی کی پیٹھ پر سجدہ کرلے۔پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگوں کو راستہ میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر ان کو کہا: مسجد میں نماز پڑھو۔ [الفتح الربانی/أبواب صفة الصلاة/حدیث: 1744]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح، وقد توبع سيار بن معرور۔ أخرجه الطيالسي: 70،والبيھقي: 3/ 182، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 217 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 217»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح
حدیث نمبر: 217
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ أَبُو دَاوُدَ ، حَدَّثَنَا سَلَّامٌ يَعْنِي أَبَا الْأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ سَيَّارِ بْنِ الْمَعْرُورِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ يَخْطُبُ، وَهُوَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنَى هَذَا الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ مَعَهُ: الْمُهَاجِرُونَ، وَالْأَنْصَارُ،" فَإِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ، فَلْيَسْجُدْ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ، وَرَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي الطَّرِيقِ، فَقَالَ: صَلُّوا فِي الْمَسْجِدِ".
سیار بن معرور کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو دوران خطبہ یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ اس مسجد کی تعمیر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مہاجرین و انصار کے ساتھ مل کر فرمائی ہے، اگر رش زیادہ ہو جائے تو (مسجد کی کمی کو مورد التزام ٹھہرانے کی بجائے) اپنے بھائی کی پشت پر سجدہ کر لیا کرو، اسی طرح ایک مرتبہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگوں کو راستے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ مسجد میں نماز پڑھا کرو۔ [مسند احمد/مسند الخلفاء الراشدين/حدیث: 217]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، سيار بن معرور - وإن لم يرو عنه غير سماك، ولم يوثقه غير ابن حبان قد توبع
حدیث نمبر: 2814
عَنْ سَيَّارِ بْنِ الْمَعْرُورِ قَالَ سَمِعْتُ عُمَرَ (رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ) وَهُوَ يَخْطُبُ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بَنَى هَٰذَا الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ مَعَهُ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ فَإِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ فَلْيَسْجُدِ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ، وَرَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي الطَّرِيقِ فَقَالَ صَلُّوا فِي الْمَسْجِدِ
سیارمعرورکہتے ہیں: سیّدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایک خطبے میں کہا: بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ مسجد تعمیر کی اور صرف ہم مہاجرین و انصار آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، پھر جب ہجوم بڑھ جائے تو آدمی اپنے بھائی کی پشت پر سجدہ کر لے۔ پھر انھوں نے کچھ لوگوں کو راستے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر کہا: مسجد میں نماز پڑھو۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الجمعة وفضل يومها وكل ما يتعلق بها/حدیث: 2814]
تخریج الحدیث: «حديث صحيح۔ أخرجه الطيالسي: 70، والبيھقي: 3/ 182، 183، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 217 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 217»
الحكم على الحديث:
حديث صحيح۔ أخرجه الطيالسي: 70
حدیث نمبر: 5629
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا سَلَّامٌ يَعْنِي أَبَا الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ سَيَّارِ بْنِ الْمَعْرُورِ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ:" يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنَى هَذَا ⦗٢٦٠⦘ الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ مَعَهُ وَالْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ، فَإِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ فَلْيَسْجُدِ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ".
سیار بن معرور رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے خطبہ میں سنا: ”اے لوگو! نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسجد کو بنایا تو ہم مہاجرین اور انصار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے۔ پس جب رش زیادہ ہو جائے تو تم میں سے آدمی اپنے بھائی کی کمر پر سجدہ کر لے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5629]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيرهٖ۔ عبد الرزاق 1556»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيرهٖ
حدیث نمبر: 1954
وَعَنْ سَيَّارِ بْنِ الْمَعْرُورِ قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بَنَى هَذَا الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ مَعَهُ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ فَإِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ فَلْيَسْجُدْ أَحَدُكُمْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ، وَرَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي الطَّرِيقِ فَقَالَ: صَلُّوا فِي الْمَسْجِدِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَسَيَّارٌ مَجْهُولٌ وَقِيلَ فِيهِ: مَغْرُورٌ بِالْمُعْجَمَةِ وَالْمُهْمَلَةِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَسَيَّارٌ مَجْهُولٌ وَقِيلَ فِيهِ: مَغْرُورٌ بِالْمُعْجَمَةِ وَالْمُهْمَلَةِ.
سیار بن معرور بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو خطبہ دیتے ہوئے یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم یہ مسجد تعمیر کر رہے تھے ہم لوگ یعنی مہاجرین اور انصار آپ کے ساتھ تھے جب ہجوم زیادہ ہو، تو کوئی شخص اپنے بھائی کی پشت پر سجدہ کر لے آپ نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ راستے میں نماز ادا کر رہے تھے تو آپ نے فرمایا: تم لوگ مسجد میں نماز ادا کرو۔
“ یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے سیار نامی راوی مجہول ہے، اس کے بارے میں ایک قول یہ ہے کہ اس کا (یعنی اس کے باپ کا) نام مغرور ہے، جو نقطے والے اور بغیر نقطے والے دونوں حروف کے ساتھ (یعنی مغرور اور معرور) منقول ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الصلاة/حدیث: 1954]

إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 505
وَقَالَ الطَّيَالِسِيُّ : حَدَّثَنَا سَلَّامٌ - هُوَ أَبُو الْأَحْوَصِ - عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ ، عَنْ سَيَّارِ بْنِ الْمَغْرُورِ ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ: إِنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنَى هَذَا الْمَسْجِدَ، وَنَحْنُ مَعَهُ وَالْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ، فَإِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ فَلْيَسْجُدِ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ. وَرَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي الطَّرِيقِ، فَقَالَ لَهُمْ: صَلُّوا فِي الْمَسْجِدِ.
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، فَذَكَرَهُ إِلَى قَوْلِهِ: عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ.
وَقَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ : حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ، فَذَكَرَهُ إِلَى قَوْلِهِ: عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ.
سیار بن مغرور رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ میں نے امیر المؤمنین سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو خطبہ دیتے ہوئے سنا، وہ فرما رہے تھے: ”اے لوگو! یقیناً رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مسجد کی تعمیر فرمائی جبکہ ہم، مہاجرین اور انصار آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ تھے، پس جب (نماز کے دوران) ازدحام اور ہجوم بہت زیادہ ہو جائے تو تم میں سے ہر شخص اپنے (آگے والے) بھائی کی پشت پر سجدہ کر لیا کرے۔“ نیز انہوں نے کچھ لوگوں کو راستے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو انہیں حکم دیا: ”مسجد کے اندر (ہی) نماز ادا کیا کرو۔“
امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے بھی اس روایت کو ابوالاحوص کے طریق سے نقل کیا ہے، البتہ ان کی روایت ”اپنے بھائی کی پشت پر سجدہ کر لے۔“ کے الفاظ تک ہی محدود ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/صفة الصلاة/حدیث: 505]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث المطالب العالیہ محققاً تنسیق د. سعد بن ناصر بن عبد العزيز الشَّثري- مکتبہ شاملہ:الحديث إسناده من طريق الطيالسي ضعيف لجهالة سيار .»
«قال الدارقطني: رواه سماك بن حرب عنه حدث به عن سماك أبو الأحوص وأسباط بن نصر واتفقا على أنه سيار بن معرور وقال يحيى بن معين إنما هو سيار بن مغرور بالغين ولست أعلم من أين أخذ هذا وسيار هذا مجهول ولا نعلم حدث به عنه غير سماك بن حرب ولا نعمله أسند حديثا غير هذا (العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 2، ص 153)»
«قال الدارقطني: سئل الدارقطني عنه فقال يرويه سماك بن حرب عنه حدث به عن سماك أبو الأحوص وأسباط بن نصر واتفقا على أنه سيار بن معرور وقال يحيى بن معين إنما هو سيار بن مغرور بالغين ولست أعلم من أين أخذ هذا وسيار هذا مجهول لا نعلم حدث عنه غير سماك بن حرب ولا نعلمه أسند حديثا غير هذا والله أعلم (الأحاديث المختارة، ج 1، ص 237)»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 217، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 132، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1550»

إسناده ضعيف
حدیث نمبر: 1550
عَنْ سَيَّارِ بْنِ الْمَعْرُورِ: "سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - يَخْطُبُ وَهُوَ يَقُولُ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَنَى هَذَا الْمَسْجِدَ وَنَحْنُ مَعَهُ وَالْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ، فَإِذَا اشْتَدَّ الزِّحَامُ فَلْيَسْجُدِ الرَّجُلُ مِنْكُمْ عَلَى ظَهْرِ أَخِيهِ. وَرَأَى قَوْمًا يُصَلُّونَ فِي الطَّرِيقِ، فَقَالَ: صَلُّوا فِي الْمَسْجِدِ".
رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ وَعَنْهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، وَرَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ مُخْتَصَرًا، وَسَيَّارٌ قَالَ فِيهِ ابْنُ الْمَدِينِيِّ: مَجْهُولٌ. وَوَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَبَاقِي رِجَالِ الْإِسْنَادِ ثِقَاتٌ. وَرَوَاهُ أَصْحَابُ السُّنَنِ الْأَرْبَعَةُ مِنْ حَدِيثِ أَنَسٍ.

سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے فرمایا: ”اے لوگو! بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ مسجد تعمیر فرمائی اور ہم بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور مہاجرین و انصار بھی موجود تھے، پس جب (نماز میں) ازدحام شدید ہو جائے تو تم میں سے کوئی شخص اپنے (آگے والے) بھائی کی پیٹھ پر سجدہ کر لیا کرے۔“ نیز سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے کچھ لوگوں کو راستے میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ”مسجد میں نماز پڑھا کرو۔“ اس روایت کو امام ابو داؤد طیالسی اور ان کے واسطے سے امام احمد بن حنبل نے نقل کیا ہے، جبکہ امام ابن ابی شیبہ نے اسے مختصراً روایت کیا ہے؛ اس کی سند کے راوی سیار کے بارے میں امام ابن المدینی نے فرمایا کہ وہ 'مجہول' ہیں، تاہم امام ابن حبان نے ان کی توثیق کی ہے، جبکہ سند کے بقیہ تمام راوی ثقہ ہیں، اور اسی مفہوم کو اصحابِ سنن اربعہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی حدیث سے بھی روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الجمعة/حدیث: 1550]
تخریج الحدیث: «رجال الإسناد ثقات»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 217، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 132»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 217، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 132»
الحكم على الحديث:
رجاله ثقات