الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2. بَابُ مَا جَاءَ فِي وَقْتِهَا وَجَوَازِ فِعْلِهَا جَمَاعَةً
صلوٰۃ الضحیٰ کے وقت اور اس کے باجماعت ادا کرنے کے جواز کے بارے میں بیان
اطراف الحدیث — الفتح الربانی حدیث نمبر 2271 (کل: 6 مقامات، 5 کتب)
الفتح الربانی: 2271
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 3399
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4337
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 1761
حدیث نمبر: 2271
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ رَوَاحَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ إِنَّهُ لَمْ يَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى إِلَّا أَنْ يَخْرُجَ فِي سَفَرٍ أَوْ يَقْدَمَ مِنْ سَفَرٍ
سیّدناعبد اللہ بن رواحہ سے سے روایت ہے کہ سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: بے شک میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا، مگر اس وقت جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر کے لیے نکلتے یا سفر سے واپس آتے۔ [الفتح الربانی/أبواب صلاة الضحى/حدیث: 2271]
تخریج الحدیث: «صحيح لغيره، أخرجه البخاري في ’’التاريخ الكبير‘‘: 1/ 454، وابو يعلي: 4337، وأبو نعيم في ’’الحلية‘‘: 9/ 16، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 12353 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 12649»
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره
حدیث نمبر: 12353
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، عَنْ أَبَانَ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ ، حَدَّثَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَاحَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ،" أَنَّهُ لَمْ يَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى إِلَّا أَنْ يَخْرُجَ فِي سَفَرٍ، أَوْ يَقْدَمَ مِنْ سَفَرٍ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا الاّ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر جا رہے ہوں یا سفر سے واپس آرہے ہوں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12353]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن
حدیث نمبر: 12622
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ ، قال: حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ ، عَنْ أَبَانَ بْنِ خَالِدٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَوَاحَةَ ، يَقُولُ: حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ أَنَّهُ لَمْ يَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الضُّحَى قَطُّ إِلَّا أَنْ يَخْرُجَ فِي سَفَرٍ، أَوْ يَقْدَمَ مِنْ سَفَرٍ".
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا الاّ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر جارہے ہوں یا سفر سے واپس آرہے ہوں۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 12622]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد حسن
حدیث نمبر: 3399
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّهُ لَمْ يَرَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - صَلَّى الضُّحَى قَطُّ إِلَّا أَنْ يَخْرُجَ فِي سَفَرٍ أَوْ يَقْدِمَ مِنْ سَفَرٍ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو يَعْلَى إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يُصَلِّي الضُّحَى إِلَّا أَنْ يَقْدِمَ مِنْ سَفَرٍ أَوْ يَخْرُجَ وَكَّلَاهُمَا رَوَاهُ عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ رَوَّاحَةَ قَالَ: حَدَّثَنِي أَنَسٌ.
قُلْتُ: وَلَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُ، وَأَغْفَلَهُ الشَّرِيفُ.

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے کبھی بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو چاشت کے وقت نماز ادا کرتے ہوئے نہیں دیکھا، البتہ اگر آپ کسی سفر پر تشریف لے جانے لگتے، یا سفر سے واپس تشریف لاتے (تو اُس وقت نماز ادا کر لیتے تھے)۔
یہ روایت امام أحمد اور امام ابویعلیٰ نے نقل کی ہے، تاہم انہوں نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کی نماز ادا نہیں کرتے تھے، البتہ اگر آپ کسی سفر سے تشریف لاتے، یا سفر پر تشریف لے جانے لگتے، تو ایسا کر لیتے تھے۔ یہ دونوں روایات عبیداللہ بن رواحہ نے نقل کی ہیں، وہ بیان کرتے ہیں: سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے مجھے حدیث بیان کی ہے۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: میں نے کسی کو ان کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے، اور شریف نے بھی اُن سے غفلت کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/أبواب العيدين/حدیث: 3399]

تخریج الحدیث: «مسند احمد بن حنبل، مسند انس بن مالك رضي الله تعالى عنه حديث 12398 مسند ابي يعلي الموصلى سعيد بن سنان، 4222، أخرجه مسند أحمد برقم: 11944، 12211»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 4337
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي سَمِينَةَ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ، حَدَّثَنَا أَبَانُ بْنُ خَالِدٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ رَوَاحَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَا يُصَلِّي الضُّحَى إِلَّا أَنْ يَقْدَمَ مِنْ سَفَرٍ أَوْ يَخْرُجَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم (عام طور پر) نمازِ چاشت ادا نہیں فرماتے تھے، سوائے اس صورت کے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر سے واپس تشریف لاتے یا (سفر کے لیے) روانہ ہوتے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4337]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11944، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6558، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4321»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 11944، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 6558، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4321»
حدیث نمبر: 1761
وَعَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ: سَمِعْتُ أَنَسًا - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - وَقَالَ لَهُ فُلَانُ بْنُ فُلَانِ بْنِ الْجَارُودِ: "أَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي الضُّحَى؟ فَقَالَ: مَا رَأَيْتُهُ غَيْرَ يَوْمٍ وَاحِدٍ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ".
رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ بِسَنَدٍ صَحِيحٍ.
وَأَبُو يَعْلَى وَأَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ بِلَفْظِ: "أَنَّ أَنَسًا لَمْ يَرَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الضُّحَى قَطُّ إِلَّا أَنْ يَخْرُجَ فِي سَفَرٍ أَوْ يَقْدَمَ مِنْ سَفَرٍ".

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے کسی صاحب (فلاں بن فلاں بن جارود) نے سوال کیا: ”کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نمازِ چاشت (ضحیٰ) ادا فرمایا کرتے تھے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف ایک دن کے علاوہ کبھی چاشت پڑھتے نہیں دیکھا، اس ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو رکعتیں ادا فرمائی تھیں۔“ اسے احمد بن منیع نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے، جبکہ امام ابویعلیٰ اور امام احمد بن حنبل کے ہاں یہ الفاظ منقول ہیں: ”بے شک سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی بھی چاشت کی نماز پڑھتے ہوئے نہیں دیکھا سوائے اس صورت کے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم سفر پر روانہ ہو رہے ہوتے یا سفر سے واپس تشریف لاتے (یعنی سفر کے آغاز یا اختتام پر مسجد میں تشریف آوری کے موقع پر ادا فرماتے)۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب النوافل/حدیث: 1761]
تخریج الحدیث: «رواه أحمد بن منيع بسند صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1125، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 657، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11920، 12499، 13687، 12211، وأخرجه فتح الباري برقم: 640، 1122، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 990، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6250، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1901، 2649، 5212، 6230، 6938، 8255، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12753، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 2276»

إسناده صحيح