🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
60. بَابُ الْمَرْأَةِ تُزَوَّجُ فِي عِدِّتِهَا
عدت کے دوران عورت سے نکاح کرنے کا بیان
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 1876 (کل: 3 مقامات، 3 کتب)
سنن سعید بن منصور: 1876
مصنف ابن ابی شیبہ: 17590
السنن الكبرى للبيهقي: 15544
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 699 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1876
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ , أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , " فَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَجَعَلَ لَهَا الصَّدَاقَ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا، وَقَالَ: إِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا إِنْ شَاءَتْ تَزَوَّجَتْهُ فَعَلَتْ" ، قَالَ هُشَيْمٌ: وَهُوَ الْقَوْلُ عِنْدَنَا.
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے دونوں میں جدائی کروا دی، عورت کو مہر دلایا اور فرمایا: ”جب اس کی عدت ختم ہو جائے تو اگر وہ چاہے تو دوبارہ اسی شخص سے نکاح کر سکتی ہے۔“ ہشیم کہتے ہیں: ”یہی قول ہمارے نزدیک بھی درست ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1876]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 699، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15639، 15640، 15643، 15644، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10532، 10534، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17478، 17483، 19124»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17018 ترقیم الشثری: -- 17590
حدثنا حدثنا حفص، عن اشعث، عن الحكم، عن علي ، انه سئل عن " رجل طلق امراته فلم تنقض عدتها حتى تزوج اختها , ففرق علي بينهما، وجعل لها الصداق بما استحل من فرجها وقال: تكمل الاخرى عدتها، وهوخاطب"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (ويكون خاطبًا)، وفي [س]: (وهو خاطبها)، وسقط ما بين المعكوفين من: [هـ].
(٢) ضعيف منقطع، أشعث ضعيف، والحكم لم يدرك عليًا.

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ ایک آدمی نے کسی عورت کو طلاق دی اور اس کی عدت میں اس کی بہن سے شادی کرلی، اس کا کیا حکم ہے؟ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے دونوں کے درمیان جدائی کرادی اور اس کی شرمگاہ کو حلال کرنے کے بدلے عورت کا مہر مرد کے ذمہ لازم رکھا۔ اور فرمایا کہ جب پہلی بیوی عدت پوری کرلے تو یہ نکاح کا پیغام بھیجے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17590]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10570، ترقيم محمد عوامة: 17018»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15544
أَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدَوِيُّ الْحَافِظُ، أَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ حَمْزَةَ الْهَرَوِيُّ، أنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، نا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، نا هُشَيْمٌ، نا مُحَمَّدُ بْنُ سَالِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ" فَرَّقَ بَيْنَهُمَا وَجَعَلَ لَهَا الصَّدَاقَ بِمَا اسْتَحَلَّ مِنْ فَرْجِهَا وَقَالَ: إِذَا انْقَضَتْ عِدَّتُهَا فَإِنْ شَاءَتْ تَزَوَّجَهُ فَعَلَتْ" وَكَذَلِكَ رَوَاهُ غَيْرُهُ عَنِ الشَّعْبِيِّ قَالَ الشَّافِعِيُّ رَحِمَهُ اللهُ: وَبِقَوْلِ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ نَقُولُ قَالَ الشَّيْخُ: وَعُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ رَجَعَ عَنْ قَوْلِهِ الْأَوَّلِ وَجَعَلَ لَهَا مَهْرَهَا وَجَعَلَهُمَا يَجْتَمِعَانِ.
شعبی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ علی رضی اللہ عنہ نے ان دونوں کے درمیان جدائی کروا دی اور اس کے لیے حق مہر مقرر کر دیا؛ کیونکہ اس کی شرمگاہ کو حلال کیا گیا اور فرمایا: جب اس کی عدت ختم ہو جائے تو اگر وہ اس سے شادی کرنا چاہتی ہے تو وہ کر لے۔
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ہم علی رضی اللہ عنہ کے قول کی طرح ہی کہتے ہیں۔
اور امام بیہقی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے پہلے قول سے رجوع کر لیا اور اس کے لیے حق مہر کو جائز قرار دے دیا اور ان دونوں کو اکٹھا بھی کر دیا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15544]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں