🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
107. بَابُ الْأَمَةِ تُطَلَّقُ فَتُعْتَقُ فِي الْعِدَّةِ
باب: اُس باندی کا بیان جسے طلاق ہو جائے اور وہ عدت ہی میں آزاد کر دی جائے۔
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 2448 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
سنن سعید بن منصور: 2448، 2447، 2449
مصنف ابن ابی شیبہ: 19851
مسند امام شافعی: 1295
السنن الكبرى للبيهقي: 15454
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1271 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2448
نا نا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ: " لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أجْعَلَ عِدَّةَ الأَمَةِ حَيْضَةً وَنِصْفَ لَفَعَلْتُ، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ فَاجْعَلْهَا شَهْرًا وَنِصْفًا، قَالَ: فَسَكَتَ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا: اگر میرے بس میں ہوتا تو باندی کی عدت ایک اور آدھی حیض مقرر کر دیتا۔ تو ایک شخص نے کہا: ”اے امیر المومنین! پھر اسے ایک مہینہ اور نصف کر دیجیے۔“ تو عمر رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2448]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1270، 1271، 1272، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15549، 15550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12874، 12877، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19103»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 19103 ترقیم الشثری: -- 19851
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن عيينة، عن عمرو سمع عمرو بن اوس، يقول: اخبرني رجل من ثقيف، يقول: سمعت عمر بن الخطاب ، يقول: " لو استطعت ان اجعل عدة الامة حيضة ونصفا لفعلت" , فقال له رجل: لو جعلتها شهرا ونصفا؟ فسكت

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٢) في [س]: سقط (يقول).
(٣) في [س]: (أفعلت)، وفي [أ، ب، جـ، ز، ط، ك]: (فعلت).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي عن عمر.

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر میں باندی کی عدت ایک حیض اور نصف مقرر کرنے کی طاقت رکھتا تو ضرور ایسا کردیتا۔ ایک آدمی نے ان سے کہا کہ اگر آپ ان کی عدت ڈیڑھ مہینہ مقرر کردیں تو؟ اس پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے سکوت اختیار فرمالیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19851]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1270، 1272، 1271، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15549، 15550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12874، 12877، ترقيم محمد عوامة: 19103»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1270 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2447
نا نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ , قَالَ: " لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أَجْعَلَ عِدَّةَ الأَمَةِ حَيْضَةً وَنِصْفَ لَفَعَلْتُ" .
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اگر میرے بس میں ہوتا تو باندی کی عدت ایک اور آدھی حیض مقرر کر دیتا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2447]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1270، 1271، 1272، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15549، 15550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12874، 12877، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19103»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1272 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2449
نا نا سُفْيَانُ، قَالَ: نا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ أَوْسٍ، يَذْكُرُ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ , قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَلَى الْمِنْبَرِ , يَقُولُ: " لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أَجْعَلَ عِدَّةَ الأَمَةِ حَيْضَةً وَنِصْفَ لَفَعَلْتُ، فَقَالَ رَجُلٌ: فَاجْعَلْهَا شَهْرًا وَنِصْفًا، قَالَ: فَسَكَتَ".
سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ منبر پر فرما رہے تھے: اگر میرے بس میں ہوتا تو باندی کی عدت ایک اور آدھی حیض مقرر کر دیتا۔ تو ایک شخص نے کہا: ”پھر اسے ایک مہینہ اور نصف کر دیجیے۔“ تو عمر خاموش ہو گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2449]
تخریج الحدیث: «إسنادہ ضعیف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1270، 1271، 1272، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15549، 15550، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12874، 12877، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 19103»
رجل من ثقيف مجہول

الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1295
أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ رَجُلٍ [ ص: 120 ] مِنْ ثَقِيفٍ: أَنَّهُ سَمِعَ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ: لَوِ اسْتَطَعْتُ لَجَعَلْتُهَا حَيْضَةً وَنِصْفًا، فَقَالَ رَجُلٌ: فَاجْعَلْهَا شَهْرًا وَنِصْفًا. فَسَكَتَ عُمَرُ.
ثقیف کے ایک آدمی سے روایت ہے اس نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو فرماتے ہوئے سنا کہ: ”اگر میں طاقت رکھتا تو میں اس کی عدت ڈیڑھ حیض کر دیتا“، اس پر ایک آدمی نے کہا: ”آپ اس کی عدت ڈیڑھ ماہ کر دیں“، تو عمر رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے۔ [مسند امام شافعی/ كتاب العدد والسكنى والنفقات /حدیث: 1295]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف لإبهام شيخ عمرو بن أوس - اخرجه البيهقي: 425/7 - وفي المعرفة السنن والآثار له (4640) - وعبد الرزاق (12874) وابن ابي شيبة (18768).»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15454
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْفَضْلِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ خُمَيْرَوَيْهِ، أنبأ أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" لَوِ اسْتَطَعْتُ أَنْ أَجْعَلَ عِدَّةَ الْأَمَةِ حَيْضَةً وَنِصْفًا لَفَعَلْتُ"، فَقَالَ رَجُلٌ: يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ فَاجْعَلْهَا شَهْرًا وَنِصْفًا، قَالَ: فَسَكَتَ.
عمرو بن اوس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کاش! میں طاقت رکھتا کہ میں لونڈی کی عدت کو ڈیڑھ حیض مقرر کر دوں تو میں کر دیتا۔ ایک شخص نے کہا: اے امیر المؤمنین! آپ اس کو ڈیڑھ ماہ مقرر کر دیں تو عمر رضی اللہ عنہ خاموش ہو گئے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15454]
تخریج الحدیث: «صحيح»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں