🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
290. بَابُ جَامِعِ الشَّهَادَةِ 2
شہادت سے متعلق جامع احادیث کا بیان 2
اطراف الحدیث — سنن سعید بن منصور حدیث نمبر 4127 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
سنن سعید بن منصور: 4127
مصنف ابن ابی شیبہ: 35489
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2951 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4127
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي فَاخِتَةَ، قَالَ: أَخْبَرَنِي جَارٌ لِي قَالَ: أَتَيْتُ عَلِيًّا يَوْمَ صِفِّينَ بِأَسِيرٍ، فَقَالَ لَهُ: لا تَقْتُلْنِي، فَقَالَ: " لا أَقْتُلُكَ صَبْرًا إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ رَبَّ الْعَالَمِينَ، أَفِيكَ خَبَرُ تَبَايُعٍ؟" فَقَالَ: نَعَمْ، فَقَالَ لِلَّذِي جَاءَ بِهِ:" لَكَ سِلاحُهُ" .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ایک قیدی سے فرمایا: ”میں تمہیں صبرًا قتل نہیں کروں گا، میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں، کیا تم میں کوئی بھلائی ہے، کیا بیعت کرو گے؟“ قیدی نے کہا: ”ہاں۔“ تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے قیدی لانے والے سے فرمایا: ”اس کا اسلحہ تمہیں دے دیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4127]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2951، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 16853، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18592، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 33945، 39016»
مجہول (غیر مسمى، "جار لی" کہہ کر روایت کی ہے)

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 33945 ترقیم الشثری: -- 35489
حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابي فاختة قال: اخبرني جار لي قال: اتيت عليا باسير يوم صفين فقال: لن اقتلك صبرا، إني اخاف الله رب العالمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة الجار.
حضرت ابی فاختہ سے مروی ہے کہ مجھے میرے پڑوسی نے بتایا کہ جنگ صفین کے دن میں ایک قیدی کو لے کر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تجھے باندھ کر قتل نہ کروں گا، میں اللہ رب العالمین سے ڈرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35489]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2951، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 16853، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18592، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40666، ترقيم محمد عوامة: 33945»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں