🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
66. باب مواقيت الصلاة - ذكر الخبر المدحض قول من أحب تأخير العصر وكره التعجيل بها
نماز کے اوقات کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتی ہے کہ عصر کی نماز کو مؤخر کرنا پسند ہے اور اسے جلدی پڑھنا ناپسند ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1515 (کل: 21 مقامات، 15 کتب)
صحیح ابن حبان: 1515
صحیح بخاری: 559، 2485
صحیح مسلم: 1415، 1441
سنن ابن ماجہ: 687
بلوغ المرام: 131
مشکوۃ المصابیح: 596، 615
مسند احمد: 17275، 17289
اللؤلؤ والمرجان: 363، 371
مصنف ابن ابی شیبہ: 3335
سنن دارقطنی: 991
الفتح الربانی: 1127
المستدرک علی الصحیحین: 703
الجامع الكامل: 1803، 1822
السنن الكبرى للبيهقي: 1725
المعجم الکبیر للطبرانی: 4406
11 تا 20
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 17289
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُصْعَبٍ ، حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ ، عَنْ أَبِي النَّجَاشِيِّ ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْعَصْرَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ نَنْحَرُ الْجَزُورَ، فَنُقَسِّمُهُ عَشَرَةَ أَجْزَاءٍ، ثُمَّ نَطْبُخُ، فَنَأْكُلُ لَحْمًا نَضِيجًا قَبْلَ أَنْ نُصَلِّيَ الْمَغْرِبَ .
حضرت رافع رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز عصر پڑھتے، پھر اونٹ ذبح کرتے، اس کے دس حصے بناتے، پھر اسے پکاتے اور نماز مغرب سے پہلے پکا ہوا گوشت کھالیتے۔ [مسند احمد/مسند الشاميين/حدیث: 17289]

الحكم على الحديث:
حديث صحيح ، خ: 2485، محمد بن مصعب فيه كلام، لكنه توبع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 363
363 صحيح حديث رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ رضي الله عنه، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعَصْرَ، فَنَنْحَرُ جَزُورًا فَتُقْسَمُ عَشْرَ قِسْمٍ، فَنأْكُلُ لَحْمًا نَضِيجًا قَبْلَ أَنْ تَغْرُبَ الشَّمْسُ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز پڑھ کر اونٹ ذبح کرتے، اس کو دس حصوں میں تقسیم کرتے اور پھر سورج غروب ہونے سے پہلے ہی ہم اس کا پکا ہوا گوشت بھی کھا لیتے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 47 كتاب الشركة: 1 باب الشركة في الطعام»
وضاحت: راوي حدیث: سیّدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ کی کنیت ابوعبداللہ ہے۔ بدر میں چھوٹے ہونے کی وجہ سے پیچھے رکھے گئے۔ احد اور دیگر غزوات میں شریک ہوئے۔ احد کے دن انہیں ایک تیر لگا جسے کھینچا تو پھل گوشت میں رہ گیا اور موت تک اندر رہا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا میں قیامت کے دن تمہاری گواہی دوں گا۔ ۷۴ ہجری کو ۸۶ سال کی عمر میں مدینہ منورہ میں عبدالملک بن مروان کے دور خلافت میں وفات پائی۔

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 371
371 صحيح حديث رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ، قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيُبْصِرُ مَوَاقِعَ نَبْلِهِ
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ہم مغرب کی نماز نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھ کر جب واپس ہوتے (اور تیر اندازی کرتے تو اتنا اجالا باقی رہتا تھا کہ) ایک شخص اپنے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھتا تھا۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب المساجد ومواضع الصلاة/حدیث: 371]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 9 كتاب مواقيت الصلاة: 18 باب وقت المغرب»
وضاحت: اس کی وضاحت وہ حدیث کرتی ہے جو علی بن بلال کے طریق سے مسند احمد میں حسن سند سے مروی ہے۔ وہ انصار کے لوگوں سے روایت کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مغرب کی نماز پڑھتے پھر واپس آتے تو تیر اندازی کرتے حتیٰ کہ گھر واپس آجاتے۔ جبکہ تیروں کے گرنے کے مقامات ہم سے مخفی نہیں رہتے تھے۔ اس حدیث میں نماز مغرب جلدی پڑھنے اور اسے لمبا نہ کرنے پر دلیل ہے۔ (مرتبؒ)

الحكم على الحديث:
«صحیح»
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 3321 ترقیم الشثری: -- 3335
حدثنا محمد بن مصعب ، عن الاوزاعي ، عن ابي النجاشي ، عن رافع بن خديج ، قال:" كنا نصلي مع رسول الله صلى الله عليه وسلم ثم ننحر الجزور فنقسم عشرة اجزاء ثم نطبخ وناكل لحما نضيجا قبل ان نصلي المغرب"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ].
(٢) في [أ، ب]: (تنحر).
(٣) في [ب]: (فتقسم).
(٤) في [أ، ب]: (تطبخ).
(٥) صحيح، أخرجه البخاري (٢٤٨٥)، ومسلم (٦٢٥).

حضرت رافع بن خدیج فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز ادا کرتے، پھر ہم مغرب کی نماز سے پہلے پہلے اونٹ ذبح کرکے اس کے دس حصے کرتے، پھر اسے پکاتے اور اس کا گوشت پکا کر کھالیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 3335]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الجوزقاني: حسنه . قال سعد الشثري: صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 559، 2485، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 625، 637، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1515، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 696، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 687، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 1756، 2118، 2134، والدارقطني فى «سننه» برقم: 991، وأحمد فى «مسنده» برقم: 17548، 17562، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 427، 426، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3353، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1156، والطبراني فى «الكبير» برقم: 4422، 4421، ترقيم محمد عوامة: 3321»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 979 ترقیم الرسالہ : -- 991
فَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، أَخْبَرَنِي عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أَخْبَرَنِي أبِي ، قَالَ: سَمِعْتُ الأَوْزَاعِيَّ ، حَدَّثَنِي أَبُو النَّجَاشِيِّ ، حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ ، قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلاةَ الْعَصْرِ، ثُمَّ تُنْحَرُ الْجَزُورُ فَتُقْسَمُ عَشْرَ قَسْمٍ، ثُمَّ تُطْبَخُ وَنَأْكُلُ لَحْمًا نَضِيجًا قَبْلَ أَنْ تَغِيبَ الشَّمْسُ" . أَبُو النَّجَاشِيِّ هَذَا اسْمُهُ عَطَاءُ بْنُ صُهَيْبٍ ثِقَةٌ مَشْهُورٌ صَحِبَ رَافِعَ بْنَ خَدِيجٍ سِتَّ سِنِينَ، وَرَوَى عَنْهُ عِكْرِمَةُ بْنُ عَمَّارٍ، وَالأَوْزَاعِيُّ، وَأَيُّوبُ بْنُ عُتْبَةَ، وَغَيْرُهُمْ، وَحَدِيثُهُ عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ أَوْلَى مِنْ حَدِيثِ عَبْدِ الْوَاحِدِ، عَنِ ابْنِ رَافِعٍ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ. وَكَذَلِكَ رُوِيَ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ الأَنْصَارِيِّ، مِنْ حَدِيثِ اللَّيْثِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ عُرْوَةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ بَشِيرَ بْنَ أَبِي مَسْعُودٍ ، يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مَسْعُودٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ كَانَ يُصَلِّي الْعَصْرَ وَالشَّمْسُ بَيْضَاءُ مُرْتَفِعَةٌ، يَسِيرُ الرَّجُلُ حَتَّى يَنْصَرِفَ مِنْهَا إِلَى ذِي الْحُلَيْفَةِ سِتَّةَ أَمْيَالٍ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ" .
ابونجاشی بیان کرتے ہیں: سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ نے مجھے یہ حدیث سنائی ہے وہ فرماتے ہیں: ہم لوگ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز ادا کرتے تھے پھر اس کے بعد اونٹ قربان کیا جاتا تھا، اس کے گوشت کے دس حصے کیے جاتے تھے پھر انہیں پکایا جاتا تھا اور سورج غروب ہونے سے پہلے ہم بھنا ہوا گوشت کھا بھی لیتے تھے۔ ابونجاشی نامی راوی کا نام عطاء بن صہیب ہے، یہ ثقہ اور مشہور ہے، یہ چھ سال تک سیدنا رافع بن خدیج کی خدمت میں رہا ہے، اس کے حوالے سے عکرمہ بن عمار، امام اوزاعی، ایوب اور دیگر حضرات نے احادیث نقل کی ہیں۔ اس راوی کی نقل کردہ روایت جو سیدنا رافع بن خدیج سے منقول ہے، یہ اس روایت سے زیادہ بہتر ہے، جسے عبدالواحد نامی راوی نے سیدنا رافع کے صاحبزادے کے حوالے سے نقل کیا ہے۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 991]
ترقیم العلمیہ: 979
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 559، 2485، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 625، 637، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1515، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 696، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 687، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1756، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 991، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 17548»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1127
عَنْ رَافِعٍ بْنِ خَدِيجٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ صَلَاةَ الْعَصْرِ ثُمَّ تُنْحَرُ الْجَزُورُ فَتُقْسَمُ عَشَرَ قِسْمٍ ثُمَّ تُطْبَخُ فَنَأْكُلُ لَحْمًا نَضِيجًا قَبْلَ أَنْ تَغِيبَ الشَّمْسُ، قَالَ: وَكُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيَنْظُرُ إِلَى مَوَاقِعِ نَبْلِهِ
سیدنا رافع بن خدیجؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نمازِ عصر ادا کرتے، پھر اونٹ نحر کیا جاتا، پھر اس کو دس حصوں میں تقسیم کر کے پکایا جاتا اور پھر ہم سورج کے غروب ہونے سے قبل بھونا ہوا گوشت کھا لیتے تھے۔ اور ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مغرب کی نماز پڑھتے، پھر جب آدمی فارغ ہوتا تو وہ اپنے تیروں کے گرنے کی جگہوں کو دیکھ لیتا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصلاة/حدیث: 1127]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 2485، ومسلم: 625، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 17275 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 17407»

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 2485
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 703
حدّثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدّثنا العباس بن الوليد بن مَزيَد البيروتي، أخبرني أبي قال: سمعت الأوزاعيَّ قال: حدَّثني أبو النَّجَاشي قال: حدَّثني رافع بن خَدِيج قال: كنا نصلي مع رسول الله ﷺ العصرَ، ثم ننحرُ الجَزُور، فنَقسِمُ عَشرَ قِسَم، ثم نَطبخ فنأكلُ لحمًا نَضِيجًا قبل أن تغيبَ الشمس (3) . قد اتفق البخاريّ ومسلم على إخراج حديث الأوزاعي عن أبي النجَّاشي عن رافع ابن خَدِيج قال: كنا نصلي المغربَ (1) مع رسول الله ﷺ ثم تنصرفُ وأحدُنا يُبصِرُ مواقعَ نَبْلِه (2) . وله شاهدان صحيحان في تعجيل الصلاة، ولم يُخرجاه. فالشاهد الأول منهما:
سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عصر کی نماز پڑھتے تھے، پھر ہم اونٹ ذبح کرتے اور اس کے دس حصے کرتے، پھر اسے پکاتے اور سورج غروب ہونے سے پہلے پکا ہوا گوشت کھا لیتے تھے۔
امام بخاری اور امام مسلم نے رافع بن خدیج کی مغرب والی روایت پر تو اتفاق کیا ہے کہ نماز کے بعد ہم تیر گرنے کی جگہ دیکھ سکتے تھے، لیکن تعجیلِ عصر کے بارے میں یہ روایت ان کی شرط پر ہے مگر انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/أول كتاب الصلاة/حدیث: 703]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، أبو النَّجاشي: هو عطاء بن صهيب مولى رافع بن خديج» [ترقيم الرساله 703] [ترقيم الشركة 696]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1803
1803. عن رافع بن خديج قـال: كنـــا نُصلّي العصرَ مع رسول الله صلى الله عليه وسلم، ثم تُنحر الجزورُ، فتُقسم عشرَ قِسم، ثم تُطبخُ فنأكلُ لحماً نضيجاً قبل مَغيب الشمس.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الشركة (2485)، ومسلم في المساجد (625)، واللفظ له، كلاهما من طريق الأوزاعي، قال: ثنا أبو النجاشي، قال: سمعتُ رافع بن خديج فذكره.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1822
1822. عن رافع بن خَدِيج يقول: كنا نُصَلِّي المغْربَ مع النبي صلى الله عليه وسلم فَيَنْصَرِفُ أحدُنا، وإنَّه ليُبْصِرُ مواقَع نبْلهِ.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في المواقيت (559)، ومسلم في المساجد (637) كلاهما عن محمد بن مهران، حدثنا الوليد بن مسلم، حدثنا الأوزاعي، حدثني أبو النَجَاشِيّ هو: عطاء بن صهيب مولى رافع بن خَدِيجٍ قال: سمعت رافعَ بن خَديجٍ فذكر الحديث. ولفظهما سواء وشيخهما واحد.»

الحكم على الحديث:
متفق عليه
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1725
أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو عَبْدِ اللهِ إِسْحَاقُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ السُّوسِيُّ قَالَا: أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ أنا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ، أنبأ أَبِي ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، أنا أَبُو النَّجَاشِيِّ، حَدَّثَنِي رَافِعُ بْنُ خَدِيجٍ الْأَنْصَارِيُّ قَالَ:" كُنَّا نُصَلِّي الْمَغْرِبَ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَيَنْصَرِفُ أَحَدُنَا وَإِنَّهُ لَيَنْظُرُ إِلَى مَوَاقِعِ نَبْلِهِ" مُخَرَّجٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ مِنْ حَدِيثِ الْأَوْزَاعِيِّ.
سیدنا رافع بن خدیج انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں مغرب کی نماز پڑھتے تھے، ہم میں کوئی واپس لوٹ کر اپنے تیر گرنے کی جگہ کو دیکھ لیتا تھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 1725]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه البخاري 534»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں