الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
459. باب صفة الصلاة - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن هذا الخبر تفرد به عبيد الله بن عمر
نماز کے طریقہ کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ یہ خبر صرف عبید اللہ بن عمر نے بیان کی
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 1933 (کل: 6 مقامات، 6 کتب)
صحیح ابن حبان: 1933
صحیح ابن خزیمہ: 654
المستدرک علی الصحیحین: 928
الجامع الكامل: 2096
السنن الكبرى للبيهقي: 2719
المعجم الاوسط: 197
حدیث نمبر: 1933
أَخْبَرَنَا ابْنُ خُزَيْمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْكُوفِيُّ ، سَكَنَ الْفُسْطَاطَ، قَالا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا النَّضْرِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ : فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ مَعِي عَلَى فِرَاشِي، فَوَجَدْتُهُ سَاجِدًا، رَاصًّا عَقِبَيْهِ، مُسْتَقْبِلا بِأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ لِلْقِبْلَةِ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: " اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ أُثْنِي عَلَيْكَ، لا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ". فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا عَائِشَةُ، أَحَرَّبَكِ شَيْطَانُكِ؟". فَقُلْتُ: مَا لِي مِنْ شَيْطَانٍ. فَقَالَ:" مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلا لَهُ شَيْطَانٌ". فَقُلْتُ: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" وَأَنَا، وَلَكِنِّي دَعَوْتُ اللَّهَ عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ" .
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: (ایک مرتبہ رات کے وقت میری آنکھ کھلی) میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو غیر موجود پایا حالانکہ پہلے آپ میرے ساتھ بستر پر موجود تھے (اندھیرے میں، میں نے آپ کو تلاش کرنے کی کوشش کی) تو میں نے آپ کو سجدے کی حالت میں پایا۔ آپ نے اپنی دونوں ایڑیاں ملائی ہوئی تھیں اور اپنی انگلیوں کے کناروں کا رُخ قبلہ کی طرف کیا ہوا تھا۔ میں نے آپ کو یہ کہتے ہوئے سنا: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، أُثْنِي عَلَيْكَ، لَا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ» ”اے اللہ! میں تیری ناراضگی کے مقابلے میں تیری رضا مندی کی، تیرے سزا دینے کے مقابلے میں تیری معافی کی اور تیری ذات کے مقابلے میں تیری پناہ مانگتا ہوں، میں تیری تعریف کرتا ہوں لیکن میں تیرے اندر موجود (ہر خوبی) تک نہیں پہنچ سکتا۔“ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سے فارغ ہوئے، تو آپ نے ارشاد فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تمہارے شیطان نے تمہیں بہکانے کی کوشش کی تھی؟“ میں نے عرض کی: میرا شیطان کہاں سے آ گیا؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر انسان کے ساتھ اس کا مخصوص شیطان ہوتا ہے۔“ میں نے دریافت کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ کے ساتھ بھی ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے ساتھ بھی ہے، لیکن میں نے اللہ تعالیٰ سے اس کے خلاف دعا کی تو اس نے اسلام قبول کر لیا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1933]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 485، 486، ومالك فى (الموطأ) برقم: 725، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1932، 1933، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 812، 838، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 169، وأبو داود فى (سننه) برقم: 879، والترمذي فى (جامعه) برقم: 739، 3493، 3493 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 620، 2765، والدارقطني فى (سننه) برقم: 513، 515، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24950» «رقم طبعة با وزير 1930»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «صحيح أبي داود» (823)، «الروض النضير» (758): م - ببعض اختصار -. [تنبيه!! ] في «طبعة باوزير»: «أَوَمَعِي شَيْطَان» بدلا من «مَالِيَ شَيْطَانٍ» وكتب الألباني تعليقا على هذه اللفظه فقال: في الأصل: «من». - مدخل بيانات الشاملة -. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم، رجاله رجال الشيخين غير عمارة بن غزيَّة، فإنه من رجال مسلم، أبو النضر: هو سالم بن أبي امية المدني.
حدیث نمبر: 654
نا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ الرَّحِيمِ الْبَرْقِيُّ ، وَإِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْكُوفِيُّ ، سَكَنَ الْفُسْطَاطَ، قَالا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي مَرْيَمَ ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا النَّضْرِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ زَوْجِ النَّبِيِّ: فَقَدْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ مَعِي عَلَى فِرَاشِي، فَوَجَدْتُهُ سَاجِدًا رَاصًّا عَقِبَيْهِ، مُسْتَقْبِلا بِأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ الْقِبْلَةَ، فَسَمِعْتُهُ، يَقُولُ:" أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، أُثْنِيَ عَلَيْكَ لا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ" فَلَمَّا انْصَرَفَ، فَلَمَّا انْصَرَفَ، قَالَ:" يَا عَائِشَةُ، أَخَذَكِ شَيْطَانُكِ؟"، فَقَالَتْ: أَمَا لَكَ شَيْطَانٌ؟ قَالَ: " مَا مِنْ آدَمَيٍّ إِلا لَهُ شَيْطَانٌ"، فَقُلْتُ: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللَّهِ؟ قَالَ:" وَأَنَا، وَلَكِنِّي دَعَوْتُ اللَّهَ عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ"
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ (ایک رات) میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو موجود نہ پایا جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم میرے ساتھ میرے بستر پر تشریف فرما تھے۔ (میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تلاش کیا تو) میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سجدے کی حالت میں پایا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایڑیاں خوب ملائی ہوئی تھیں اور انگلیوں کے کناروں کو قبلہ رُخ کیا ہوا تھا۔ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگ رہے تھے: «أَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْسَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوْبَتِكَ، وبِكَ مِنْكَ، أَثْنٰي عَلَيْكَ، لَا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيْكَ» ”اے اللہ، میں تیرے غصّے اور ناراضگی سے تیری خوشنودی کی پناہ میں آتا ہوں، میں تیرے عذاب سے تیری بخشش کی پناہ میں آتا ہوں، میں تجھ سے تیری پناہ کا طلب گار ہوں۔ میں تیری تمام خوبیوں کی حمدوثنا کر نے سے قاصر ہوں۔“ پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیرا تو فرمایا: ”اے عائشہ تجھے تیرے شیطان نے پریشان کر دیا تھا۔“ تو انہوں نے دریافت کیا، کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا شیطان نہیں ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر انسان کا ایک شیطان ہے۔“ میں نے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا بھی شیطان ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں میرا بھی ہے لیکن میں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی تو وہ اطاعت گزار اور فرماں بردار ہو گیا ہے۔“ [صحيح ابن خزيمه/جماع أبواب الأذان والإقامة/حدیث: 654]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 485، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1932، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 812، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 169، وأبو داود فى (سننه) برقم: 879، والترمذي فى (جامعه) برقم: 739، 3493، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 620، والدارقطني فى (سننه) برقم: 513، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24950»
حدیث نمبر: 928
أخبرنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي، حدثنا أبو بكر محمد بن عيسى الطَّرَسُوسي، حدثنا سعيد بن أبي مريم، أخبرنا يحيى بن أيوب، حدثني عُمَارة بن غَزِيَّة قال: سمعت أبا النَّضْر يقول: سمعت عُرْوةَ بن الزُّبير يقول: قالت عائشة زوجُ النبي ﷺ: فَقَدتُ رسولَ الله ﷺ وكان معي على فِراشي، فَوَجَدتُه ساجدًا راصًّا عَقِبَيهِ مستقبِلًا بأطراف أصابعه القِبلَة، فسمعته يقول:"أعوذُ برِضاكَ من سَخَطِك، وبعَفْوِك من عقوبتِك، وبك منك، أُثْني عليك لا أَبْلُغُ كل ما فيك" فلما انصرف قال:"يا عائشة، أخَذَكِ شيطانُك" فقلت: أمَا لك شيطان؟ قال:"ما من آدميٍّ إلَّا له شيطانٌ" فقلت: وأنت يا رسول الله؟ قال:"وأنا، لكنِّي دَعَوتُ اللهَ عليه فأسلَمَ" (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، لا أعلمُ أحدًا ذكر ضمَّ العَقِبين في السجود غيرَ ما في هذا الحديث.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 832 - على شرطهما
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ، لا أعلمُ أحدًا ذكر ضمَّ العَقِبين في السجود غيرَ ما في هذا الحديث.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 832 - على شرطهما
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بستر پر میرے ساتھ تھے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ پایا، میں نے دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ایڑیاں آپس میں ملائی ہوئی تھیں اور آپ کی مبارک انگلیوں کے سرے قبلہ رخ تھے، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ پڑھتے سنا: «أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، أُثْنِي عَلَيْكَ لَا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ» "(اے اللہ!) میں تیری رضا کے ذریعے تیری ناراضگی سے، اور تیرے عفو کے ذریعے تیری سزا سے تیری پناہ مانگتا ہوں، اور تجھ سے تیری ہی پناہ چاہتا ہوں، میں تیری ویسی تعریف نہیں کر سکتا جیسی تو نے خود اپنی فرمائی ہے۔" جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم فارغ ہوئے تو فرمایا: "اے عائشہ! تمہارا شیطان تمہارے پاس آ گیا تھا۔" میں نے عرض کیا: کیا آپ کے ساتھ شیطان نہیں ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان ہوتا ہے۔" میں نے پوچھا: یا رسول اللہ! کیا آپ کے ساتھ بھی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ہاں، لیکن میں نے اس کے خلاف اللہ سے دعا کی تو وہ مسلمان ہو گیا۔"
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ سجدے میں ایڑیاں ملانے کا ذکر صرف اسی روایت میں ملتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 928]
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ سجدے میں ایڑیاں ملانے کا ذکر صرف اسی روایت میں ملتا ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الإمامة وصلاة الجماعة/حدیث: 928]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن» [ترقيم الرساله 928] [ترقيم الشركة 838] [ترقيم العلميه 832]
الحكم على الحديث:
إسناده حسن
حدیث نمبر: 2096
2096. عن عائشة زوج النبي صلى الله عليه وسلم قالت: فقدتُ رسول الله صلى الله عليه وسلم، وكان معي على فراشي، فوجدته ساجداً راصاً عقبيه، مستقبلاً بأطراف أصابعه القبلة، فسمعته يقول: أعوذ برضاك من سخطك، وبعفوك من عقوبتك، وبك منك، أثنى عليك، لا أبلغ كل ما فيك فلما انصرف قال: يا عائشة أخذكِ شيطانكِ فقالت: أما لك شيطان؟ قال: ما من آدمي إلا له شيطان فقلت: وأنت يا رسول الله قال: وأنا، ولكني دعوتُ الله عليه فأسلم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن خزيمة (654) ومن طريقه ابن حبان (1933)، والحاكم (1/228) وعنه البيهقي (2/116) كلهم من حديث سعيد بن أبي مريم، أخبرنا يحيى بن أيوب، حدثني عمارة بن غزية، قال: سمعتُ أبا النضر يقول: سمعتُ عروة بن الزبير، يقول: قالت عائشة فذكرت الحديث، إلا أن ابن حبان خالفه في قوله: ((يا عائشة أخذك شيطانك)) فقال: ((يا عائشة أَحَرَّبَكِ شيطانُك)) أي: أهاجك وأغضبك.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2719
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ بِمَرْوَ ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى الطَّرْسُوسِيُّ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ، أنبأ يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ، ⦗١٦٨⦘ حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا النَّضْرِ يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ زَوْجُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" فَقَدْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَكَانَ مَعِي عَلَى فِرَاشِي، فَوَجَدْتُهُ سَاجِدًا رَاصًّا عَقِبَيْهِ مُسْتَقْبِلًا بِأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ الْقِبْلَةَ" فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ:" أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، أُثْنِيَ عَلَيْكَ لَا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ" فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ:" يَا عَائِشَةُ أَخْذَكِ شَيْطَانُكِ؟" فَقُلْتُ: أَمَا لَكَ شَيْطَانٌ؟ فَقَالَ:" مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا لَهُ شَيْطَانٌ" فَقُلْتُ: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ:" وَأَنَا، لَكِنِّي دَعَوْتُ اللهَ عَلَيْهِ فَأَسْلَمَ".
عروہ بن زبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں: ایک رات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے ساتھ میرے بستر پر تھے، رات کو میں نے آپ کو گم پایا۔ کچھ دیر بعد معلوم ہوا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں ہیں۔ آپ کی ایڑیاں مضبوطی سے ملی ہوئی تھیں اور انگلیوں کے کنارے آپ نے قبلہ رخ کر رکھے تھے۔ میں نے آپ کو یہ دعا کرتے ہوئے سنا: «أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِعَفْوِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، أُثْنِي عَلَيْكَ لَا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ» ”میں تیری رضا کے ذریعے تیرے غصے سے پناہ مانگتا ہوں اور تیری معافی کے ذریعے تیرے عذاب سے پناہ مانگتا ہوں اور تجھ سے تیری ہی پناہ میں آتا ہوں۔ میں تیری ثنا کرتا ہوں، میں تیری تمام خوبیوں کا احاطہ نہیں کر سکتا۔“ پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نماز سے فارغ ہوئے تو کہنے لگے: ”اے عائشہ! تجھے تیرے شیطان نے پکڑ لیا ہے۔“ تو میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ کے ساتھ بھی شیطان ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہر آدمی کے ساتھ شیطان ہوتا ہے۔“ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا آپ کے ساتھ بھی؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں میرے ساتھ بھی تھا، لیکن میں نے اللہ سے اس کے بارے میں دعا کی تو اللہ نے اسے میرا مطیع کر دیا۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 2719]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه غير واحد عن عائشه»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 197
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَمَّادِ بْنِ زُغْبَةَ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ قَالَ: أَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ قَالَ: حَدَّثَنِي عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا النَّضْرِ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ ، يَقُولُ: قَالَتْ عَائِشَةُ : فَقَدْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَيْلَةً، وَكَانَ مَعِي عَلَى فِرَاشِي، فَوَجَدْتُهُ سَاجِدًا مُسْتَقْبِلًا بِأَطْرَافِ أَصَابِعِهِ الْقِبْلَةَ، فَسَمِعْتُهُ يَقُولُ: أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمَغْفِرَتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، أُثْنِي عَلَيْكَ لَا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ I ". فَلَمَّا انْصَرَفَ قَالَ: I " يَا عَائِشَةُ ، أَخَذَكِ شَيْطَانُكِ؟ I " فَقُلْتُ: أَمَا لَكَ شَيْطَانٌ؟ قَالَ: I " مَا مِنْ آدَمِيٍّ إِلَّا لَهُ شَيْطَانٌ I "، قُلْتُ: وَأَنْتَ يَا رَسُولَ اللهِ؟ قَالَ: I " وَأَنَا، وَلَكِنِّي دَعَوْتُ اللهَ، فَأَعَانَنِي عَلَيْهِ، فَأَسْلَمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي النَّضْرِ سَالِمٍ إِلَّا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي النَّضْرِ سَالِمٍ إِلَّا عُمَارَةُ بْنُ غَزِيَّةَ تَفَرَّدَ بِهِ: يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ .
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ایک رات میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو (اپنے پاس) نہ پایا، حالانکہ وہ میرے ساتھ بستر پر ہی تھے، پھر میں نے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سجدے کی حالت میں ہیں اور اپنی انگلیوں کے پوروں کا رخ قبلہ کی طرف کیے ہوئے ہیں، میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ پڑھتے ہوئے سنا: «أَعُوذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمَغْفِرَتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَبِكَ مِنْكَ، أُثْنِي عَلَيْكَ لَا أَبْلُغُ كُلَّ مَا فِيكَ» یعنی ”میں تیری رضا کے ذریعے تیری ناراضگی سے، تیری معافی کے ذریعے تیری سزا سے اور تجھ سے تیری ہی پناہ مانگتا ہوں؛ میں تیری ویسی ثنا بیان نہیں کر سکتا جیسا کہ تو ہے۔“ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم (نماز سے) فارغ ہوئے تو فرمایا: ”اے عائشہ! کیا تمہارا شیطان تمہارے پاس آ گیا ہے؟“ میں نے عرض کی: کیا آپ کے ساتھ بھی شیطان ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بھی انسان ایسا نہیں ہے مگر یہ کہ اس کے ساتھ ایک شیطان (لگا ہوا) ہوتا ہے۔“ میں نے پوچھا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ کے ساتھ بھی ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں، میرے ساتھ بھی ہے، لیکن میں نے اللہ سے اس کے خلاف مدد مانگی تو اس نے میری مدد فرمائی، پس وہ (میرا) فرمانبردار ہو گیا۔“
اس حدیث کو ابوالنضر سالم رحمہ اللہ سے صرف عمارہ بن غزیہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے اس کی روایت کرنے میں یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 197]
اس حدیث کو ابوالنضر سالم رحمہ اللہ سے صرف عمارہ بن غزیہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے اس کی روایت کرنے میں یحییٰ بن ایوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 197]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 485، 486، ومالك فى «الموطأ» برقم: 725 / 238، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 654، 655، 671، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1932، 1933، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 812، 838، والنسائي فى «المجتبى» برقم: 169 / 4، 1099 / 1، 1124 / 2، 1123 / 1، 1129 / 1، 1130 / 1، 3971 / 7، 3972 / 8، 3970 / 6، 5549 / 1، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 158، 691، 714، 719، 721، 7701، 7920، 8860، 8858، 8859، وأبو داود فى «سننه» برقم: 879، والترمذي فى «جامعه» برقم: 739، 3493، 3493 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1389، 3841، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 620، 2765، والدارقطني فى «سننه» برقم: 513، 515، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24950، 25781، 25817، 25819، 26294، 26658، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1508، 1599، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 4565، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 1509، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2881، 2882، 2883، 2898، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 29750، 29847، 30478، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 1408، 1409، 1410، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 111، والطبراني فى «الصغير» برقم: 476، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3627، 3677»