🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
218. باب إفشاء السلام وإطعام الطعام
سلام کو عام کرنا اور کھانا کھلانے کا بیان -
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 489 (کل: 11 مقامات، 9 کتب)
صحیح ابن حبان: 489، 507
سنن ترمذی: 1855
الادب المفرد: 981
سنن دارمی: 2118
صحیح الادب المفرد: 756
مشکوۃ المصابیح: 1908
مسند احمد: 6587، 6848
الفتح الربانی: 9578
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 1041
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1041
«اعبدوا الرحمن وأفشوا السلام وأطعموا الطعام تدخلوا الجنان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”رحمن کی عبادت کرو، سلام کو رواج دو (عام کرو)، اور کھانا کھلاؤ، تم (سلامتی کے ساتھ) جنتوں میں داخل ہو جاؤ گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1041]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خد هـ حب] عن ابن عمرو. الصحيحة 571.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں