الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
263. فصل من البر والإحسان - ذكر رجاء الغفران لمن نحى الأذى عن طريق المسلمين
فصل نیکی اور احسان - بیان کہ مسلمانوں کے راستے سے نقصان دور کرنے والے کے لیے مغفرت کی امید ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 536 (کل: 21 مقامات، 9 کتب)
سنن ترمذی: 1958
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 292
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2874
21 تا 21
حدیث نمبر: 2874
«بينما رجل يمشي بطريق وجد غصن شوك على الطريق فأخره فشكر الله له فغفر له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک شخص راستے پر چل رہا تھا کہ اسے راستے میں کانٹوں بھری ایک ٹہنی ملی۔ اس نے اسے راستے سے ہٹا دیا، تو اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کی قدر فرمائی اور اس کی مغفرت فرما دی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2874]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك حم ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1082.»
قال الشيخ الألباني: صحيح