الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
267. فصل من البر والإحسان - ذكر رجاء الغفران لمن أماط الأذى عن الأشجار والحيطان إذا تأذى المسلمون به
فصل نیکی اور احسان - بیان کہ جو شخص درختوں یا دیواروں سے نقصان ہٹائے، مسلمانوں کے لیے، اس کے لیے مغفرت کی امید ہے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 540 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
صحیح ابن حبان: 540
سنن ابوداود: 5245
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6755
المعجم الاوسط: 3133
حدیث نمبر: 540
أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ وَرْدَانَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ ، عَنِ ابْنِ عَجْلانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " نَزَعَ رَجُلٌ لَمْ يَعْمَلْ خَيْرًا قَطُّ غُصْنَ شَوْكٍ عَنِ الطَّرِيقِ، إِمَّا كَانَ فِي شَجَرَةٍ فَقَطَعَهُ فَأَلْقَاهُ، وَإِمَّا كَانَ مَوْضُوعًا فَأَمَاطَهُ، فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ بِهَا، فَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مَعْنَى قَوْلِهِ:" لَمْ يَعْمَلْ خَيْرًا قَطُّ" يُرِيدُ بِهِ: سِوَى الإِسْلامِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ایک شخص نے راستے سے کانٹوں کی شاخ ایک طرف کر دی۔ اس شخص نے کبھی کوئی نیک کام نہیں کیا تھا، یا تو شاخ درخت میں لگی ہوئی تھی اور اس نے اسے کاٹ کر ایک طرف رکھ دیا تھا یا پھر راستے میں رکھی ہوئی تھی، تو اس نے اسے پرے کر دیا، تو اللہ تعالیٰ نے اس کے اس عمل کو قبول کیا اور اسے جنت میں داخل کر دیا۔“ امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: روایت کے یہ الفاظ ”اس نے کبھی کوئی نیک کام نہیں کیا تھا“ اس سے مراد یہ ہے کہ اس نے مسلمان ہونے کے علاوہ اور کوئی نیک کام نہیں کیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 540]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 652، 2472، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1914، ومالك فى (الموطأ) برقم: 431، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 536، 537، 538، 539، 540، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5245، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1958، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3682، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7956» «رقم طبعة با وزير 541»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «التعليق الرغيب» (4/ 36). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده حسن على شرط مسلم، غير ابن عجلان - وهو محمد - فقد أخرج له مسلم متابعة، وهو صدوق.
حدیث نمبر: 5245
حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ حَمَّادٍ , أَخْبَرَنَا اللَّيْثُ , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ , عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ , عَنْ أَبِي صَالِحٍ , عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , أَنَّهُ قَالَ:" نَزَعَ رَجُلٌ لَمْ يَعْمَلْ خَيْرًا قَطُّ غُصْنَ شَوْكٍ عَنِ الطَّرِيقِ , إِمَّا كَانَ فِي شَجَرَةٍ فَقَطَعَهُ وَأَلْقَاهُ , وَإِمَّا كَانَ مَوْضُوعًا فَأَمَاطَهُ , فَشَكَرَ اللَّهُ لَهُ بِهَا , فَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ".
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص نے جس نے کبھی کوئی بھلا کام نہیں کیا تھا کانٹے کی ایک ڈالی راستے پر سے ہٹا دی، یا تو وہ ڈالی درخت پر (جھکی ہوئی) تھی (آنے جانے والوں کے سروں سے ٹکراتی تھی) اس نے اسے کاٹ کر الگ ڈال دیا، یا اسے کسی نے راستے پر ڈال دیا تھا اور اس نے اسے ہٹا دیا تو اللہ اس کے اس کام سے خوش ہوا اور اسے جنت میں داخل کر دیا“۔ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5245]
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک آدمی جس نے کبھی کوئی نیکی کا کام نہیں کیا تھا، اس نے راستے سے کانٹوں کی ایک ٹہنی دور کر دی۔ یہ (ٹہنی) یا تو درخت پر تھی کہ اس نے کاٹ پھینکی یا راستے میں پڑی تھی اور اس نے ایک طرف ہٹا دی، تو اللہ تعالیٰ نے اس کا یہ عمل قبول کر لیا اور اس کی وجہ سے اسے جنت میں داخل فرما دیا۔“ [سنن ابي داود/أبواب السلام /حدیث: 5245]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 12323)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الأذان32 (652)، المظالم 28 (2472)، صحیح مسلم/البر والصلة 36 (1914)، الإمارة 51 (1914)، سنن الترمذی/البر والصلة 38 (1958)، سنن ابن ماجہ/الأدب 7 (3682)، موطا امام مالک/صلاة الجماعة 2 (6)، مسند احمد (2/341) (حسن صحیح)»
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح بخاري (2472) صحيح مسلم (1914 بعد ح2617)
حدیث نمبر: 6755
«نزع رجل لم يعمل خيرا قط غصن شوك عن الطريق إما كان في شجرة مقطعة فألقاه وإما كان موضوعا فأماطه فشكر الله له بها فأدخله الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک ایسے شخص نے جس نے کبھی کوئی نیکی نہیں کی تھی، راستے سے کانٹے دار ٹہنی ہٹائی، خواہ وہ کسی کٹے ہوئے درخت پر تھی جسے اس نے پھینک دیا، یا وہ رکھی ہوئی تھی جسے اس نے راستے سے دور کر دیا، تو اللہ نے اس کی اس نیکی کو قبول فرمایا اور اسے جنت میں داخل کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6755]
”ایک ایسے شخص نے جس نے کبھی کوئی نیکی نہیں کی تھی، راستے سے کانٹے دار ٹہنی ہٹائی، خواہ وہ کسی کٹے ہوئے درخت پر تھی جسے اس نے پھینک دیا، یا وہ رکھی ہوئی تھی جسے اس نے راستے سے دور کر دیا، تو اللہ نے اس کی اس نیکی کو قبول فرمایا اور اسے جنت میں داخل کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6755]
تخریج الحدیث: «(حسن) [د حب] عن أبي هريرة. الترغيب 4/36.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 3133
حَدَّثَنَا بَكْرٌ ، قَالَ: نَا شُعَيْبُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: أَنَا اللَّيْثُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلَانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَزَعَ رَجُلٌ لَمْ يَعْمَلْ خَيْرًا قَطُّ غُصْنَ شَوْكٍ عَنِ الطَّرِيقِ، إِمَّا كَانَ فِي شَجَرَةٍ فَقَطَعَ، وَإِمَّا كَانَ مَوْضُوعًا فَأَمَاطَهُ، فَشَكَرَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ لَهُ فَأَدْخَلَهُ الْجَنَّةَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا مُحَمَّدٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ زَيْدٍ إِلَّا مُحَمَّدٌ .
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایک شخص نے، جس نے کبھی کوئی نیک عمل نہیں کیا تھا، راستے سے کانٹوں بھری ایک ٹہنی ہٹائی؛ یا تو وہ کسی درخت کا حصہ تھی جسے اس نے کاٹ کر الگ کر دیا، یا وہ (راستے میں) پڑی ہوئی تھی جسے اس نے ہٹا کر ایک طرف کر دیا، تو اللہ عزوجل نے اس کے اس عمل کی قدر فرمائی اور اسے جنت میں داخل کر دیا۔“
زید بن اسلم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو محمد بن عجلان رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3133]
زید بن اسلم رحمہ اللہ سے اس حدیث کو محمد بن عجلان رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الباء/حدیث: 3133]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 652، 2472، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1914، ومالك فى «الموطأ» برقم: 431 / 133، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 536، 540، 537، 538، 539، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5245، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1958، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3682، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7956، 8154، 8614، 8638، 9369، 9503، 9800، 10432، 10576، 10904، 11050، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1174، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6051، 6424، 6485، والبزار فى «مسنده» برقم: 8043، 8902، 8968، 8985، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26875، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3217»