🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
602. باب صفة النار وأهلها - ذكر الإخبار عن وصف العقوبة التي يعاقب بها أدنى أهل النار عذابا-
جنت اور اس کے رہنے والوں کی صفَت کا بیان - ذکر اس خبر کا کہ سب سے کم عذاب والے جہنم کے اہل کی سزا کی کیفیت
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 7472 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
صحیح ابن حبان: 7472
مسند احمد: 9576، 9660، 11100
الفتح الربانی: 13233
المستدرک علی الصحیحین: 8944
الجامع الكامل: 16476
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18630
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2034
المعجم الاوسط: 6271، 6272
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6272
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ ، ثَنَا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُلَيٍّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تُكْرِهُوا مَرْضَاكُمْ عَلَى الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ، فَإِنَّ اللهَ يُطْعِمُهُمْ، وَيَسْقِيهِمْ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُلَيٍّ إِلَّا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے مریضوں کو کھانے اور پینے پر مجبور نہ کیا کرو، کیونکہ اللہ انہیں کھلاتا اور پلاتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”موسیٰ بن علی سے اس حدیث کو صرف بکر بن یونس نے روایت کیا ہے، اور سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے یہ حدیث صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6272]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: وهذا ليس يرويه عن موسى بن علي غير بكر بن يونس وعامة ما يرويه مما لا يتابع بعضه عليه «الكامل في الضعفاء، ج 2، ص 199» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 1300، والترمذي فى «جامعه» برقم: 2040، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3444، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 19641، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1741، والطبراني فى «الكبير» برقم: 807»

الحكم على الحديث:
تفرد به بكر بن يونس عن موسى بن علي
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں