الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
331. باب الأدعية - ذكر ما يستحب للمرء سؤال الرب جل وعلا المعونة والنصر والهداية
دعاؤں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ اپنے رب جل وعلا سے مدد، نصرت اور ہدایت مانگے
اطراف الحدیث — صحیح ابن حبان حدیث نمبر 947 (کل: 16 مقامات، 14 کتب)
سنن ابوداود: 1510
سنن ترمذی: 3551
سنن ابن ماجہ: 3830
صحیح الادب المفرد: 517
مشکوۃ المصابیح: 2488
مسند احمد: 1997
مسند الشهاب: 1496
مصنف ابن ابی شیبہ: 31362
الفتح الربانی: 5646
المستدرک علی الصحیحین: 1931
الجامع الكامل: 11362
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3485
11 تا 16
ترقیم عوامۃ: 30003 ترقیم الشثری: -- 31362
حدثنا وكيع ، حدثنا سفيان قال: حدثني عمرو بن مرة ، عن عبد الله بن الحارث المكتب ، عن طليق بن قيس الحنفي ، عن ابن عباس ان النبي صلى الله عليه وسلم كان يقول في دعائه: رب اعني ولا تعن علي، وانصرني ولا تنصر علي، وامكر لي ولا تمكر علي، واهدني ويسر الهدى إلي، وانصرني على من بغى علي، رب اجعلني لك شكارا، لك ذكارا، لك رهابا، لك مطيعا، إليك مخبتا، إليك اواها منيبا، رب تقبل توبتي، واغسل حوبتي، واجب دعوتي، واهد قلبي، وثبت حجتي، وسدد لساني، واسلل سخيمة قلبي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (طلق).
(٢) في [ط]: (عن).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [ك]: (شدد).
(٥) في [جـ، ط]: (واسلك)، وفي [ب]: (وأسألك).
(٦) في [جـ]: (سقمة).
(٧) صحيح؛ أخرجه أحمد (١٩٩٧)، وأبو داود (١٥١١)، وابن ماجه (٣٨٣٥)، والترمذي (٣٥٥١)، وابن حبان (٩٤٧)، والبخاري في الأدب المفرد (٦٦٥)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (٦٠٧)، وابن أبي عاصم في السنة (٣٨٤)، وعبد بن حميد (٧١٧)، والحاكم ١/ ٥١٩، والطبراني في الدعاء (١٤١١)، والبغوي (١٣٧٥).
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی دعا میں یہ کلمات پڑھا کرتے تھے: اے میرے رب! میری مدد فرما، اور میرے خلاف مدد مت فرما، اور میری نصرت فرما اور میرے خلاف نصرت مت فرما۔ اور میرے حق میں تدبیر فرما اور میرے خلاف تدبیر مت فرما۔ اور مجھے ہدایت عطا فرما۔ اور ہدایت کو میرے لیے آسان فرما۔ اور میری نصرت فرما اس شخص کے خلاف جو مجھ پر سرکشی کرے۔ اے میرے رب! تو مجھے بنا دے اپنی ذات کا بہت شکر ادا کرنے والا، اور بہت ذکر کرنے والا تیری ذات کا، اور تجھ سے بہت ڈرنے والا، اور اپنا فرمانبردار اپنی طرف عاجزی و انکساری کرنے والا، اپنی طرف دعا کرنے والا اور رجوع کرنے والا، اے میرے رب! میری توبہ کو قبول فرما۔ اور میرے گناہوں کو دھو دے، اور میری دعاکو قبول فرما۔ اور میرے دل کو ہدایت عطا فرما، اور میری دلیل کو مضبوط فرما دے۔ اور میری زبان کو سیدھا کر دے۔ اور میرے دل کے کینہ و بغض کو ختم فرما دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الدعاء/حدیث: 31362]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 948، 947، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 66، 67، 68، 65، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1916، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10368، 10369، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1510، (1/559) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3551، 3551 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3830، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2022، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 717، ترقيم محمد عوامة: 30003»
«أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 948، 947، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 66، 67، 68، 65، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 1916، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10368، 10369، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1510، (1/559) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3551، 3551 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3830، وأحمد فى «مسنده» برقم: 2022، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 717، ترقيم محمد عوامة: 30003»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 5646
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَدْعُو رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّ وَانْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّ وَامْكُرْ لِي وَلَا تَمْكُرْ عَلَيَّ وَاهْدِنِي وَيَسِّرِ الْهُدَى إِلَيَّ وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ رَبِّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا لَكَ ذَكَّارًا لَكَ رَهَّابًا لَكَ مِطْوَاعًا إِلَيْكَ مُخْبِتًا لَكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْبَتِي وَاغْسِلْ حَوْبَتِي وَأَجِبْ دَعْوَتِي وَثَبِّتْ حُجَّتِي وَسَدِّدْ لِسَانِي وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ قَلْبِي
۔ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا کرتے تھے: رَبِّ أَعِنِّی وَلَا تُعِنْ عَلَیَّ، … … وَاسْلُلْ سَخِیْمَۃَ قَلْبِیْ (اے میرے ربّ! میری مدد فرما، میرے خلاف مدد نہ کر، میری تائید کر، میرے خلاف تائید نہ کر، میرے حق میں تدبیر کر، میرے خلاف تدبیر نہ کر، مجھے ہدایت دے، میرے لیے ہدایت کو آسان کر دے، مجھ پر سرکشی کرنے والے کے خلاف میری مدد فرما، اے میرے ربّ! مجھے بنا دے تیرا زیادہ شکر کرنے والا، تیرا زیادہ ذکر کرنے والا، تجھ سے زیادہ ڈرانے والا، تیری زیادہ اطاعت کرنے والا، تیری طرف عاجزی کرنے والا، تیرے لیے زیادہ آہ وزاری کرنے والا اور تیری طرف رجوع کرنے والا، اے میرے ربّ! میری توبہ قبول فرما، میرا گناہ دھو ڈال، میری دعا قبول کر، میری دلیل کو ثابت کر دینا، میری زبان کو درستگی پر رکھنا اور میرے دل سے کینہ اور حسد نکال دے)۔ [الفتح الربانی/كتاب الأذكار والدعوات/حدیث: 5646]
تخریج الحدیث: «اسناده صحيح، أخرجه أبوداود: 1511، وابن ماجه: 3830، والترمذي: 3551، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 1997 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 1997»
الحكم على الحديث:
اسناده صحيح
حدیث نمبر: 948
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْقَطَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، قَالَ: حَدَّثَنِي سُفْيَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ مُرَّةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْحَارِثِ الْمُعَلِّمُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي طَلِيقُ بْنُ قَيْسٍ الْحَنَفِيُّ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو، فَيَقُولُ: " اللَّهُمَّ أَعِنِّي وَلا تُعِنْ عَلَيَّ، وَانْصُرْنِي وَلا تَنَصُرْ عَلَيَّ، وَامْكُرْ لِي وَلا تَمْكُرْ عَلَيَّ، وَاهْدِنِي وَيَسِّرْ لِيَ الْهُدَى، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ، اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا، لَكَ ذَكَّارًا، لَكَ مِطْوَاعًا، إِلَيْكَ مُخْبِتًا، لَكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا. رَبِّ اقْبَلْ تَوْبَتِي، وَاغْسِلْ حَوْبَتِي، وَثَبِّتْ حُجَّتِي، وَسَدِّدْ لِسَانِي، وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ قَلْبِي" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ أَبُو صَالِحٍ مَا. حَدَّثَنَا عَنْهُ أَبُو يَعْلَى إِلا هَذَا الْحَدِيثَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم دعا مانگتے ہوئے یہ کہا کرتے تھے: ”اے اللہ! تو میری اعانت کر، تو میرے خلاف اعانت نہ کرنا، تو میری مدد کر، تو میرے خلاف مدد نہ کر، تو میرے حق میں خفیہ تدبیر کر، تو میرے خلاف تدبیر نہ کر، تو مجھے ہدایت عطا کر اور میرے لیے ہدایت کو آسان کر دے اور جو شخص میرے خلاف آتا ہے، تو اس کے خلاف میری مدد کر۔ اے اللہ! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر کرنے والا، بہت زیادہ ذکر کرنے والا، اپنا بہت زیادہ فرمانبردار، اپنی طرف رجوع کرنے والا، اپنا مطیع و فرمانبردار بنا دے۔ اے میرے پروردگار! تو میری توبہ کو قبول کر لے اور میری خطاؤں کو دھو دے، میری حجت کو ثابت کر دے، میری زبان کو سیدھا رکھ اور میرے دل کی بیماریوں کو ختم کر دے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) محمد بن یحییٰ بن سعید ابوصالح کے حوالے سے امام ابویعلیٰ نے صرف یہی حدیث ہمیں سنائی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 948]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 947، 948، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1916، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10368، 10369، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1510، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3551، 3551 م، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3830، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2022» «رقم طبعة با وزير 944»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الظلال» (384)، «تخريج المشكاة» (2488/ التحقيق الثاني). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، وهو مكرر ما قبله.
حدیث نمبر: 1931
أخبرنا عبد الله بن جعفر بن دَرَستَوَيهِ الفارسي، حدثنا يعقوب بن سفيان، حدثنا قَبيصة ومحمد بن كثير، قالا: حدثنا سفيان، عن عمرو بن مُرَّة، عن عبد الله بن الحارث، عن طَلِيقِ بن قيس، عن ابن عباس، قال: كان من دُعاء النبيِّ ﷺ:"ربِّ أعِنِّي ولا تُعِنْ عليَّ وانصُرني ولا تَنصُرْ عَلَيَّ، وامكُرْ لي ولا تمكُرْ علَيَّ، واهدِني ويَسِّرِ الهُدى لي، وانصُرني على مَن بَغَى عَلَيَّ، رَبِّ اجعلْني لك شَكّارًا، لك ذَكّارًا، لك رَهّابًا، لك مِطوَاعًا، لك مُخبِتًا، لك أوّاهًا مُنِيبًا، تَقبّل تَوبتي، وأجِبْ دعوتي، واهْدِ قلبي وثَبِّتْ حُجَّتي، وسَدِّد لِساني، واسْلُلْ سَخِيمةَ قلبي" (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے: «رَبِّ أَعِنِّي وَلَا تُعِنْ عَلَيَّ وَانْصُرْنِي وَلَا تَنْصُرْ عَلَيَّ، وَامْكُرْ لِي وَلَا تَمْكُرْ عَلَيَّ، وَاهْدِنِي وَيَسِّرِ الْهُدَى لِي، وَانْصُرْنِي عَلَى مَنْ بَغَى عَلَيَّ، رَبِّ اجْعَلْنِي لَكَ شَكَّارًا، لَكَ ذَكَّارًا، لَكَ رَهَّابًا، لَكَ مِطْوَاعًا، لَكَ مُخْبِتًا، لَكَ أَوَّاهًا مُنِيبًا، تَقَبَّلْ تَوْبَتِي، وَأَجِبْ دَعْوَتِي، وَاهْدِ قَلْبِي وَثَبِّتْ حُجَّتِي، وَسَدِّدْ لِسَانِي، وَاسْلُلْ سَخِيمَةَ قَلْبِي» ”اے میرے رب! میری مدد فرما اور میرے خلاف (کسی کی) مدد نہ فرما، مجھے نصرت عطا فرما اور میرے مقابلے میں کسی کو غلبہ نہ دے، میرے حق میں تدبیر فرما اور میرے خلاف تدبیر نہ ہونے دے، مجھے ہدایت دے اور ہدایت کی راہ کو میرے لیے سہل بنا دے، اور اس شخص کے خلاف میری مدد فرما جو مجھ پر سرکشی کرے، اے میرے رب! مجھے اپنا بہت زیادہ شکر کرنے والا، بہت زیادہ یاد کرنے والا، تجھ سے ڈرنے والا، تیرا نہایت مطیع و فرمانبردار، تیرے سامنے عاجزی کرنے والا اور تیری طرف آہ و زاری کے ساتھ رجوع کرنے والا بنا دے، میری توبہ قبول فرما، میری پکار سن لے، میرے دل کو راہِ راست پر رکھ، میری حجت کو مضبوط کر، میری زبان کو حق پر استوار رکھ اور میرے دل کے کینے کو دھو ڈال۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1931]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الدعاء والتكبير والتهليل والتسبيح والذكر/حدیث: 1931]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،قبيصة: هو ابن عُقبة السُّوَائي، ومحمد بن كثير: هو العَبْدي، وسفيان: هو الثَّوري.» [ترقيم الرساله 1931] [ترقيم الشركة 1916]
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 11362
11362- عن ابن عباس قال: كان النبي صلى الله عليه وسلم يدعو: رب أعني ولا تعن علي، وانصرني ولا تنصر علي، وامكر لي ولا تمكر علي، واهدني ويسر الهدى لي، وانصرني على من بغى علي، اللهم اجعلني لك شكارا، لك ذكارا، لك رهابا، لك مطواعا، لك مخبتا، وإليك أواها منيبا، رب تقبل توبتي، واغسل حوبتي، وأجب دعوتي، وثبت حجتي، وسدد لساني، واهد قلبي، واسلل سخيمة صدري
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه أبو داود (1510، 1511)، والترمذي (3551) –واللفظ له-، وابن ماجه (3830)، وأحمد (1997)، والبخاري في الأدب المفرد (664، 665)، والنسائي في عمل اليوم والليلة (607)، وصحّحه ابن حبان (947، 948)، والحاكم (1/519-520) كلهم من طرق عن سفيان الثوري، عن عمرو بن مرة الجملي، عن عبد الله بن الحارث المكتب المعلم، عن طليق بن قيس الحنفي، عن ابن عباس فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3485
«رب أعني ولا تعن علي وانصرني ولا تنصر علي وامكر لي ولا تمكر علي واهدني ويسر هداي إلي وانصرني على من بغى علي; اللهم اجعلني لك شاكرا لك ذاكرا لك راهبا لك مطواعا إليك مخبتا إليك أواها منيبا; رب تقبل توبتي واغسل حوبتي وأجب دعوتي وثبت حجتي واهد قلبي وسدد لساني واسلل سخيمة قلبي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اے میرے رب! میری مدد فرما اور مجھ پر (کسی کی) مدد نہ فرما، میری نصرت فرما اور مجھ پر (کسی کی) نصرت نہ فرما، میرے لیے تدبیر فرما اور مجھ پر (کسی کی) تدبیر نہ ہونے دے، مجھے ہدایت دے اور میرے لیے ہدایت آسان فرما، اور جو مجھ پر زیادتی کرے اس کے خلاف میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا شکر گزار، اپنا ذکر کرنے والا، اپنا خوف رکھنے والا، اپنا فرماں بردار، اپنے سامنے عاجزی کرنے والا، آہیں بھرنے والا اور اپنی طرف رجوع کرنے والا بنا دے۔ اے میرے رب! میری توبہ قبول فرما، میرا گناہ دھو دے، میری دعا قبول فرما، میری دلیل مضبوط فرما، میرے دل کو ہدایت دے، میری زبان کو درست فرما اور میرے دل کا کینہ نکال دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3485]
”اے میرے رب! میری مدد فرما اور مجھ پر (کسی کی) مدد نہ فرما، میری نصرت فرما اور مجھ پر (کسی کی) نصرت نہ فرما، میرے لیے تدبیر فرما اور مجھ پر (کسی کی) تدبیر نہ ہونے دے، مجھے ہدایت دے اور میرے لیے ہدایت آسان فرما، اور جو مجھ پر زیادتی کرے اس کے خلاف میری مدد فرما۔ اے اللہ! مجھے اپنا شکر گزار، اپنا ذکر کرنے والا، اپنا خوف رکھنے والا، اپنا فرماں بردار، اپنے سامنے عاجزی کرنے والا، آہیں بھرنے والا اور اپنی طرف رجوع کرنے والا بنا دے۔ اے میرے رب! میری توبہ قبول فرما، میرا گناہ دھو دے، میری دعا قبول فرما، میری دلیل مضبوط فرما، میرے دل کو ہدایت دے، میری زبان کو درست فرما اور میرے دل کا کینہ نکال دے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الراء/حدیث: 3485]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم 4 ك] عن ابن عباس. المشكاة 2488، السنة 384.»
قال الشيخ الألباني: صحيح