🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. الْوِتْرُ حَقٌّ
وتر کی نماز حق ہے۔
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 1158 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 1158
مسند احمد: 24239، 24357، 24921، 25286، 25936
الفتح الربانی: 2209
صحیح ابن حبان: 2437، 2440
مسند امام شافعی: 390
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4657
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4657
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ دَاوُدَ قَالَ: سَمِعْتُ هِشَامَ بْنَ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، فِيمَا يَظُنُّ أَبُو يَحْيَى ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَوْتَرَ بِخَمْسِ رَكَعَاتٍ، وَلَا يَجْلِسُ إِلَّا فِي آخِرِهَا، قَامَ فِيهَا كُلِّهَا إِلَّا الْخَامِسَةَ، وَصَفَهُ ابْنُ دَاوُدَ .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پانچ رکعات وتر ادا فرمائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم صرف ان کی آخری رکعت میں (قعدہ کے لیے) تشریف فرما ہوئے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان تمام رکعتوں میں مسلسل قیام فرماتے رہے سوائے پانچویں رکعت کے۔“ اس روایت کی سند کے متعلق ابو یحییٰ کو ہشام بن عروہ رحمہ اللہ کے اپنے والد عروہ رحمہ اللہ سے نقل کرنے میں گمان ہے اور ابن داؤد نے اس کی کیفیت اسی طرح بیان کی ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4657]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أحمد (6/ 205)، وابن حبان (2439)، والحاكم (8/ 448)، والشافعى (1032)، والطحاوى في "شرح المعانى" (1/ 284)، وابن عساكر في "تاريخه" (41/ 333)، و (58/ 23)، والبيهقى في "المعرفة" (رقم 1469)، وأبو عوانة (رقم 1847)، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4638»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں