الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
3. مَنْ لَا يَدْعُو اللَّهَ يَغْضَبْ عَلَيْهِ
جو اللہ سے دعا نہیں کرتا اللہ اس پر ناراض ہوتا ہے۔
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 1830 (کل: 12 مقامات، 5 کتب)
صحیح ابن حبان: 590
11 تا 12
حدیث نمبر: 5508
«ما اجتمع قوم فتفرقوا عن غير ذكر الله إلا كأنما تفرقوا عن جيفة حمار وكان ذلك المجلس عليهم حسرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ بھی اکٹھے ہوں پھر اللہ کے ذکر کے بغیر منتشر ہو جائیں تو گویا وہ ایک گدھے کے مردار سے منتشر ہوئے ہیں، اور وہ مجلس ان کے لیے حسرت کا باعث ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5508]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن أبي هريرة. الصحيحة 77.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5750
«ما من قوم يقومون من مجلس لا يذكرون الله تعالى فيه إلا قاموا عن مثل جيفة حمار وكان ذلك المجلس عليهم حسرة يوم القيامة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو لوگ کسی ایسی مجلس سے اٹھیں جس میں انہوں نے اللہ تعالیٰ کا ذکر نہ کیا ہو تو وہ گویا گدھے کی سڑی ہوئی لاش سے اٹھے ہیں، اور وہ مجلس قیامت کے دن ان کے لیے حسرت کا باعث ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5750]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي هريرة. الكلم الطيب 224، الصحيحة 77.»
قال الشيخ الألباني: صحيح