🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. شَرْحُ آيَةِ : ( كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ )
آیت“تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئی”کی تشریح
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 3198 (کل: 13 مقامات، 8 کتب)
المستدرک علی الصحیحین: 3198، 7140
مسند احمد: 2463، 2926، 2987، 3321
مصنف ابن ابی شیبہ: 34525، 39379
الفتح الربانی: 8543
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 10898
المعجم الکبیر للطبرانی: 12251
المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية: 3560
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 5651
11 تا 13
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 12251
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي مَرْيَمَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ الْفِرْيَابِيُّ ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ: كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ قَالَ: هُمُ الَّذِينَ هَاجَرُوا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، إِلَى الْمَدِينَةِ ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما ”تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئی ہے“ [سورۃ آل عمران: 110] کے بارے میں فرماتے ہیں: ”اس سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مدینہ کی طرف ہجرت کی۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 12251]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 12، صفحہ 6، حدیث 12303»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3560
قَالَ الْحَارِثُ : حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ، هُمُ الَّذِينَ هَاجَرُوا إِلَى الْمَدِينَةِ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ تَأْمُرُونَ بِالْمَعْرُوفِ وَتَنْهَوْنَ عَنِ الْمُنْكَرِ﴾ [سورة آل عمران: 110] کے متعلق روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس (آیت) سے مراد وہ مہاجرین صحابہ ہیں جنہوں نے مدینہ منورہ کی طرف ہجرت کی تھی۔“
اسے امام حارث بن ابی اسامہ نے اپنی مسند میں روایت کیا ہے، اس کی سند میں حسن بن قتیبہ الخزاعی ضعیف اور سماک بن حرب کا عکرمہ سے سماع مضطرب ہے۔ [المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية/كتاب التفسير/حدیث: 3560]
تخریج الحدیث: «0»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5651
وَقَالَ الْحَارِثُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ : ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ قُتَيْبَةَ ، ثَنَا إِسْرَائِيلُ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا - " فِي قَوْلِهِ عَزَّ وَجَلَّ: (كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ) قَالَ: هُمُ الَّذِينَ هَاجَرُوا مِنْ مَكَّةَ إِلَى الْمَدِينَةِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ) . هَذَا إِسْنَادٌ ضَعِيفٌ؛ لِضَعْفِ الْحَسَنِ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾ کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اس سے مراد وہ لوگ ہیں جنہوں نے مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ کی طرف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جانب ہجرت فرمائی تھی۔“ یہ سند ضعیف ہے کیونکہ اس کا ایک راوی حسن بن قتیبہ ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب التفسير/حدیث: 5651]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد ضعيف؛ لضعف الحسن»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں