الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
489. وَمَا تَغَيَّرَ أَبُو طَلْحَةَ قَبْلَ الدَّفْنِ إِلَى سَبْعَةِ أَيَّامٍ فِي الْبَحْرِ
سیدنا ابو طلحہ رضی اللہ عنہ کا جسم سمندر میں سات دن رہنے کے باوجود دفن سے پہلے متغیر نہ ہوا
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 5607 (کل: 11 مقامات، 7 کتب)
مصنف ابن ابی شیبہ: 20544
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 3412
اتحاف الخیرۃ المہرۃ بزوائد المسانید العشرۃ: 4568
فضائل صحابہ: 1567
11 تا 11
حدیث نمبر: 1567
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبِي، قَثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ أَبُو طَلْحَةَ يَرْمِي بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْ خَلْفِهِ يَنْظُرُ إِلَى مَوَاقِعِ نَبْلِهِ قَالَ: فَيَتَطَاوَلُ أَبُو طَلْحَةَ بِصَدْرِهِ يَقِي بِهِ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَقَالَ: "يَا رَسُولَ اللَّهِ، نَحْرِي دُونَ نَحْرِكَ".
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے (دشمن پر) تیر اندازی کر رہے تھے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پیچھے سے اپنا سر مبارک بلند کر کے یہ دیکھنے کے لیے جھانکتے کہ ان کے تیر کہاں جا کر لگتے ہیں۔
وہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ اپنا سینہ تان لیتے اور اس کے ذریعے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع کرتے ہوئے عرض کرتے: ”اے اللہ کے رسول! میرا سینہ آپ کے سینے کے بچاؤ کے لیے (ڈھال بن کر) حاضر ہے۔“ [فضائل الصحابة/فضائل خديجة وغيرها/حدیث: 1567]

تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: إسناده صحيح، وأخرجه في المسند (۳: ۱۰۵، ۲۰٦) مثله و (۳: ۲٦۵) نحوه. .»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 2746، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1811، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11613، وأخرجه فتح الباري برقم: 2746، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 2593، 5563، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 7181»
«صحيح البخاري: 93/6؛ صحيح مسلم: 1443/3»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح