الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
22. مَنْ أَذَّنَ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ سَنَةً وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ وَكُتِبَ لَهُ بِكُلِّ أَذَانٍ سِتُّونَ حَسَنَةً وَبِكُلِّ إِقَامَةٍ ثَلَاثُونَ حَسَنَةً
جو شخص بارہ سال اذان دیتا رہا اس کے لیے جنت واجب ہو گئی، اور ہر اذان پر اس کے لیے ساٹھ نیکیاں اور ہر اقامت پر تیس نیکیاں لکھی گئیں۔
اطراف الحدیث — المستدرك على الصحيحين حدیث نمبر 747 (کل: 11 مقامات، 8 کتب)
سنن ابن ماجہ: 728
مشکوۃ المصابیح: 678
الجامع الكامل: 1865
السنن الكبرى للبيهقي: 2038
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 6002
11 تا 11
حدیث نمبر: 8734
حَدَّثَنَا مُطَّلِبُ بْنُ شُعَيْبٍ : ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ ، وَأَبِي الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: نَحَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْبَدَنَةَ عَنْ سَبْعَةٍ قُلْنَا لِجَابِرٍ : وَالْبَقَرَةُ؟ قَالَ: I " هِيَ مِثْلُهَا.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ (قربانی میں) اونٹ سات افراد کی طرف سے ذبح کیا۔“ ہم نے سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے پوچھا: ”اور گائے؟“ انہوں نے فرمایا: ”وہ بھی اسی (اونٹ) کی طرح ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے، انہوں نے عمرو بن دینار سے، یحییٰ بن ایوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8734]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابن جریج سے، انہوں نے عمرو بن دینار سے، یحییٰ بن ایوب کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8734]