الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مسند امام شافعی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
38. بَابٌ فِي التَّأْمِينِ
آمین کہنے کا بیان
حدیث نمبر: 218
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسْمَعُ الْأَئِمَّةَ وَذَكَرَ ابْنَ الزُّبَيْرِ وَمَنْ بَعْدَهُ يَقُولُونَ: آمِينَ، وَيَقُولُونَ مَنْ خَلْفَهُ: آمِينَ، حَتَّى إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّةً. أَخْرَجَ الثَّلَاثَةَ الْأَحَادِيثَ مِنْ كِتَابِ اسْتِقْبَالِ الْقِبْلَةِ، وَالرَّابِعَ وَالْخَامِسَ فِي كِتَابِ اخْتِلَافِ مَالِكٍ وَالشَّافِعِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا وَالسَّادِسَ مِنْ كِتَابِ الْأَمَالِي.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے بیان فرماتے ہیں میں ائمہ کو سنتا اور ابن زبیر رضی اللہ عنہما کا ذکر کیا اور ان کے بعد کے دور کا کہ وہ (امام) آمین کہتے اور ان کے مقتدی بھی آمین کہتے یہاں تک کہ مسجد گونج اٹھتی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 218]
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح اخرجه عبدالرزاق: 2640، 2643 - والبيهقی: 2 / 59»
حدیث نمبر: 217
أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: كُنْتُ أَسْمَعُ الْأَئِمَّةَ مِنَ ابْنِ الزُّبَيْرِ وَمَنْ بَعْدَهُ، يَقُولُونَ: آمِينَ، وَمَنْ خَلْفَهُمْ، حَتَّى إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّةً.
عطاء رحمہ اللہ سے روایت ہے وہ بیان فرماتے ہیں میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما کی طرف سے مقرر کردہ اماموں اور ان کے بعد کے اماموں سے سنتا کہ وہ آمین کہتے اور ان کے مقتدی بھی آمین کہتے یہاں تک کہ مسجد گونج اٹھتی۔ [مسند امام شافعی/ كتاب الصلاة /حدیث: 217]
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح اخرجه عبدالرزاق: 2640، 2643 - والبيهقی: 2 / 59»