🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن ابن ماجه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

سنن ابن ماجہ میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (4341)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. بَابُ : الرَّجُلِ يُكَنَّى قَبْلَ أَنْ يُولَدَ لَهُ
باب: اولاد ہونے سے پہلے کنیت رکھنے کا بیان۔
اطراف الحدیث — سنن ابن ماجه حدیث نمبر 3738 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
سنن ابن ماجہ: 3738
مصنف ابن ابی شیبہ: 27975
الجامع الكامل: 14538
المعجم الکبیر للطبرانی: 7279
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3738
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ , حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي بُكَيْرٍ , حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ , عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ , عَنْ حَمْزَةَ بْنِ صُهَيْبٍ , أَنَّ عُمَرَ , قَالَ لِصُهَيْبٍ : مَا لَكَ تَكْتَنِي بِأَبِي يَحْيَى وَلَيْسَ لَكَ وَلَدٌ؟ قَالَ:" كَنَّانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَبِي يَحْيَى".
حمزہ بن صہیب سے روایت ہے کہ عمر رضی اللہ عنہ نے صہیب رضی اللہ عنہ سے کہا کہ تم اپنی کنیت ابویحییٰ کیوں رکھتے ہو؟ حالانکہ تمہیں کوئی اولاد نہیں ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے میری کنیت ابویحییٰ رکھی ہے ۱؎۔ [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3738]
حضرت حمزہ بن صہیب رحمہ اللہ سے روایت ہے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت صہیب رضی اللہ عنہ سے فرمایا: ”آپ نے اپنی کنیت «أَبُو يَحْيَىٰ» ”ابو یحییٰ“ کیوں رکھی ہے، حالانکہ آپ کی اولاد نہیں ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”میری کنیت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے «أَبُو يَحْيَىٰ» ”ابو یحییٰ“ رکھی ہے۔“ [سنن ابن ماجه/كتاب الأدب/حدیث: 3738]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 4959، ومصباح الزجاجة: 1307)، وقد أخرجہ: مسند احمد (6/16) (حسن)» ‏‏‏‏ (سند میں عبداللہ بن محمد بن عقیل منکر الحدیث ہے، لیکن عمر رضی اللہ عنہ کے ابوداود کے شاہد سے یہ حسن ہے، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الصحیحة، للالبانی: 33)
وضاحت: ۱؎: معلوم ہوا کہ اولاد ہونے سے پہلے بھی آدمی کنیت رکھ سکتا ہے۔
قال الشيخ الألباني: حسن
قال الشيخ زبير على زئي:ضعيف
إسناده ضعيف
ابن عقيل ضعيف
وللحديث شواھد ضعيفة عند أحمد (4/ 333،6/ 16) والحاكم (3 /398) وغيرهما
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 511

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 26816 ترقیم الشثری: -- 27975
حدثنا يحيى بن ابي بكير قال: حدثنا زهير بن محمد ، عن عبد الله بن محمد بن عقيل ، عن حمزة بن صهيب : ان عمر قال لصهيب : ما لك تكتني بابي يحيى وليس لك ولد؟! قال: كناني رسول الله صلى الله عليه وسلم بابي يحيى.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن محمد بن عقيل، أخرجه أحمد (٢٣٩٢٦)، وابن ماجه (٣٧٣٨)، والحاكم (٤/ ٢٧٨)، وابن سعد (٣/ ٢٢٦)، والطحاوي (٤/ ٣٤٥)، والبزار (٢٠٩٤)، وأبو نعيم (١/ ١٥٣)، والطبراني (٧٣١٠)، والضياء في المختارة (٧٦)، والمزني (٧/ ٣٣٠)، وابن عساكر (٢٤/ ٢١٨)، وابن قانع (٢/ ١٨)، والبيهقي في الشعب (٨٩٧٣).
حضرت حمزہ بن صھیب فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت صھیب سے فرمایا: کہ تم نے اپنی کنیت ابو یحییٰ کیوں رکھی ہے، حالانکہ تمہارا تو کوئی لڑکا نہیں ہے؟ آپ نے جواب دیا: کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے میری کنیت ابو یحییٰ رکھی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27975]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: ضعيف؛ لضعف عبد اللَّه بن محمد بن عقيل .» ‏‏‏‏
«أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 74، 75، 77، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5749، 7834، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 3738، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19245، 24560، 24557، والبزار فى «مسنده» برقم: 2086، 2094، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 4031، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7249، والطبراني فى «الكبير» برقم: 7297، 7310، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 5347، ترقيم محمد عوامة: 26816»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 14538
14538- عن حمزة بن صهيب أن عمر قال لصهيب: مالكَ تكتني بأبي يحيى، وليس لك ولد؟ قال: كناني رسول الله صلى الله عليه وسلم بأبي يحيى.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه ابن ماجه (3738)، وأحمد (23926) كلاهما من طريق زهير بن محمد، عن عبد الله بن محمد بن عقيل، عن حمزة بن صهيب فذكره.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7279
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ خَالِدٍ الْحَرَّانِيُّ ، ثَنَا أَبِي ، (ح) .
وَحَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ، ثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ النُّفَيْلِيُّ ، قَالَا: ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَمْرٍو ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ حَمْزَةَ بْنِ صُهَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ ، - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ - قَالَ لَهُ: يَا صُهَيْبُ ، اكْتَنَيْتَ وَلَيْسَ لَكَ وَلَدٌ، وَانْتَمَيْتَ إِلَى الْعَرَبِ وَأَنْتَ رَجُلٌ مِنَ الرُّومِ، فَقَالَ: " يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، أَمَّا قَوْلُكَ اكْتَنَيْتَ، وَلَيْسَ لَكَ وَلَدٌ، فَإِنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَنَّانِي بِأَبِي يَحْيَى ، وَأَمَّا قَوْلُكَ انْتَمَيْتَ إِلَى الْعَرَبِ، وَأَنْتَ رَجُلٌ مِنَ الرُّومِ، فَإِنِّي رَجُلٌ مِنَ النَّمِرِ بْنِ قَاسِطٍ سُبِيتُ مِنَ الْمَوْصِلِ بَعْدَ أَنْ كُنْتُ غُلَامًا قَدْ عَرَفْتُ أَهْلِي وَنَسَبِي ".
حمزہ بن صہیب رحمہ اللہ اپنے والد سیدنا صہیب رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان سے کہا: اے صہیب! تم نے کنیت رکھی حالانکہ تمہارا کوئی بیٹا نہیں، اور تم عرب سے اپنی نسبت جوڑتے ہو حالانکہ تم روم کے آدمی ہو۔ تو انہوں نے کہا: ”اے امیر المومنین! رہی تمہاری یہ بات کہ میں نے کنیت رکھی حالانکہ میرا کوئی بیٹا نہیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ابویحییٰ کنیت دی تھی، اور رہی تمہاری یہ بات کہ میں عرب سے نسبت جوڑتا ہوں حالانکہ میں روم کا آدمی ہوں، تو میں نمر بن قاسط قبیلے کا فرد ہوں، مجھے موصل سے اس وقت قید کیا گیا جب میں اپنے گھر والوں اور اپنے نسب کو پہچان چکا تھا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الصاد/حدیث: 7279]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 8، صفحہ 38، حدیث 7310»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں