الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
4872. 30- باب قوله: لَيْسَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جُنَاحٌ فِيمَا طَعِمُوا إِذَا مَا اتَّقَوْا وَآمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ ثُمَّ اتَّقَوْا وَآمَنُوا ثُمَّ اتَّقَوْا وَأَحْسَنُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ (93)
”ان لوگوں پر جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال کیے، اس چیز میں کوئی گناہ نہیں ہے جو وہ (حرمت کے حکم سے قبل) کھا چکے، بشرطیکہ وہ (آئندہ حرام کردہ اشیاء سے) بچتے رہیں، ایمان پر ثابت قدم رہیں اور نیک اعمال کرتے رہیں، پھر ڈرتے رہیں اور ایمان پر قائم رہیں، پھر تقویٰ اختیار کریں اور حسنِ عمل (نیکی) کا طریقہ اپنائیں، اور اللہ نیکی کرنے والوں کو محبوب رکھتا ہے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 12287 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
سنن سعید بن منصور: 809
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 3676
حدیث نمبر: 12287
12287- عن جابر قال: صبّح أناس غداة أحد الخمر، فقتلوا من يومهم جميعا شهداء، وذلك قبل تحريمها.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4618) عن صدقة بن الفضل، أخبرنا ابن عيينة، عن عمرو، عن جابر فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 2815
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، يَقُولُ: اصْطَبَحَ نَاسٌ الْخَمْرَ يَوْمَ أُحُدٍ، ثُمَّ قُتِلُوا شُهَدَاءَ، فَقِيلَ لِسُفْيَانَ: مِنْ آخِرِ ذَلِكَ الْيَوْمِ، قَالَ: لَيْسَ هَذَا فِيهِ.
ہم سے علی بن عبداللہ نے بیان کیا ‘ کہا ہم سے سفیان نے بیان کیا عمرو سے ‘ انہوں نے جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے سنا ‘ آپ بیان کرتے تھے کہ کچھ صحابہ نے جنگ احد کے دن صبح کے وقت شراب پی اور پھر شہید کر دیئے گئے۔ (راوی حدیث) سے پوچھا گیا کیا اسی دن کے آخری حصے میں (ان کی شہادت ہوئی) تھی جس دن انہوں نے شراب پی تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ حدیث میں اس کا کوئی ذکر نہیں ہے۔ [صحيح البخاري/كتاب الجهاد والسير/حدیث: 2815]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ کچھ لوگوں نے جنگِ احد میں صبح کے وقت شراب پی تھی، پھر وہ شہید ہو گئے۔ (راویِ حدیث) حضرت سفیان رحمہ اللہ سے پوچھا گیا: (کیا ان کی شہادت) اسی دن کے آخر میں ہوئی؟ تو انہوں نے جواب دیا کہ یہ الفاظ حدیث میں مروی نہیں ہیں۔ [صحيح البخاري/كتاب الجهاد والسير/حدیث: 2815]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
حدیث نمبر: 4618
حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ:" صَبَّحَ أُنَاسٌ غَدَاةَ أُحُدٍ الْخَمْرَ، فَقُتِلُوا مِنْ يَوْمِهِمْ جَمِيعًا شُهَدَاءَ، وَذَلِكَ قَبْلَ تَحْرِيمِهَا".
ہم سے صدقہ بن فضل نے بیان کیا، کہا ہم کو ابن عیینہ نے خبر دی، انہیں عمرو نے اور ان سے جابر رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ غزوہ احد میں بہت سے صحابہ رضی اللہ عنہم نے صبح صبح شراب پی تھی اور اسی دن وہ سب شہید کر دیئے گئے تھے۔ اس وقت شراب حرام نہیں ہوئی تھی (اس لیے وہ گنہگار نہیں ٹھہرے)۔ [صحيح البخاري/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 4618]
حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”غزوۂ احد میں کچھ لوگوں نے صبح صبح شراب پی تھی اور اسی دن وہ شہید کر دیے گئے۔ اس وقت شراب حرام نہ ہوئی تھی۔“ [صحيح البخاري/كتاب تفسير القرآن/حدیث: 4618]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
ترقیم دار السلفیہ: 809 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 809
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ ، يَقُولُ: " اصْطَبَحَ نَاسٌ مِنَ الْخَمْرِ يَوْمَ أُحُدٍ، ثُمَّ قُتِلُوا" .
سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: احد کے دن کچھ لوگ صبح کو شراب پی کر نکلے، پھر وہ جنگ میں قتل ہو گئے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب التفسير/حدیث: 809]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2815، 4044، 4618، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 4939، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 809، 2881»
الحكم على الحديث:
سنده صحيح على شرط الشيخين، وقد أخرجه البخاري كما سيأتي.
حدیث نمبر: 8832
8832- عن جابر قال: صبّح أناس غداة أحد الخمر، فقتلوا من يومهم جميعاً شهداء، وذلك قبل تحريمها.
منهم: حمزة بن عبد المطلب، واليمان أبو حذيفة، وأنس بن النضر، ومصعب بن عمير.
منهم: حمزة بن عبد المطلب، واليمان أبو حذيفة، وأنس بن النضر، ومصعب بن عمير.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في التفسير (4618) عن صدقة بن الفضل، أخبرنا ابن عيينة، عن عمرو (هو ابن دينار) عن جابر قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3676
«سيد الشهداء عند الله يوم القيامة حمزة بن عبد المطلب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیامت کے دن اللہ کے ہاں شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3676]
”قیامت کے دن اللہ کے ہاں شہداء کے سردار حمزہ بن عبد المطلب ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف السين./حدیث: 3676]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ك] عن جابر [طب] عن علي. الصحيحة 374.»
قال الشيخ الألباني: حسن