الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5368. 26- باب قوله: يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ آذَوْا مُوسَى فَبَرَّأَهُ اللَّهُ مِمَّا قَالُوا وَكَانَ عِنْدَ اللَّهِ وَجِيهًا(69)
اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کے بیان میں کہ ”اے ایمان والو! تم ان لوگوں جیسے نہ ہو جانا جنہوں نے موسیٰ (علیہ السلام) کو ایذا پہنچائی، پھر اللہ نے انہیں ان باتوں سے بری فرما دیا جو ان لوگوں نے کہی تھیں، اور وہ اللہ کے حضور بڑی وجاہت اور قدر و منزلت والے تھے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 13109 (کل: 15 مقامات، 7 کتب)
صحیح ابن حبان: 6211
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 4467
11 تا 15
حدیث نمبر: 10375
وَفِي رِوَايَةٍ ( (فَأَخَذَ ثَوْبَهُ وَطَفِقَ بِالْحَجَرِ ضَرْبًا) ) فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ وَاللَّهِ إِنَّ بِالْحَجَرِ نَدَبًا سِتَّةً أَوْ سَبْعَةً ضَرَبَ مُوسَى عَلَيْهِ السَّلَامُ بِالْحَجَرِ
۔ ایک روایت میں ہے: موسی علیہ السلام نے اپنے کپڑے لیے اور پتھر کو مارنا شروع کر دیا، سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: اللہ کی قسم! موسی علیہ السلام کے مارنے کی وجہ سے پتھر پر چھ سات نشان تھے۔ [الفتح الربانی/بيان قصص أنبياء الله عليهم السلام/حدیث: 10375]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 278، ومسلم: 339، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 8173 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 8158»
الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 278
حدیث نمبر: 6211
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا عَبَّاسُ بْنُ عَبْدِ الْعَظِيمِ الْعَنْبَرِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ بَنُو إِِسْرَائِيلَ يَغْتَسِلُونَ عُرَاةً، يَنْظُرُ بَعْضُهُمْ إِِلَى سَوْأَةِ بَعْضٍ، وَكَانَ مُوسَى يَغْتَسِلُ وَحْدَهُ، قَالُوا: وَاللَّهِ مَا يَمْنَعُ مُوسَى أَنْ يَغْتَسِلَ مَعَنَا إِِلا أَنَّهُ آدَرُ، قَالَ: فَذَهَبَ مَرَّةً يَغْتَسِلُ، فَوَضَعَ ثوْبَهُ عَلَى حَجَرٍ، فَفَرَّ الْحَجَرُ بِثَوْبِهِ، فَاشْتَدَّ مُوسَى فِي أَثَرِهِ وَهُوَ يَقُولُ: ثَوْبِي حَجَرُ، ثَوْبِي حَجَرُ، حَتَّى نَظَرَتْ بَنُو إِِسْرَائِيلَ إِِلَى سَوْأَةِ مُوسَى، فَقَالُوا: وَاللَّهِ مَا بِمُوسَى مِنْ بَأْسٍ، فَقَامَ الْحَجَرُ بَعْدَ مَا نَظَرَ النَّاسُ إِِلَيْهِ، فَأَخَذَ ثَوْبَهُ، وَطَفِقَ بِالْحَجَرِ ضَرْبًا"، قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ: وَاللَّهِ إِِنَّ بِالْحَجَرِ نَدَبًا سِتَّةً أَوْ سَبْعَةً مِنْ ضَرْبِ مُوسَى الْحَجَرَ .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بنی اسرائیل برہنہ ہو کر غسل کیا کرتے تھے، وہ ایک دوسرے کی شرمگاہ کی طرف دیکھ لیا کرتے تھے، سیدنا موسیٰ علیہ السلام تنہا غسل کیا کرتے تھے، ان لوگوں نے کہا: اللہ کی قسم! سیدنا موسیٰ علیہ السلام ہمارے ساتھ صرف اس لیے غسل نہیں کرتے کیونکہ ان کے اندر کوئی عیب ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا موسیٰ علیہ السلام غسل کرنے لگے اور اپنے کپڑے ایک پتھر پر رکھے، تو وہ پتھر ان کے کپڑے لے کر بھاگ کھڑا ہوا۔ سیدنا موسیٰ علیہ السلام اس کے پیچھے بھاگے، وہ یہ کہہ رہے تھے: «ثَوْبِي حَجَرُ، ثَوْبِي حَجَرُ» ”اے پتھر! میرے کپڑے، اے پتھر! میرے کپڑے“، یہاں تک کہ بنی اسرائیل نے سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی شرمگاہ کو دیکھ لیا، تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! سیدنا موسیٰ علیہ السلام میں تو کوئی خرابی نہیں ہے، جب لوگوں نے انہیں دیکھ لیا تو پتھر بھی رک گیا۔ سیدنا موسیٰ علیہ السلام نے اپنے کپڑے لیے اور اس پتھر کو مارنا شروع کیا۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: اللہ کی قسم! اس پتھر پر سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی ضرب کے چھ یا شاید سات نشان ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6211]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 278، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 339، 339، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6211، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 976، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8290» «رقم طبعة با وزير 6178»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (3075): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
حدیث نمبر: 1492
1492. عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: كانت بنو إسرائيل يَغْتَسِلُون عُراةً ينظر بعضُهم إلى بعض، وكان موسى يغتسلُ وحده، فقالوا: والله ما يمنع موسى أن يغتسلَ معنا إلا أنه آدر، فذهب مرةً يغتسلُ فوضع ثوبَه على حجرٍ، ففرَّ الحجرُ بثوبه، فخرج موسى في إثره يقول: ثوبي يا حجر! حتى نظرتْ بنو إسرائيل إلى موسى فقالوا: والله ما بموسى من بأس. وأخذ ثوبه فطفِق بالحجر ضرباً.
تخریج الحدیث: «قال أبو هريرة: والله إنه لندبٌ بالحجر ستة أو سبعة ضرباً بالحجر.»
حدیث نمبر: 8430
8430- عن أبي هريرة قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: كانت بنو إسرائيل يغتسلون عراة ينظر بعضهم إلى سوأة بعض، وكان موسى عليه السلام يغتسل وحده فقالوا: والله ما يمنع موسى أن يغتسل معنا إلا أنه آدر قال: فذهب مرة يغتسل فوضع ثوبه على حجر ففر الحجر بثوبه قال: فجمح موسى بإثره يقول: ثوبي حجر، ثوبي حجر حتي نظرت بنو إسرائيل إلى سوأة موسى قالوا: والله ما بموسى من بأس، فقام الحجر حتى نُظِر إليه، قال: فأخذ ثوبه، فطفق بالحجر ضربا. قال أبو هريرة: والله إنه بالحجر ندب ستة أو سبعة ضرب موسى بالحجر.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الوضوء (278)، ومسلم في الفضائل (339: 155) كلاهما من رواية عبد الرزاق، حدثنا معمر عن همام بن منبه قال هذا ما حدثنا أبو هريرة عن محمد رسول الله صلى الله عليه وسلم فذكره.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 4467
«كانت بنوإسرائيل يغتسلون عراة ينظر بعضهم إلى بعض وكان موسى عليه السلام يغتسل وحده فقالوا: والله ما يمنع موسى أن يغتسل معنا إلا أنه آدر فذهب مرة يغتسل فوضع ثوبه على حجر ففر الحجر بثوبه فجمح موسى في أثره يقول: ثوبي يا حجر ثوبي يا حجر حتى نظرت بنوإسرائيل إلى موسى فقالوا: والله ما بموسى من بأس وأخذ ثوبه فطفق بالحجر ضربا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی اسرائیل ننگے ہو کر ایک ساتھ نہایا کرتے تھے اور ایک دوسرے کو دیکھتے تھے، جبکہ موسیٰ علیہ السلام اکیلے نہایا کرتے تھے۔ تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! موسیٰ کو ہمارے ساتھ نہانے سے صرف اس بات نے روکا ہے کہ وہ خصیتین کے ورم کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ایک دن موسیٰ علیہ السلام نہانے گئے تو اپنا کپڑا ایک پتھر پر رکھ دیا، پتھر ان کا کپڑا لے کر بھاگ کھڑا ہوا۔ موسیٰ علیہ السلام اس کے پیچھے دوڑے اور کہتے جاتے: اے پتھر! میرا کپڑا دے، اے پتھر! میرا کپڑا دے۔ یہاں تک کہ بنی اسرائیل نے موسیٰ علیہ السلام کو دیکھ لیا تو کہا: اللہ کی قسم! موسیٰ میں کوئی عیب نہیں ہے۔ پھر انہوں نے اپنا کپڑا لے لیا اور پتھر کو مارنا شروع کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4467]
”بنی اسرائیل ننگے ہو کر ایک ساتھ نہایا کرتے تھے اور ایک دوسرے کو دیکھتے تھے، جبکہ موسیٰ علیہ السلام اکیلے نہایا کرتے تھے۔ تو انہوں نے کہا: اللہ کی قسم! موسیٰ کو ہمارے ساتھ نہانے سے صرف اس بات نے روکا ہے کہ وہ خصیتین کے ورم کی بیماری میں مبتلا ہیں۔ ایک دن موسیٰ علیہ السلام نہانے گئے تو اپنا کپڑا ایک پتھر پر رکھ دیا، پتھر ان کا کپڑا لے کر بھاگ کھڑا ہوا۔ موسیٰ علیہ السلام اس کے پیچھے دوڑے اور کہتے جاتے: اے پتھر! میرا کپڑا دے، اے پتھر! میرا کپڑا دے۔ یہاں تک کہ بنی اسرائیل نے موسیٰ علیہ السلام کو دیکھ لیا تو کہا: اللہ کی قسم! موسیٰ میں کوئی عیب نہیں ہے۔ پھر انہوں نے اپنا کپڑا لے لیا اور پتھر کو مارنا شروع کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4467]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 158.»
قال الشيخ الألباني: صحيح