الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
5399. 4- باب قوله: وَمَا عَلَّمْنَاهُ الشِّعْرَ وَمَا يَنْبَغِي لَهُ إِنْ هُوَ إِلَّا ذِكْرٌ وَقُرْآنٌ مُبِينٌ (69)
”اور ہم نے ان (نبی کریم ﷺ) کو شاعری نہیں سکھائی اور نہ ہی یہ ان کے لیے موزوں ہے، یہ تو محض ایک نصیحت اور واضح قرآن ہے“۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 13154 (کل: 26 مقامات، 17 کتب)
صحیح مسلم: 4654
سنن ترمذی: 3345
شمائل ترمذی: 242
مشکوۃ المصابیح: 4788
مسند احمد: 18797
مسند الحمیدی: 794
اللؤلؤ والمرجان: 1174
مصنف ابن ابی شیبہ: 27752
الفتح الربانی: 10563
صحیح ابن حبان: 6577
السنن الكبرى للبيهقي: 13295
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 18301
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 1533
11 تا 20
ترقیم عوامۃ: 26595 ترقیم الشثری: -- 27752
حدثنا سفيان بن عيينة ، عن الاسود بن قيس ، عن جندب بن سفيان : ان النبي صلى الله عليه وسلم كان في غار فنكب فقال:
هل انت إلا إصبع دميت وفي سبيل الله ما لقيت.
هل انت إلا إصبع دميت وفي سبيل الله ما لقيت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ط، م]: (فنكب)، وفي [أ، ح]: (فنكت).
(٢) سقط من: [أ، ث، جـ، ح، ط، م].
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٦١٤٦)، ومسلم (١٧٩٦).
حضرت جندب بن سفیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی غار میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگلی کو چوٹ لگ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تو تو محض ایک انگلی ہے جس سے خون بہہ رہا ہے اور تجھے اللہ کے راستے میں چوٹ آئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الأدب/حدیث: 27752]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال سعد الشثري: صحيح .»
«أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2802، 6146، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6577، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 10317، 10381، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3345، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 2845، 2846، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13422، وأحمد فى «مسنده» برقم: 19099، 19109، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 979، والحميدي فى «مسنده» برقم: 794، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1533، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 3331، 3330، والترمذي فى «الشمائل» برقم: 244، 243، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1705، 1706، 1703، 1704، 1707، 1708، 1719، ترقيم محمد عوامة: 26595»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 10563
عَنْ جُنْدُبٍ الْبَجَلِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَصَابَ إِصْبَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ بِشَيْءٍ وَقَالَ جَعْفَرٌ أَحَدُ الرُّوَاةِ حَجَرٌ فَدَمِيَتْ فَقَالَ ( (هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ) )
۔ سیدنا جندب بَجَلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگلی کسی چیز اور ایک راوی کی روایت کے مطابق پتھر لگنے سے خون آلود ہو گئی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس انگلی سے فرمایا: تو ایک انگلی ہی ہے جو خون آلود ہوئی ہے اور اللہ کے راستے میں اس تکلیف کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ [الفتح الربانی/كتاب سيرة أول النبيين وخاتم المرسلين نبينا محمد بن عبد الله صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 10563]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 2802، ومسلم: 1796، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 18797 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 19004»
وضاحت: فوائد: … درج ذیل حدیث میں سفرِ طائف کا ذکر ہے۔
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: ہَلْ أَتٰی عَلَیْکَیَوْمٌ کَانَ أَشَدَّ مِنْ یَوْمِ أُحُدٍ؟ قَالَ: ((لَقَدْ لَقِیتُ مِنْ قَوْمِکِ مَا لَقِیتُ وَکَانَ أَشَدَّ مَا لَقِیتُ مِنْہُمْ یَوْمَ الْعَقَبَۃِ إِذْ عَرَضْتُ نَفْسِی عَلَی ابْنِ عَبْدِ یَالِیلَ بْنِ عَبْدِ کُلَالٍ فَلَمْ یُجِبْنِی إِلٰی مَا أَرَدْتُ فَانْطَلَقْتُ وَأَنَا
مَہْمُومٌ عَلٰی وَجْہِی فَلَمْ أَسْتَفِقْ إِلَّا وَأَنَا بِقَرْنِ الثَّعَالِبِ فَرَفَعْتُ رَأْسِی فَإِذَا أَنَا بِسَحَابَۃٍ قَدْ أَظَلَّتْنِی فَنَظَرْتُ فَإِذَا فِیہَا جِبْرِیلُ فَنَادَانِی فَقَالَ: إِنَّ اللّٰہَ قَدْ سَمِعَ قَوْلَ قَوْمِکَ لَکَ وَمَا رَدُّوا عَلَیْکَ وَقَدْ بَعَثَ إِلَیْکَ مَلَکَ الْجِبَالِ لِتَأْمُرَہُ بِمَا شِئْتَ فِیہِمْ فَنَادَانِی مَلَکُ الْجِبَالِ فَسَلَّمَ عَلَیَّ ثُمَّ قَالَ: یَا مُحَمَّدُ! فَقَالَ ذٰلِکَ فِیمَا شِئْتَ إِنْ شِئْتَ أَنْ أُطْبِقَ عَلَیْہِمُ الْأَخْشَبَیْنِ۔)) فَقَالَ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((بَلْ أَرْجُو أَنْ یُخْرِجَ اللّٰہُ مِنْ أَصْلَابِہٖمْمَنْیَعْبُدُ اللّٰہَ وَحْدَہُ لَا یُشْرِکُ بِہٖشَیْئًا۔)) … کیایوم احد سے بھی سخت دن آپ پر آیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے تمہاری قوم کی جو جو تکلیفیں اٹھائی ہیں وہ اٹھائی ہیں اور سب سے زیادہ تکلیف جو میں نے اٹھائی وہ عقبہ کے دن تھی، جب میں نے اپنے آپ کو ابن عبد یا لیل بن عبدکلال کے سامنے پیش کیا تو اس نے میری خواہش کو پورا نہیں کیا، پھر میں رنجیدہ ہو کر سیدھا چلا ابھی میں ہوش میں نہ آیا تھا کہ قرن الثعالب میں پہنچا، میں نے اپنا سر اٹھایا تو بادل کے ایک ٹکڑے کو اپنے اوپر سایہ فگن پایا، میں نے جو دیکھا تو اس میں جبرائیل علیہ السلام تھے، انہوں نے مجھے آواز دی اور کہا: اللہ تعالیٰ نے آپ سے آپ کی قوم کی گفتگو اور ان کا جواب سن لیا ہے، اب پہاڑوں کے فرشتہ کو آپ کے پاس بھیجا ہے تاکہ آپ ایسے کافروں کے بارے میں جو چاہیں حکم دیں پھر مجھے پہاڑوں کے فرشتہ نے آواز دی اور سلام کہا، پھر کہا: اے محمد! یہ سب کچھ آپ کی مرضی ہے اگر آپ چاہیں تو میں أَخْشَبَیْنکو ان کافروں پر لا کر رکھ دو۔ لیکن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (نہیں) بلکہ مجھے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کافروں کی نسل سے ایسے لوگ پیدا کرے گا جو صرف اسی کی عبادت کریں گے اور اس کے ساتھ بالکل شرک نہ کریں گے۔ (صحیح بخاری: ۳۲۳۱، صحیح مسلم: ۳۳۵۲)
أَخْشَبَیْن سے مراد مکہ کے دو پہاڑ ہیں: اباقبیس اور اس کے سامنے والا قعیقعان۔
اَبْوَابُ قِصَّۃُ الْاِسْرَائِ وَالْمِعْرَاجِ بِرَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اسراء اور معراج کے قصے کے ابواب
اسراء و معراج نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا عظیم معجزہ ہے، اہل ایمان کو یہی زیب دیتا ہے کہ اس معجزہ سے متعلقہ جتنی احادیث ِ صحیحہ منقول ہیں، وہ ان کو تسلیم کریں،یہ معجزہ مکی دور میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے جسد ِ اطہر اور روحِ مقدس سمیت پیش آیا، اسرا سے مراد راتوں رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک اور معراج سے مراد بیت المقدس سے عالم بالا میں تشریف لے جانا ہے، مکہ مکرمہ سے بیت المقدس تک چالیس دنوں کا سفر ہے۔اسراء و معراج کا واقعہ پانچ سن نبوییا ستائیس رجب دس سن نبوییا سترہ رمضان بارہ سن نبوییا محرم یا سترہ ربیع الأول تیرہ سن نبوی کو پیش آیا۔
ہمارے ہاں واقعۂ اسرا و معراج کی مناسبت سے ہر سال ستائیس رجب کی رات کو مخصوص انداز میں گزارا جاتا ہے، پہلی بات تو یہ ہے کہ یہ کوئی حتمی بات نہیں کہ یہ معجزہ ستائیس رجب کو ہی عطا کیا گیا تھا، جیسا کہ مذکورہ بالا تاریخوں سے پتہ چل رہا ہے، دوسری بات یہ ہے کہ اس مناسبت سے کوئی مخصوص عمل کرنا بدعت کے زمرے میں آتا ہے، کیونکہ جس پاک ہستی نے یہ معجزہ وصول کیا، اس نے اس دن کوئی مخصوص عمل پیش نہیں کیا، اب اس واقعہ سے متعلقہ طویل احادیث کا ذکر کیا جاتا ہے۔

أخرجه البخاري: 2802
ترقیم دار السلفیہ: 2845 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4021
نا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ الْبَجَلِيِّ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دُمِيَتْ إِصْبَعُهُ فِي بَعْضِ الْمَغَازِي أَوِ الْمَشَاهِدِ، فَقَالَ: " هَلْ أَنْتِ إِلا إِصْبَعٌ دَمِيتِ، وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی کسی غزوہ یا معرکہ میں زخمی ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو محض ایک زخمی انگلی ہے، جو اللہ کے راستے میں جو کچھ برداشت کیا، وہ اللہ کے لیے ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4021]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2802، 6146، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6577، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 10317، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3345، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2845، 2846، والحميدي فى «مسنده» برقم: 794، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1533، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26595»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
ترقیم دار السلفیہ: 2846 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 4022
نا سُفْيَانُ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، سَمِعَ جُنْدُبًا الْبَجَلِيَّ ، يَقُولُ: كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ، فَدَمِيَتْ إِصْبَعُهُ، فَقَالَ:" هَلْ أَنْتِ إِلا إِصْبَعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ" .
ایک اور روایت میں سیدنا جندب بجلی رضی اللہ عنہ سے یہی الفاظ منقول ہیں۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 4022]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 2802، 6146، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 1796، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6577، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 10317، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3345، وسعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2845، 2846، والحميدي فى «مسنده» برقم: 794، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1533، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 26595»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 6577
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى ، قَالَ: حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ هِشَامٍ الْبَزَّارُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَمِيَتْ أُصْبُعُهُ فِي بَعْضِ الْمَشَاهِدِ، فَقَالَ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " هَلْ أَنْتَ إِِلا أُصْبُعٌ دَمِيتَ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتَ" .
سیدنا جندب بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ کسی جنگ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی زخمی ہو گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيتِ، وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ» ”تم صرف ایک انگلی ہو، جس سے خون بہہ رہا ہے اور تمہیں اللہ کی راہ میں اس صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6577]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2802، 6146، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1796، ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6577، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10317، 10381، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3345، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 2845، 2846، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 13422، وأحمد فى (مسنده) برقم: 19099» «رقم طبعة با وزير 6543»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الصحيحة» (3282): ق. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط Null
حدیث نمبر: 14582
14582- عن جندب بن سفيان، قال: دميتْ إصبعُ رسول الله صلى الله عليه وسلم في بعض تلك المشاهد، فقال: هل أنتِ إلا إصبع دميتِ، وفي سبيل الله ما لقيتِ.
وفي رواية: بينما النبي صلى الله عليه وسلم يمشي إذ أصابه حجر، فعثر، فدميت إصبعه، فقال: هل أنت إلا إصبع دميت... وفي سبيل الله ما لقيت.
وفي رواية: بينما النبي صلى الله عليه وسلم يمشي إذ أصابه حجر، فعثر، فدميت إصبعه، فقال: هل أنت إلا إصبع دميت... وفي سبيل الله ما لقيت.
تخریج الحدیث: «متفق عليه: رواه البخاري في الجهاد والسير (2802)، ومسلم في الجهاد والسير (1796: 112) كلاهما من طريق أبي عوانة، عن الأسود بن قيس، عن جندب بن سفيان قال: فذكره. والرواية الثانية أخرجها البخاري في الأدب (6146)، ومسلم في الجهاد (1796: 113) كلاهما من طريق ابن عيينة، عن الأسود به. واللفظ للبخاري ولم يسق مسلم لفظه.»
الحكم على الحديث:
متفق عليه
حدیث نمبر: 13295
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي غَارٍ فَنُكِبَتْ أُصْبُعُهُ، فَقَالَ:" هَلْ أَنْتِ إِلَّا أُصْبُعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ مَا لَقِيتِ"، رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ عَنْ سُفْيَانَ، وَأَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ، عَنِ الْأسْوَدِ.
سیدنا جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غار میں تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی زخمی ہو گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
«هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيْتِ، وَفِي سَبِيْلِ اللهِ مَا لَقِيْتِ»
”تیری حقیقت ایک زخمی انگلی کے سوا کیا ہے اور تجھے یہ اللہ کے راستے میں ملا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13295]
«هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيْتِ، وَفِي سَبِيْلِ اللهِ مَا لَقِيْتِ»
”تیری حقیقت ایک زخمی انگلی کے سوا کیا ہے اور تجھے یہ اللہ کے راستے میں ملا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب النكاح/حدیث: 13295]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 2802۔ مسلم 1796»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 18301
وَعَنْ جُنْدُبٍ قَالَ: أَصَابَتْ إِصْبُعَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَجَرَةٌ فَدَمِيَتْ، فَقَالَ:" هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبُعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ؟" فَحُمِلَ فَوُضِعَ عَلَى سَرِيرٍ مُزَمَّلٍ بِخُوصٍ أَوْ شَرِيطٍ، وَوُضِعَ تَحْتَ رَأْسِهِ مِرْفَقَةٌ مِنْ أَدَمٍ، حَشْوُهَا لِيفٌ، فَأَثَّرَ الشَّرِيطُ فِي جَنْبِهِ، فَجَاءَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَبَكَى، فَقَالَ:" مَا يُبْكِيكَ؟". فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، كِسْرَى وَقَيْصَرُ يَجْلِسُونَ عَلَى سُرُرِ الذَّهَبِ، وَيَلْبَسُونَ الدِّيبَاجَ وَالْإِسْتَبْرَقَ؟ قَالَ:" أَمَا تَرْضَوْنَ أَنَّ لَهُمُ الدُّنْيَا وَلَكُمُ الْآخِرَةَ؟!".
قُلْتُ: فِي الصَّحِيحِ مِنْهُ:" هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبُعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللَّهِ مَا لَقِيتِ؟". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ عُمَرُ بْنُ زِيَادٍ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَفِيهِ ضَعْفٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ رِجَالُ الصَّحِيحِ.

سیدنا جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک انگلی درخت کے ذریعے زخمی ہو گئی اور اس میں سے خون نکل آیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ کہا: ”تم صرف ایک انگلی ہو، جس میں سے خون نکل آیا ہے اور تمہیں اللہ کی راہ میں اس صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اٹھایا گیا اور آپ کو ایک ایسی چارپائی پر لٹایا گیا، جو بان والی تھی، آپ کے سر کے نیچے چمڑے کا بنا ہوا تکیہ رکھا گیا جس میں پتے بھرے ہوئے تھے اس بان کا نشان آپ کے پہلو پر لگ گیا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ آئے تو وہ رونے لگے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت کیا: تم کیوں رو رہے ہو؟ انہوں نے عرض کی: یا رسول اللہ! کسریٰ اور قیصر سونے کے پلنگوں پر بیٹھتے ہیں اور دیباج اور استبرق پہنتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم اس بات سے راضی نہیں ہو؟ کہ اُن کو دنیا ملی ہے اور تمہیں آخرت مل جائے گی۔ (علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں: ”صحیح“ میں اس میں سے یہ الفاظ منقول ہیں: ”تم صرف ایک انگلی ہو جس میں سے خون نکل آیا ہے اور تمہیں اللہ کی راہ میں اس صورت حال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی عمر بن زیاد ہے جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور اس میں ضعف پایا جاتا ہے، اس روایت کے بقیہ رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الزهد/حدیث: 18301]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (17019)، أخرجه صحيح البخاري برقم: 5794، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1797، 1796، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3345، وأخرجه مسند أحمد برقم: 18320، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 1719»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 1690
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جُنْدُبًا ، يَقُولُ: بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي إِذْ أَصَابَهُ حَجَرٌ فَعَثَرَ فَدَمِيَتْ إِصْبَعُهُ، فَقَالَ: هَلْ أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ مَا لَقِيتِ.
اسود بن قیس بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا جندب رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے سنا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چل رہے تھے کہ اچانک ایک پتھر لگنے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ٹھوکر لگی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی زخمی ہوکر خون آلود ہوگئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو بس ایک انگلی ہی تو ہے جو زخمی ہوئی، اور اللہ کی راہ میں جو کچھ بھی تجھے پہنچا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1690]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 171، حدیث 1703»
حدیث نمبر: 1691
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ دَاوُدَ الْمَكِّيُّ ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ ، ثَنَا شُعْبَةُ ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ جُنْدُبِ بْنِ سُفْيَانَ ، قَالَ: بَيْنَمَا النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمْشِي إِذْ أَصَابَ إِصْبَعَهُ حَجَرٌ قَالَ: فَدَمِيَتْ، فَقَالَ:
مَا أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ مَا لَقِيتِ.
مَا أَنْتِ إِلَّا إِصْبَعٌ دَمِيتِ وَفِي سَبِيلِ اللهِ مَا لَقِيتِ.
اسود بن قیس بیان کرتے ہیں کہ سیدنا جندب بن سفیان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم چل رہے تھے کہ اچانک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی انگلی کو ایک پتھر لگا اور وہ زخمی ہوکر خون آلود ہوگئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو بس ایک انگلی ہی تو ہے جو زخمی ہوئی، اور اللہ کی راہ میں جو کچھ تجھے پہنچا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الجيم/حدیث: 1691]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 2، صفحہ 172، حدیث 1704»