الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
6204. 41- باب ذمّ التفاخر بالأحساب
حسب و نسب پر فخر و مباہات کی مذمت کا بیان“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 15017 (کل: 14 مقامات، 8 کتب)
سنن ابوداود: 5116
مشکوۃ المصابیح: 4899
الفتح الربانی: 9730
السنن الكبرى للبيهقي: 21062
11 تا 14
حدیث نمبر: 13133
13133- عن أبي هريرة، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: لينتهينّ أقوام يفتخرون بآبائهم الذين ماتوا، إنما هم فحم جهنم، أو ليكوننّ أهون على الله من الجُعل الذي يدهده الخرء بأنفه، إن الله قد أذهب عنكم عبية الجاهلية وفخرها بالآباء، إنما هو مؤمن تقي وفاجر شقي، الناس كلهم بنو آدم، وآدم خلق من تراب.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (3955)، وأحمد (10781) كلاهما من طريق أبي عامر العقدي عبد الملك بن عمرو، حدثنا هشام بن سعد، عن سعيد بن أبي سعيد المقبري، عن أبي هريرة، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 21062
أَخْبَرَنَا أَبُو طَاهِرٍ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو طَاهِرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمُحَمَّدَآبَاذِيُّ، ثنا أَبُو قِلَابَةَ، ثنا حُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، ثنا هِشَامُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ اللهَ عَزَّ وَجَلَّ قَدْ أَذْهَبَ عَنْكُمْ عُبِّيَّةَ الْجَاهِلِيَّةِ، وَالْفَخْرَ بِالْآبَاءِ، مُؤْمِنٌ تَقِيٌّ، وَفَاجِرٌ شَقِيٌّ، النَّاسُ بَنُو آدَمَ، وَآدَمُ خُلِقَ مِنْ تُرَابٍ، لَيَنْتَهِيَنَّ أَقْوَامٌ عَنْ فَخْرِهِمْ بِآبَائِهِمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ، أَوْ لَيَكُونُنَّ أَهْوَنَ عَلَى اللهِ مِنَ الْجِعْلَانِ الَّتِي تَدْفَعُ النَّتَنَ بِأَنْفِهَا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تم سے جاہلیت کی عصبیت اور آبا و اجداد پر فخر کرنا لے گیا ہے، مومن پرہیزگار ہے اور گناہ گار بدبخت ہے، اور لوگ آدم کے بیٹے ہیں اور وہ مٹی سے پیدا کیے گئے، اور لوگ جاہلیت میں اپنے آبا پر فخر کرنا چھوڑ دیں گے یا وہ اللہ کے نزدیک اس کِیڑے سے بھی زیادہ ذلیل و حقیر ہوں گے جو اپنی ناک سے گندگی کو روکتا ہے، پیچھے کرتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الشهادات/حدیث: 21062]
تخریج الحدیث: «ضعيف»
الحكم على الحديث:
ضعيف
حدیث نمبر: 1787
"إن الله قد أذهب عنكم عبية الجاهلية وفخرها
بالآباء مؤمن تقي وفاجر شقي أنتم بنو آدم وآدم من تراب ليدعن رجال فخرهم بأقوام إنما هم فحم من فحم جهنم أو ليكونن أهون على الله من الجعلان التي تدفع بأنفها النتن"
بالآباء مؤمن تقي وفاجر شقي أنتم بنو آدم وآدم من تراب ليدعن رجال فخرهم بأقوام إنما هم فحم من فحم جهنم أو ليكونن أهون على الله من الجعلان التي تدفع بأنفها النتن"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے تم سے جاہلیت کا تکبر اور باپ دادا پر فخر کرنا دور کر دیا ہے۔ اب انسانوں کی صرف دو قسمیں ہیں: ایک پرہیزگار مومن اور دوسرا بدبخت گناہ گار۔ تم سب آدم کی اولاد ہو اور آدم مٹی سے پیدا کیے گئے تھے۔ لوگوں کو چاہیے کہ وہ ان قوموں (آباء و اجداد) پر فخر کرنا چھوڑ دیں جو جہنم کے کوئلوں میں سے کوئلہ بن چکے ہیں، ورنہ وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک اس گبریلے کیڑے سے بھی زیادہ ذلیل و خوار ہوں گے جو اپنی ناک سے گندگی دھکیلتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن الله/حدیث: 1787]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم د] عن أبي هريرة. غاية المرام 312: حم، الطحاوي، ابن منده، هق.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 5482
«لينتهين أقوام يفتخرون بآبائهم الذين ماتوا إنما هم فحم جهنم أو ليكونن أهون على الله من الجعل الذي يدهده الخرء بأنفه إن الله أذهب عنكم عبية الجاهلية وفخرها بالآباء إنما هو مؤمن تقي أو فاجر شقي الناس كلهم بنوآدم وآدم خلق من التراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کچھ لوگ جو اپنے مرے ہوئے آبا و اجداد پر فخر کرتے ہیں، وہ اس سے ضرور باز آ جائیں، وہ آبا و اجداد تو جہنم کا کوئلہ ہیں، ورنہ وہ اللہ کے نزدیک اس گبریلے کیڑے سے بھی زیادہ حقیر ہو جائیں گے جو اپنی ناک سے گندگی کو لڑھکاتا ہے، بے شک اللہ نے تم سے جاہلیت کا تکبر اور آباؤ اجداد پر فخر کرنا دور کر دیا ہے، آدمی یا تو مومن پرہیزگار ہے یا بدکار بدبخت، تمام لوگ آدم کی اولاد ہیں اور آدم مٹی سے پیدا کیے گئے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5482]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن أبي هريرة. المشكاة 4899: حم، د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح