الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1029. 2- باب صلاة المريض
مریض کی نماز کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 3003 (کل: 44 مقامات، 19 کتب)
سنن نسائی: 1661
مشکوۃ المصابیح: 1248
مصنف ابن ابی شیبہ: 4704
الفتح الربانی: 2417
صحیح ابن حبان: 2513
المعجم الاوسط: 7117
31 تا 40
حدیث نمبر: 2513
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ سَجَّادَةُ ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ،، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الصَّلاةِ قَاعِدًا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " صَلِّ قَائِمًا، فَهُوَ أَفْضَلُ، وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ، وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: هَذَا إِسْنَادٌ قَدْ تَوَهَّمَ مَنْ لَمْ يُحْكِمْ صِنَاعَةَ الأَخْبَارِ، وَلا تَفَقَّهَ فِي صَحِيحِ الآثَارِ، أَنَّهُ مُنْفَصِلٌ غَيْرُ مُتَّصِلٍ، وَلَيْسَ كَذَلِكَ، لأَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُرَيْدَةَ وُلِدَ فِي السَّنَةِ الثَّالِثَةِ مِنْ خِلافَةِ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ سَنَةَ خَمْسَ عَشْرَةَ، هُوَ وَسُلَيْمَانُ بْنُ بُرَيْدَةَ أَخُوهُ تَوْأَمٌ، فَلَمَّا وَقَعَتْ فِتْنَةُ عُثْمَانَ بِالْمَدِينَةِ خَرَجَ بُرَيْدَةُ عَنْهَا بِابْنَيْهِ، وَسَكَنَ الْبَصْرَةَ، وَبِهَا إِذْ ذَاكَ عِمْرَانُ بْنُ حُصَيْنٍ، وَسَمُرَةُ بْنُ جُنْدُبٍ، فَسَمِعَ مِنْهُمَا، وَمَاتَ عِمْرَانُ سَنَةَ اثْنَتَيْنِ وَخَمْسِينَ فِي وِلايَةِ مُعَاوِيَةَ، ثُمَّ خَرَجَ بُرَيْدَةُ مِنْهَا بِابْنَيْهِ إِلَى سِجِسْتَانَ، فَأَقَامَ بِهَا غَازِيًا مُدَّةً، ثُمَّ خَرَجَ مِنْهَا إِلَى مَرْوَ عَلَى طَرِيقِ هَرَاةَ، فَلَمَّا دَخَلَهَا وَطَّنَهَا، وَمَاتَ سُلَيْمَانُ بْنُ بُرَيْدَةَ بِمَرْوَ وَهُوَ عَلَى الْقَضَاءِ بِهَا سَنَةَ خَمْسٍ وَمِائَةٍ، فَهَذَا يَدُلُّكُ عَلَى أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ بُرَيْدَةَ سَمِعَ عِمْرَانَ بْنَ حُصَيْنٍ.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز ادا کرنے کے بارے میں دریافت کیا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کھڑے ہو کر نماز ادا کرو، یہ زیادہ فضیلت رکھتا ہے؛ جو شخص بیٹھ کر نماز ادا کرتا ہے اس کو کھڑے ہو کر نماز ادا کرنے والے کے مقابلے میں نصف اجر ملتا ہے اور جو شخص لیٹ کر نماز ادا کرتا ہے، تو اسے بیٹھ کر نماز ادا کرنے والے سے نصف اجر ملتا ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) اس کی سند میں اس شخص کو وہم ہوا جو علم حدیث میں مہارت نہیں رکھتا؛ جو مستند روایات کی سمجھ بوجھ نہیں رکھتا وہ اس بات کا قائل ہے کہ اس کی روایت میں انفصال پایا جاتا ہے اور اس کی سند متصل نہیں ہے۔ حالانکہ ایسا نہیں ہے کیونکہ عبداللہ بن بریدہ کی پیدائش سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے عہد خلافت کے تیسرے سال میں ہوئی تھی، یہ سن پندرہ ہجری کی بات ہے، یہ اور ان کے بھائی سلیمان بن بریدہ جڑواں پیدا ہوئے تھے۔ جب مدینہ منورہ میں سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت سے پہلے کا فتنہ رونما ہوا تو سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ اپنے بچوں کو لے کر مدینہ منورہ سے چلے گئے تھے، انہوں نے بصرہ میں رہائش اختیار کی تھی؛ وہاں اس وقت سیدنا عمران بن حصین اور سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہما موجود تھے، تو بریدہ نے ان دونوں سے احادیث کا سماع کر لیا۔ سیدنا عمران رضی اللہ عنہ کا انتقال سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کے عہد حکومت میں باون ہجری میں ہوا، پھر بریدہ وہاں سے اپنے بیٹوں کو لے کر سجستان چلے گئے اور ایک طویل مدت تک ایک غازی کے طور پر وہاں مقیم رہے، پھر وہ وہاں سے نکلے اور مرو چلے گئے جو ہرات کے راستے میں آتا ہے، وہ وہاں گئے تو اسے وطن بنا لیا۔ سلیمان بن بریدہ کا انتقال مرو میں ہوا، وہ اس وقت وہاں کے قاضی بھی تھے اور یہ ایک سو پانچ ہجری کی بات ہے؛ یہ بات تمہاری رہنمائی اس طرف کرے گی کہ عبداللہ بن بریدہ نے سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے احادیث کا سماع کیا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2513]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1115، 1116، 1117، وابن الجارود فى "المنتقى"، 254، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 979، 1236، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2513، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1190، وأبو داود فى (سننه) برقم: 951، 952، والترمذي فى (جامعه) برقم: 371، 372، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1223، 1231، والدارقطني فى (سننه) برقم: 1425، وأحمد فى (مسنده) برقم: 20133» «رقم طبعة با وزير 2504»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني صحيح - «الإرواء» (455)، «الروض النضير» (585)، «صحيح أبي داود» (877) «صفة الصلاة»: خ. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح، الحسن بن حماد روى له أصحب السنن، وهو صدوق، ومن فوقه من رجال الشيخين، أبو أسامة: هو حماد بن أسامة.
حدیث نمبر: 2758
2758. عن عمران بن حصين-وكان مبسوراً- قـال: سألت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن صلاة الرجل قاعداً فقال: إن صلى قائماً فهو أفضل، ومن صلى قاعـــداً فله نصف أجر القــــائم، ومن صلى نائما فلــــه نصف أجر القاعد.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه البخاري في تقصير الصلاة (1115،1116،1117) من طريق عن حسين المعلم، عن عبدالله بن بريدة، عن عمران بن حصين فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3659
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْفَضْلِ الْقَطَّانُ بِبَغْدَادَ أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ الطَّالْقَانِيُّ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ قَالَ أَبُو إِسْحَاقَ: وَسَمِعْتُ ابْنَ الْمُبَارَكِ يَقُولُ: كَانَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ ثَبْتًا فِي الْحَدِيثِ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ ⦗٤٣٣⦘ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: كَانَتْ بِي بَوَاسِيرُ فَسَأَلْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ:" صَلِّ قَائِمًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَقَاعِدًا فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ".
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے بواسیر کا مرض لاحق تھا، میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے (نماز پڑھنے کے بارے میں) دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھڑے ہو کر نماز پڑھو، اگر اس کی طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو پہلو پر لیٹ کر پڑھ لو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3659]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 1066»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3660
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا عَلِيُّ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ شَقِيقٍ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَبْدَانَ، عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ.
ایضاً۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3660]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3680
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ أنبأ أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، عَنْ صَلَاةِ الْقَاعِدِ، فَقَالَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" مَنْ صَلَّى قَائِمًا فَهُوَ أَفْضَلُ، وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ، وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ" أَخْرَجَهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ مِنْ أَوْجُهٍ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ.
حضرت عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھڑا ہو کر نماز پڑھنا افضل ہے اور بیٹھ کر نماز پڑھنے میں کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی نسبت آدھا ثواب ملتا ہے اور لیٹ کر نماز پڑھنے کی صورت میں بیٹھ کر نماز پڑھنے کی نسبت آدھا ثواب ملتا ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 3680]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه البخاري 1065»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4592
أنبأ أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْأَزْرَقِ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُكْتِبُ (ح) وَأنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بِشْرَانَ أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ الْفَحَّامُ، ثنا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ (ح) وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو الْمُثَنَّى، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا عَبْدُ الْوَارِثِ، ثنا حُسَيْنٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ: سَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ وَهُوَ قَاعِدٌ، فَقَالَ:" مَنْ صَلَّى قَائِمًا فَهُوَ أَفْضَلُ، وَمَنْ صَلَّى قَاعِدًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَائِمِ، وَمَنْ صَلَّى نَائِمًا فَلَهُ نِصْفُ أَجْرِ الْقَاعِدِ" لَفْظُ حَدِيثِ عَبْدِ الْوَارِثِ، وَفِي حَدِيثِ إِسْحَاقَ أَنَّهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ صَلَاةِ الْقَاعِدِ، وَالْبَاقِي مِثْلُهُ، وَفِي حَدِيثِ يَزِيدَ: سُئِلَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي مَعْمَرٍ، عَنْ عَبْدِ الْوَارِثِ بْنِ سَعِيدٍ.
عمران بن حصین رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں پوچھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کھڑے ہو کر نماز پڑھی وہ افضل ہے اور جس نے بیٹھ کر نماز پڑھی اس کے لیے کھڑے ہونے والے کی نسبت نصف اجر ہے اور جس نے لیٹ کر نماز پڑھی اس کا اجر بیٹھ کر نماز پڑھنے والے سے نصف ہے۔“
(ب) اسحاق کی حدیث میں ہے کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں پوچھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4592]
(ب) اسحاق کی حدیث میں ہے کہ اس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے بیٹھ کر نماز پڑھنے والے کے بارے میں پوچھا۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4592]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 371»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5488
أَخْبَرَنَا أَبُو عَمْرٍو مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَدِيبُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ الْإِسْمَاعِيلِيُّ، أَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ثنا أَبُو هَمَّامٍ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ طَهْمَانَ، عَنْ حُسَيْنٍ الْمُكْتِبِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: كَانَتْ بِي بَوَاسِيرُ، فَسَأَلْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ:" صَلِّ قَائِمًا، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَصَلِّ جَالِسًا، فَإِنْ لَمْ تَسْتَطِعْ فَعَلَى جَنْبٍ". ⦗٢٢١⦘ رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ عَبْدَانَ عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ وَقَدْ رُوِيَ فِي الْبَابِ حَدِيثٌ خَاصٌّ.
عبداللہ بن بریدہ، عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ مجھے بواسیر تھی، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کھڑے ہو کر نماز پڑھ، اگر طاقت نہ ہو تو بیٹھ کر نماز پڑھ، اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر نماز پڑھ۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 5488]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 1066»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3825
«صلاة الرجل قائما أفضل من صلاته قاعدا وصلاته قاعدا على النصف من صلاته قائما وصلاته نائما على النصف من صلاته قاعدا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز سے افضل ہے، اور اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز اس کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے، اور اس کی لیٹ کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3825]
”آدمی کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز سے افضل ہے، اور اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز اس کی کھڑے ہو کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے، اور اس کی لیٹ کر پڑھی گئی نماز اس کی بیٹھ کر پڑھی گئی نماز کا آدھا (ثواب) رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3825]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د] عن عمران بن حصين. صفة الصلاة 58 - 59: خ»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6363
«من صلى قائما فهو أفضل ومن صلى قاعدا فله نصف أجر القائم ومن صلى نائما فله نصف أجر القاعد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو کھڑے ہو کر نماز پڑھے وہ افضل ہے، جو بیٹھ کر پڑھے اسے کھڑے ہونے والے کا آدھا اجر ملے گا، اور جو لیٹ کر پڑھے اسے بیٹھنے والے کا آدھا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6363]
”جو کھڑے ہو کر نماز پڑھے وہ افضل ہے، جو بیٹھ کر پڑھے اسے کھڑے ہونے والے کا آدھا اجر ملے گا، اور جو لیٹ کر پڑھے اسے بیٹھنے والے کا آدھا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6363]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ ت ن هـ] عن عمران بن حصين. الإرواء 299، 455.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 15680
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ غَنَّامٍ ، ثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ ، أَنَّهُ سَأَلَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَكَانَ رَجُلًا مَيْسُورًا - عَنْ صَلَاةِ الرَّجُلِ قَائِمًا وَقَاعِدًا، فَقَالَ: صَلَاتُهُ قَاعِدًا عَلَى نِصْفِ صَلَاتِهِ قَائِمًا.
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے - اور وہ ایک آسودہ حال آدمی تھے - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے آدمی کے کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر نماز پڑھنے کے بارے میں پوچھا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس کی بیٹھ کر نماز، اس کی کھڑے ہو کر نماز کے نصف کے برابر ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 15680]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 18، صفحہ 235، حدیث 589»