الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1569. 8- باب صيام التّطوع بغير تبييت النية
رات سے نیت کو حتمی و پختہ کیے بغیر نفلی روزہ رکھنے کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4414 (کل: 29 مقامات، 14 کتب)
شمائل ترمذی: 181
بلوغ المرام: 533
مشکوۃ المصابیح: 2076
الفتح الربانی: 3704
صحیح ابن حبان: 3628
21 تا 29
ترقیم العلمیہ : 2207 ترقیم الرسالہ : -- 2236
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي الْحَجَّاجِ الْمِنْقَرِيُّ ، ثنا سُفْيَانُ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَأْتِينَا، فَيَقُولُ:" هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ غَدَاءٍ؟"، فَإِنْ قُلْنَا: نَعَمْ، تَغَدَّى، وَإِنْ قُلْنَا: لا، قَالَ:" إِنِّي صَائِمٌ"، وَإِنَّهُ أَتَانَا ذَاتَ يَوْمٍ وَقَدْ أُهْدِيَ لَنَا حَيْسٌ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ أُهْدِيَ لَنَا حَيْسٌ وَقَدْ خَبَّأْنَا لَكَ، فَقَالَ:" أَمَا إِنِّي أَصْبَحْتُ صَائِمًا فَأَكَلَ" . وَهَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: بعض اوقات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لاتے اور دریافت کرتے: ”کیا تمہارے پاس کھانے کے لیے کچھ ہے؟“ اگر ہم جواب دیتے: جی ہاں! تو آپ وہ کھا لیتے اور اگر ہم عرض کرتے: جی نہیں! تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے: ”میں روزہ رکھ لیتا ہوں۔“ ایک مرتبہ آپ ہمارے ہاں تشریف لائے، تو ہمیں تحفہ کے طور پر (حیس) بھیجا گیا تھا، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! ہمیں تحفے کے طور پر حیس دیا گیا ہے، جو میں نے آپ کے لیے سنبھال کے رکھا ہے، تو آپ نے فرمایا: ”میں نے تو صبح روزے کی نیت کی تھی۔“ لیکن پھر آپ نے اسے کھا بھی لیا۔ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصيام/حدیث: 2236]
ترقیم العلمیہ: 2207
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1154، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2141، 2143، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 3628،والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 2326، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2455، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 733، 734، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 1701، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 8009، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 2232، 2233، 2236، 2237،والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 190، 191 وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 24857، والترمذي فى "الشمائل"، 182، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 7364»
«قال الدارقطني: صححه، شرح الزرقاني على الموطأ: (2 / 230)»
«قال الدارقطني: صححه، شرح الزرقاني على الموطأ: (2 / 230)»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 3704
عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَأْتِيهَا وَهُوَ صَائِمٌ، فَيَقُولُ: ( (أَصْبَحَ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ تُطْعِمُونِيهِ؟) ) ، فَتَقُولُ: لَا، مَا أَصْبَحَ عِنْدَنَا شَيْءٌ كَذَاكَ، فَيَقُولُ: ( (إِنِّي صَائِمٌ) ) ، ثُمَّ جَاءَهَا بَعْدَ ذَلِكَ (وَفِي رِوَايَةٍ: ثُمَّ جَاءَ يَوْمًا آخَرَ) فَقَالَتْ: أُهْدِيَتْ لَنَا هَدِيَّةٌ فَخَبَّأْنَاهَا لَكَ، قَالَ: ( (مَا هِيَ؟) ) ، قَالَتْ: حَيْسٌ، قَالَ: ( (قَدْ أَصْبَحْتُ صَائِمًا) ) ، فَأَكَلَ
۔ ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم روزے کی حالت میں میرے ہاں تشریف لاتے اور پوچھتے: تمہارے ہاں کوئی ایسی چیز ہے جو مجھے کھلا سکو؟ میں کہتی: جی نہیں، ہمارے پاس تو کوئی چیز نہیں ہے، یہ سن کر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: تو پھر میں روزے دار ہوں۔ پھر ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے پاس آئے اور میں نے کہا: ہمیں ایک ہدیہ دیا گیا تھا، ہم نے آپ کے لیے چھپا رکھا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: وہ کیا ہے؟ میں نے کہا: حَیْس ہے، (یعنی کھجور، گھی اور پنیر کا حلوہ)۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: آج تو میں نے روزہ رکھا ہوا تھا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے کھا لیا۔ [الفتح الربانی/كتاب الصيام/حدیث: 3704]
تخریج الحدیث: «اخرجه مسلم: 1154، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24220 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24724»
وضاحت: فوائد: … سنن نسائی کی روایت کے الفاظ یہ ہیں: جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ کھانا کھا لیا، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو بڑا تعجب ہوا اور انھوں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ میرے پاس روزے کی حالت میں تشریف لائے، لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حَیْس کھا لیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ((نَعَمْ، یَا عَائِشَۃُ! اِنَّمَا مَنْزِلَۃُ مَنْ صَامَ فِیْ غَیْرِ رَمَضَانَ أَوْ غَیْرِ قَضَائِ رَمَضَانَ اَوْ فِیْ التَّطَوُّعِ بِمَنْزِلَۃِ رَجُلٍ اَخْرَجَ صَدَقَۃَ مَالِہٖفَجَادَمِنْھَابِمَاشَائَفَاَمْضَاہُوَبَخِلَمِنْھَابِمَابَقِیَ فَاَمْسَکَہٗ۔)) ”جی ہاں، عائشہ! جس آدمی نے رمضان اور قضائے رمضان کے علاوہ کوئی نفلی روزہ رکھا ہوا ہو تو وہ اس آدمی کی طرح ہے، جو اپنے مال میں سے صدقہ کے لیے (کچھ رقم) نکالے، لیکن پھر اس میں سے جتنی مقدار چاہے صدقہ کر دے اور جتنی مقدار چاہے روک لے۔“ نسائی کی ایک اور روایت میں ہے: فَاَکَلَ مِنْہُ ثُمَّ قَالَ: ((اِنَّمَا مِثْلُ صَوْمِ الْمُتَطَوِّعِ مِثْلُ الرَّجُلِ یُخْرِجُ مِنْ مَالِہٖ الصَّدَقَۃَ فَاِنْ شَائَ اَمْضَاھَا وَاِنْ شَائَ حَبَسَھَا۔) پس آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ کھانا کھایا اور فرمایا: ”نفلی روزہ رکھنے والے کی مثال اس آدمی کی طرح ہے، جو اپنے مال سے صدقہ کے لیے کچھ مال نکالتا ہے، لیکن پھر چاہے تو اسے صدقہ کر دے اور چاہے تو روک لے۔“ اس حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ آدمی صدقہ کی نیت سے اپنے مال میں سے کچھ مال علیحدہ کرتا ہے، لیکن ابھی تک اسے یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اس سارے معین مال کا صدقہ کر دے یا سارے کو روک لے، یا کچھ روک لے اور کچھ صدقہ کر دے۔ بالکل اسی طرح نفلی روزہ رکھنے والے کو یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ روزہ توڑ بھی سکتا ہے اور پورا بھی کر سکتا ہے۔ اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نفلی روزے کی نیت طلوع فجر کے بعد بھی کسی جا سکتی ہے، لیکنیہ اس صورت میں ہو گا کہ متعلقہ آدمی نے سحری سے لے کر اس وقت تک کھایا پیا نہ ہو اور دوسرا مسئلہ یہ ثابت ہوا کہ نفلی روزہ بلا عذر توڑا جا سکتا ہے، اگرچہ افضل یہی ہے کہ اس کو پورا کیا جائے۔
درج ذیل احادیث میں ایک انتہائی مسئلے کا بیان ہے اور وہ یہ ہے کہ جس آدمی پر سحری کے وقت کے گزر جانے کے بعد روزہ فرض ہو، مثلا: سحری کا وقت گزر جانے کے بعد کسی وقت میں پاگل کی دیوانگی کا دور ہو جانا، بچے کا بالغ ہو جانا، کافر کا مشرّف باسلام ہونا اور رمضان کے چاند کے نظر آنے کی اطلاع موصول ہونا، ایسی صورتوں میں متعلقہ لوگ کیا کریں گے؟ درج ذیل احادیث میں ان سوالات کے جوابات ملاحظہ فرمائیں۔
درج ذیل احادیث میں ایک انتہائی مسئلے کا بیان ہے اور وہ یہ ہے کہ جس آدمی پر سحری کے وقت کے گزر جانے کے بعد روزہ فرض ہو، مثلا: سحری کا وقت گزر جانے کے بعد کسی وقت میں پاگل کی دیوانگی کا دور ہو جانا، بچے کا بالغ ہو جانا، کافر کا مشرّف باسلام ہونا اور رمضان کے چاند کے نظر آنے کی اطلاع موصول ہونا، ایسی صورتوں میں متعلقہ لوگ کیا کریں گے؟ درج ذیل احادیث میں ان سوالات کے جوابات ملاحظہ فرمائیں۔
الحكم على الحديث:
اخرجه مسلم: 1154
حدیث نمبر: 3628
أَخْبَرَنَا عِمْرَانُ بْنُ مُوسَى بْنِ مُجَاشِعٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحِيَى ، عَنْ عَمَّتِهِ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ، فَقَالَ: " هَلْ عِنْدَكِ شَيْءٌ؟"، قُلْتُ: لا، قَالَ:" فَإِنِّي صَائِمٌ"، قَالَتْ: ثُمَّ أَتَانَا يَوْمًا آخَرَ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، أُهْدِيَ لَنَا حَيْسٌ فَخَبَّأْنَاهُ لَكَ، فَقَالَ:" أَدْنِيهِ"، فَأَصْبَحَ صَائِمًا، ثُمَّ أَفْطَرَ.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: ایک مرتبہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے، آپ نے دریافت کیا: ”کیا تمہارے پاس کھانے کے لیے کچھ ہے؟“ میں نے جواب دیا: جی نہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر میں روزہ رکھ لیتا ہوں۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں پھر ایک اور دن نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میرے ہاں تشریف لائے، میں نے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ہمیں «حَيْسٌ» ”حیس“ تحفے کے طور پر دیا گیا ہے وہ ہم نے آپ کے لیے سنبھال کر رکھا ہے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اسے پیش کرو۔“ تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے روزہ رکھا ہوا تھا پھر آپ نے روزہ ختم کر دیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3628]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 1154، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2141، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3628، 3629، 3630، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2321، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2455، والترمذي فى (جامعه) برقم: 733، 734، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 1701، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8009، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2232، وأحمد فى (مسنده) برقم: 24857، 26370، والطيالسي فى (مسنده) برقم: 1655، والحميدي فى (مسنده) برقم: 190» «رقم طبعة با وزير 3619»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني حسن صحيح - «الإرواء» (965)، «صحيح أبي داود» (2119): م. فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط إسناده صحيح على شرط مسلم
حدیث نمبر: 4413
4413. عن عائشة أم المؤمنين قالت: قال لي رسولُ الله صلى الله عليه وسلم ذات يوم: يا عائشة، هل عندكم شيءٌ؟. قالت: فقلت: يا رسول الله، ما عندنا شيء. قال: فإني صائم.
قالت: فخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم فأُهديت لنا هدية. أو جاءنا زَوْرٌ ـ. قالت: فلما رجع رسولُ الله صلى الله عليه وسلم. قلتُ: يا رسول الله، أُهديت لنا هدية ـ أو جاءنا زَوْر ـ وقد خبّأتُ لك شيئاً. قال: ما هو؟. قلت: حَيْس. قال: هاتيه فجئتُ به فأكل. ثم قال: قد كنتُ أصبحتُ صائماً.
قال طلحة: فحدثت مجاهدا بهذا الحديث. فقال: ذاك بمنزلة الرجل يُخرجُ الصّدقة من ماله. فإن شاء أمضاها وإن شاء أمسكها.
قالت: فخرج رسول الله صلى الله عليه وسلم فأُهديت لنا هدية. أو جاءنا زَوْرٌ ـ. قالت: فلما رجع رسولُ الله صلى الله عليه وسلم. قلتُ: يا رسول الله، أُهديت لنا هدية ـ أو جاءنا زَوْر ـ وقد خبّأتُ لك شيئاً. قال: ما هو؟. قلت: حَيْس. قال: هاتيه فجئتُ به فأكل. ثم قال: قد كنتُ أصبحتُ صائماً.
قال طلحة: فحدثت مجاهدا بهذا الحديث. فقال: ذاك بمنزلة الرجل يُخرجُ الصّدقة من ماله. فإن شاء أمضاها وإن شاء أمسكها.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الصيام (1154) من طريق طلحة بن يحيى بن عبيدالله، حدثتني عائشة بنت طلحة (عمّته)، عن عائشة أمّ المؤمنين قالت (فذكرته).»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7369
7369- عن عائشة أم المؤمنين قالت: دخل عليَّ النبي صلى الله عليه وسلم ذات يوم فقال: هل عندكم شيء؟ فقلنا: لا. فقال: فإني إذن صائم. ثم أتانا يوما آخر فقلنا: يا رسول الله، أُهدي لنا حَيْسٌ، فقال: أرينيه، فلقد أصبحتُ صائما. فأكل.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه مسلم في الصيام (1154: 170) عن أبي بكر بن أبي شيبة، ثنا وكيع، عن طلحة بن يحيى، عن عمته عائشة بنت طلحة، عن عائشة أم المؤمنين قالت: فذكرته.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 7913
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْإِمَامُ، ثنا أَبُو كَامِلٍ الْفُضَيْلُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْجَحْدَرِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ:" يَا عَائِشَةُ، هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟" قَالَتْ: فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، مَا عِنْدَنَا شَيْءٌ، قَالَ:" فَإِنِّي صَائِمٌ" وَذَكَرَ الْحَدِيثَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كَامِلٍ.
اُم المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک دن مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: ”اے عائشہ! کیا تمہارے پاس کوئی چیز ہے؟“ فرماتی ہیں: میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہمارے پاس کچھ نہیں، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”پھر میں روزے سے ہوں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 7913]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 8339
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو النَّضْرِ الْفَقِيهُ، ثنا أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ الْإِمَامُ، ثنا أَبُو كَامِلٍ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرٍو، ثنا ⦗٤٥٦⦘ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثنا طَلْحَةُ بْنُ يَحْيَى بْنِ طَلْحَةَ بْنِ عُبَيْدِ اللهِ، حَدَّثَتْنِي عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: قَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ذَاتَ يَوْمٍ:" يَا عَائِشَةُ هَلْ عِنْدَكِ شَيْءٌ؟" قَالَتْ: قُلْتُ: لَا وَاللهِ مَا عِنْدَنَا شَيْءٌ، قَالَ:" فَإِنِّي صَائِمٌ" قَالَتْ: فَخَرَجَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأُهْدِيَتْ لَنَا هَدِيَّةٌ أَوْ جَاءَنَا زُوَّرٌ فَلَمَّا رَجَعَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قُلْتُ يَا رَسُولَ اللهِ: أُهْدِيَتْ لَنَا هَدِيَّةٌ أَوْ جَاءَنَا زُوَّرٌ وَقَدْ خَبَّأْتُ لَكَ شَيْئًا، قَالَ:" مَا هُوَ؟" قُلْتُ: حَيْسٌ، قَالَ:" هَاتِيهِ" فَجِئْتُ بِهِ فَأَكَلَ ثُمَّ قَالَ:" قَدْ كُنْتُ أَصْبَحْتُ صَائِمًا" قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ: لَفْظُ الْعَقَدِيِّ رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كَامِلٍ الْجَحْدَرِيِّ وَزَادَ فِيهِ قَالَ طَلْحَةُ: فَحَدَّثْتُ مُجَاهِدًا بِهَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ ذَاكَ بِمَنْزِلَةِ الرَّجُلِ يُخْرِجُ الصَّدَقَةَ مِنْ مَالِهِ فَإِنْ شَاءَ أَمْضَاهَا وَإِنْ شَاءَ أَمْسَكَهَا.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے کہا: ”اے عائشہ! کیا تیرے پاس کچھ ہے؟“ میں نے کہا: نہیں اللہ کی قسم! ہمارے پاس کچھ نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں روزے سے ہوں۔“ وہ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نکلے تو ہمیں ہدیہ دیا گیا یا ہمارے پاس کچھ مہمان آئے۔ ہمارے پاس جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پلٹے تو میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! ہمیں ہدیہ دیا گیا ہے یا ہمارے پاس کچھ مہمان آئے اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کچھ چھپا لیا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ کیا ہے؟“ میں نے کہا: وہ حیس ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس لاؤ۔“ میں لائی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کھا لیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ویسے صبح میں نے روزے کی نیت کی تھی۔“
امام مسلم بیان کرتے ہیں کہ اضافے کے ساتھ طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے یہ حدیث مجاہد رحمہ اللہ کے سامنے بیان کی تو انہوں نے کہا: یہ صدقہ کرنے والے آدمی کی طرح ہے جو اپنے مال میں سے نکالتا ہے۔ اگر چاہے تو نکالے چاہے تو روک لے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8339]
امام مسلم بیان کرتے ہیں کہ اضافے کے ساتھ طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: میں نے یہ حدیث مجاہد رحمہ اللہ کے سامنے بیان کی تو انہوں نے کہا: یہ صدقہ کرنے والے آدمی کی طرح ہے جو اپنے مال میں سے نکالتا ہے۔ اگر چاہے تو نکالے چاہے تو روک لے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصيام/حدیث: 8339]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه مسلم»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4563
حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: رُبَّمَا دَخَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ لَنَا: هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ شَيْءٍ؟ فَنَقُولُ: لَا، فَيَقُولُ: إِنِّي إِذًا صَائِمٌ.
قَالَتْ: وَدَخَلَ عَلَيْنَا مَرَّةً، فَقُلْنَا لَهُ: أُهْدِيَ لَنَا حَيْسٌ، فَخَبَّأْنَا لَكَ مِنْهُ، فَقَالَ: هَلُمُّوهُ، فَإِنِّي قَدْ كُنْتُ صَائِمًا، قَالَتْ: فَأَكَلَ.
قَالَتْ: وَدَخَلَ عَلَيْنَا مَرَّةً، فَقُلْنَا لَهُ: أُهْدِيَ لَنَا حَيْسٌ، فَخَبَّأْنَا لَكَ مِنْهُ، فَقَالَ: هَلُمُّوهُ، فَإِنِّي قَدْ كُنْتُ صَائِمًا، قَالَتْ: فَأَكَلَ.
سیدہ عائشہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”بسا اوقات رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لاتے اور دریافت فرماتے: «هَلْ عِنْدَكُمْ مِنْ شَيْءٍ؟» ”کیا تمہارے پاس (کھانے کے لیے) کوئی چیز ہے؟“ تو ہم عرض کرتیں: ”نہیں۔“ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے: «إِنِّي إِذًا صَائِمٌ» ”تو پھر میں (نفلی) روزے سے ہوں“۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ”ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے تو ہم نے عرض کیا کہ ہمیں 'حیس' (کھجور اور گھی سے تیار کردہ حلوہ) ہدیہ کیا گیا ہے اور ہم نے آپ کے لیے اس کا کچھ حصہ سنبھال کر رکھا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «هَلُمُّوهُ؛ فَإِنِّي قَدْ كُنْتُ صَائِمًا» ”اسے لے آؤ، میں تو روزے سے تھا (مگر اب اسے کھا لوں گا)“۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ”پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے تناول فرما لیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4563]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .»
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1154، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 733، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2322، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2455، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23700، 25203، وأخرجه فتح الباري برقم: 1824، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 7723، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2141، 2143، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7360، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 2867، 6948، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1293، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4545»
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1154، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 733، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2322، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2455، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23700، 25203، وأخرجه فتح الباري برقم: 1824، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 7723، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2141، 2143، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7360، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 2867، 6948، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1293، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4545»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 4596
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ زَكَرِيَّا ، عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَى ، عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ ، عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ، قَالَتْ: إِنْ كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَيَدْخُلُ عَلَيْنَا، فَيَقُولُ: هَلْ أَصْبَحَ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟ فَنَقُولُ: لَا، فَيَقُولُ: إِنِّي صَائِمٌ.
قَالَتْ: وَلَقَدْ دَخَلَ عَلَيْنَا ذَاتَ يَوْمٍ، فَقَالَ: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟ قَالَتْ: قُلْتُ: نَعَمْ، حَيْسٌ أُهْدِيَ لَنَا، فَقَالَ: لَقَدْ أَصْبَحْتُ وَأَنَا صَائِمٌ، ثُمَّ دَعَا بِهِ، فَطَعِمَ.
قَالَتْ: وَلَقَدْ دَخَلَ عَلَيْنَا ذَاتَ يَوْمٍ، فَقَالَ: هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟ قَالَتْ: قُلْتُ: نَعَمْ، حَيْسٌ أُهْدِيَ لَنَا، فَقَالَ: لَقَدْ أَصْبَحْتُ وَأَنَا صَائِمٌ، ثُمَّ دَعَا بِهِ، فَطَعِمَ.
سیدہ عائشہ اُم المؤمنین رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، وہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لاتے اور دریافت فرماتے: «هَلْ أَصْبَحَ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟» ”کیا تمہارے پاس (کھانے کی) کوئی چیز موجود ہے؟“ ہم عرض کرتیں: ”جی نہیں“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ارشاد فرماتے: «إِنِّي صَائِمٌ» ”تو میں روزے سے ہوں“۔ وہ مزید بیان فرماتی ہیں کہ ایک روز آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے اور پوچھا: «هَلْ عِنْدَكُمْ شَيْءٌ؟» ”کیا تمہارے پاس کچھ ہے؟“ میں نے عرض کیا: ”جی ہاں، ہمیں ’حیس‘ (کھجور اور گھی سے تیار کردہ کھانا) بطور ہدیہ ملا ہے“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «لَقَدْ أَصْبَحْتُ وَأَنَا صَائِمٌ» ”میں نے روزے کی حالت میں صبح کی تھی“، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کھانا منگوایا اور تناول فرمایا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4596]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .»
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى الكلام عليه (برقم 4563)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1154، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 733، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2322، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2455، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23700، 25203، وأخرجه فتح الباري برقم: 1824، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 7723، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2141، 2143، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7360، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 2867، 6948، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1293، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4577»
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن: مضى الكلام عليه (برقم 4563)»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1154، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 733، وأخرجه سنن النسائي برقم: 2322، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 2455، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23700، 25203، وأخرجه فتح الباري برقم: 1824، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 7723، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2141، 2143، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7360، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 2867، 6948، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 1293، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4577»
الحكم على الحديث:
إسناده حسن