الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
1768. 26- باب في فضل الحجر الأسود والمقام
حجرِ اسود اور مقامِ ابراہیم کی فضیلت و برتری کے بیان میں۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 4961 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
سنن ترمذی: 877
مسند اسحاق بن راہویہ: 383
حدیث نمبر: 4961
4961. عن ابن عباس، قال: قال رسول اللهصلى الله عليه وسلم: نزل الحجر الأسود من الجنة، وهو أشدّ بياضاً من اللّبن فسوّدته خطايا بني آدم.
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه الترمذيّ (877) عن قتيبة، حدّثنا جرير، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 877
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " نَزَلَ الْحَجَرُ الْأَسْوَدُ مِنَ الْجَنَّةِ وَهُوَ أَشَدُّ بَيَاضًا مِنَ اللَّبَنِ، فَسَوَّدَتْهُ خَطَايَا بَنِي آدَمَ ". قَالَ: وَفِي الْبَاب عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو، وَأَبِي هُرَيْرَةَ. قَالَ أَبُو عِيسَى: حَدِيثُ ابْنِ عَبَّاسٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ.
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”حجر اسود جنت سے اترا، وہ دودھ سے زیادہ سفید تھا، لیکن اسے بنی آدم کے گناہوں نے کالا کر دیا ۱؎۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- ابن عباس کی حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں عبداللہ بن عمر اور ابوہریرہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 877]
۱- ابن عباس کی حدیث حسن صحیح ہے،
۲- اس باب میں عبداللہ بن عمر اور ابوہریرہ رضی الله عنہم سے بھی احادیث آئی ہیں۔ [سنن ترمذي/كتاب الحج عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 877]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن النسائی/الحج 145 (2938) (تحفة الأشراف: 5571)، مسند احمد (1/307، 329، 373) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎: زیادہ طور پر یہی ظاہر ہوتا ہے کہ اسے حقیقت پر محمول کیا جائے کیونکہ عقلاً و نقلاً اس سے کوئی چیز مانع نہیں ہے، بعض لوگوں نے کہا ہے کہ اس سے حجر اسود کی تعظیم شان میں مبالغہ اور گناہوں کی سنگینی بتانا مقصود ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (2577) ، التعليق الرغيب (2 / 123)
حدیث نمبر: 383
اَخْبَرَنَا یَحْیَی بْنُ آدَمَ، نَا اِسْرَائِیْلُ، عَنْ اَبِیْ یَحْییَ الْقَتَّاتِ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَزَلَ آدَمُ بِالْحَجَرِ الْاَسْوَدِ، یَمْسَحُ بِدَمُوْعِهِ وَهُوَ اَبْیَضُ مِنَ الْکُرْسُفِ، وَاِنَّمَا۔ حیض (سودته خطایا) اَهْلِ الْجَاهِلِیَّةِ، وَمَا جَفَّتْ دَمُوْعُهٗ مُذْ خَرَجَ مِنَ الْجَنَّةَ حَتّٰی رَجَعَ اِلَیْهَا۔ ولعطاء زیادات فی اهل مکة.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے بیان کیا: آدم علیہ السلام حجر اسود کے پاس آنسو صاف کرتے ہوئے اترے، وہ پتھر روئی سے بھی زیادہ سفید تھا، (اس کی سیاہی اہل جاہلیت کے گناہوں کی وجہ سے ہے) اور وہ جب سے جنت سے نکلے ہیں تب سے ان کے آنسو خشک نہیں ہوئے حتیٰ کہ وہ اس کی طرف پلٹ گئے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب المناسك/حدیث: 383]
تخریج الحدیث: «الدر المنشور للسبوطي: 139/11 اسناده ضعيف . فيه ابويحييٰ التقات، لين الحديث، انظر التقريب: 8444 .»
حدیث نمبر: 10613
10613- عن ابن عباس قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: نزل الحجر الأسود من الجنة، وهو أشد بياضا من اللبن فسوّدتْه خطايا بني آدم.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه الترمذي (877) عن قتيبة، حدثنا جرير، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جبير، عن ابن عباس، فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 4449
«كان الحجر الأسود أشد بياضا من الثلج حتى سودته خطايا بني آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حجرِ اسود برف سے بھی زیادہ سفید تھا، یہاں تک کہ اسے بنی آدم کے گناہوں نے سیاہ کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4449]
”حجرِ اسود برف سے بھی زیادہ سفید تھا، یہاں تک کہ اسے بنی آدم کے گناہوں نے سیاہ کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الكاف/حدیث: 4449]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طب] عن ابن عباس. الترغيب 2/123: ت، ابن خزيمة، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6756
«نزل الحجر الأسود من الجنة وهو أشد بياضا من اللبن فسودته خطايا بني آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حجرِ اسود جنت سے نازل ہوا اور یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا، پھر بنی آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6756]
”حجرِ اسود جنت سے نازل ہوا اور یہ دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا، پھر بنی آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف النون./حدیث: 6756]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. المكشاة 2577، الترغيب 2/123.»
قال الشيخ الألباني: صحيح