🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2375. 12- باب ترك حضور الوليمة التي فيها معصية
ایسی ولیمہ کی دعوت میں حاضری و شرکت ترک کرنے کے بیان میں جس میں اللہ تعالیٰ کی معصیت اور نافرمانی کا کوئی عمل پایا جائے۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 6534 (کل: 11 مقامات، 6 کتب)
الجامع الكامل: 6534، 15623
سنن نسائی: 262، 4286، 5353
سنن ابن ماجہ: 3359
مسند احمد: 815
الفتح الربانی: 6527
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 436، 521، 556
11 تا 11
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 556
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ ، حَدَّثَنَا مُعَاذٌ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ عَلِيًّا ، صَنَعَ طَعَامًا، فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا نَظَرَ إِلَى الْبَيْتِ رَجَعَ، فَقَالَ عَلِيٌّ : مَا رَجَعَكَ يَا نَبِيَّ اللهِ، فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي؟ قَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ فِي بَيْتِكَ سِتْرًا فِيهِ تَصَاوِيرُ، وَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ تَصَاوِيرُ.
سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کھانا تیار کیا، پس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے یہاں تک کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر کی طرف دیکھا تو واپس پلٹ گئے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”اے اللہ کے نبی! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، آپ کس وجہ سے واپس پلٹ گئے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ میں نے تمہارے گھر میں ایک ایسا پردہ دیکھا ہے جس پر تصویریں ہیں، اور یقیناً فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویریں ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 556]
تخریج الحدیث: «قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا (برقم/ 436، 521)»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 5351، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4152، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3650، وأخرجه مسند أحمد برقم: 633، 817، 847، 1176، 1251، 1273، 1292، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2663، وأخرجه فتح الباري برقم: 5609، وأخرجه مسند البزار برقم: 523، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1582، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 473، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 551»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں