🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2689. 18- باب من ذبح قبل الصلاة فليذبح مكانها أخرى
اس شخص کے متعلق جس نے ”(عید کی) نماز سے قبل (قربانی کا جانور) ذبح کر لیا ہو، تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے بدلے میں دوسرا جانور ذبح کرے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 7194 (کل: 2 مقامات، 2 کتب)
الجامع الكامل: 7194
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 5985
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7194
7194- عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم أنه قال في يوم أضحى: من كان ذبح –أحسبه قال- قبل الصلاة فليُعِدْ ذبحته.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه البزار (1205- كشف الأستار) عن محمد بن مرداس الأنصاري، ثنا بكر بن سليمان، ثنا محمد بن عمرو، عن أبي سلمة، عن أبي هريرة فذكره.»

الحكم على الحديث:
حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5985
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ فِي يَوْمِ أَضْحَى:" مَنْ كَانَ ذَبَحَ" - أَحْسَبُهُ قَالَ -" قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيُعِدْ ذَبِيحَتَهُ".
رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ بَكْرُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْبَصْرِيُّ وَثَّقَهُ الذَّهَبِيُّ، وَرَوَى عَنْهُ جَمَاعَةٌ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے دن ارشاد فرمایا: جس شخص نے (عید کی) نماز سے پہلے جانور ذبح کر لیا تھا وہ اپنے ذبیحہ کو دہرائے“۔
یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اس کی سند میں ایک راوی بکر بن سلیمان بصری ہے، جسے امام ذہبی نے ثقہ قرار دیا ہے ایک جماعت نے اس سے روایت نقل کی ہے اس روایت کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الأضاحي/حدیث: 5985]
تخریج الحدیث: «اخرجه البزار فى المسند (1205)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ حسن
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں