الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
2801. 16- باب ما جاء في إضافة الماء إلى النبيذ إذا اشتد ما لم يَصلْ إلى حدّ الإسكار
اس بارے میں جو نبیذ میں تیزی پیدا ہو جانے کی صورت میں اس میں پانی شامل کرنے کے متعلق مروی ہے، جب تک کہ وہ نشہ آور ہونے کی حد تک نہ پہنچی ہو۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 7566 (کل: 4 مقامات، 4 کتب)
الجامع الكامل: 7566
مسند احمد: 10510
سنن دارقطنی: 4674
السنن الكبرى للبيهقي: 17430
حدیث نمبر: 7566
7566- عن أبي هريرة، عن رسول الله صلى الله عليه وسلم أنه قال لوفد عبد القيس: لا تشربوا فى نقير، ولا مقير، ولا دباء، ولا حنتم، و لا مزادة، ولكن اشربوا في سقاء أحدكم غير مسكر، فإن خشي شرته فليصب عليه الماء.
تخریج الحدیث: «حسن: رواه البيهقي (8/302) من طريق أبي الأشعث أحمد بن المقدام، ثنا نوح بن قيس، عن ابن عون، عن محمد بن سيرين، عن أبي هريرة قال: فذكره.»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 10510
حَدَّثَنَا يَزِيدُ ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدٌ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ , قََالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُنْتَبَذَ فِي الْمُزَفَّتِ وَالْمُقَيَّرِ وَالنَّقِيرِ وَالدُّبَّاءِ وَالْحَنْتَمِ، وَقَالَ: كُلُّ مُسْكِرٍ حَرَامٌ" .
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مزفت، مقیر، نقیر، دباء اور حنتم کی ممانعت کی ہے، نیز فرمایا ہے ہر نشہ آو رچیز حرام ہے۔ [مسند احمد/مسند المكثرين من الصحابة/حدیث: 10510]
الحكم على الحديث:
حديث صحيح، وهذا إسناد حسن، م: 1993
ترقیم العلمیہ : 4592 ترقیم الرسالہ : -- 4674
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، وَابْنُ صَاعِدٍ ، وَالْحُسَيْنِ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، قَالُوا: نَا أَبُو الأَشْعَثِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ ، نَا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" لِوَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ: لا تَشْرَبُوا فِي نَقِيرٍ، وَلا مُقَيَّرٍ، وَلا دُبَّاءٍ، وَلا حَنْتَمٍ، وَلا مَزَادَةٍ، وَلَكِنِ اشْرَبُوا فِي سِقَاءِ أَحَدِكُمْ غَيْرَ مُسْكِرٍ، فَإِنْ خَشِيَ شِدَّتَهُ فَلْيَصُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءَ" ، لَفْظُ ابْنِ مَنِيعٍ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالقیس قبیلے کے وفد سے فرمایا: ”تم لوگ نقیر، مقیر، دباء، حنتم، مزادہ (یہ سب شراب تیار کرنے کے مختلف برتن ہیں) تم اس میں کچھ نہ پیو، بلکہ مشکیزے میں پی لو اور وہ چیز پیو، جو نشہ آور نہ ہو، اگر اس کے تیز ہونے کا اندیشہ ہو، تو اس پر پانی ڈال لو۔“ روایت کے یہ الفاظ ابن منیع کے ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الأشربة وغيرها/حدیث: 4674]
ترقیم العلمیہ: 4592
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه مسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1993، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 1492، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 5401، 5404، 5405، 5408، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 5604، برقم: 5605، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 5078، 5079، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3401، 3408، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4674، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7408، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 1112، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 24213، 24251»
«قال الدارقطني: ووصله صحيح، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (10 / 51)»
«قال الدارقطني: ووصله صحيح، العلل الواردة في الأحاديث النبوية: (10 / 51)»
الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
حدیث نمبر: 17430
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ، أنبأ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، وَابْنُ صَاعِدٍ، وَالْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، قَالُوا: ثنا أَبُو الْأَشْعَثِ أَحْمَدُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثنا نُوحُ بْنُ قَيْسٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّهُ قَالَ لِوَفْدِ عَبْدِ الْقَيْسِ:" لَا تَشْرَبُوا فِي نَقِيرٍ، وَلَا مُقَيَّرٍ، وَلَا ⦗٥٢٥⦘ دُبَّاءٍ، وَلَا حَنْتَمٍ، وَلَا مَزَادَةٍ، وَلَكِنِ اشْرَبُوا فِي سِقَاءِ أَحَدِكُمْ غَيْرَ مُسْكِرٍ، فَإِنْ خُشِيَ شِرَّتُهُ فَلْيَصُبَّ عَلَيْهِ الْمَاءَ" لَفْظُ ابْنِ مَنِيعٍ، وَرَوَاهُ جَمَاعَةٌ عَنْ نُوحِ بْنِ قَيْسٍ، لَمْ يَذْكُرُوا فِيهِ هَذِهِ اللَّفْظَةَ، فَيُشْبِهُ أَنْ تَكُونَ مِنْ قَوْلِ بَعْضِ الرُّوَاةِ وَرُوِيَ فِي الْكَسْرِ بِالْمَاءِ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عبدالقیس کے وفد کو فرمایا تھا: ”تم لکڑی کے کھوکھلے برتن، رال لگے برتن، کدو کے برتن، سبز مٹکے اور بڑے مشکیزے میں نہ پیو، بلکہ اپنے مشکیزے میں وہ پیو جو نشہ آور نہ ہو، اور اگر اس کی سختی کا اندیشہ ہو تو اس پر پانی ڈال دے۔“
ایک جماعت نے اسے نوح بن قیس سے روایت کیا ہے اور اس میں یہ الفاظ ذکر نہیں کیے، لہٰذا لگتا ہے کہ یہ کسی راوی کا قول ہے۔ اور پانی ملا کر سختی توڑنے کی بات سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک اور طریق سے بھی مروی ہے، لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17430]
ایک جماعت نے اسے نوح بن قیس سے روایت کیا ہے اور اس میں یہ الفاظ ذکر نہیں کیے، لہٰذا لگتا ہے کہ یہ کسی راوی کا قول ہے۔ اور پانی ملا کر سختی توڑنے کی بات سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ایک اور طریق سے بھی مروی ہے، لیکن اس کی سند ضعیف ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الأشربة والحد فيها/حدیث: 17430]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن