🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3236. 2- باب كان زيد بن عمرو بن نفيل على دين إبراهيم عليه السلام
”زید بن عمرو بن نفیل حضرت ابراہیم علیہ السلام کے دین پر تھے۔“
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر 8551 (کل: 5 مقامات، 4 کتب)
الجامع الكامل: 8551، 8319
صحیح بخاری: 3828
المستدرک علی الصحیحین: 5972
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد: 16176
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8551
8551- عن أسماء بنت أبي بكر قالت: رأيتُ زيد بن عمرو بن نفيل، وهو مسندٌ ظهرَه إلى الكعبة، يقول: يا معشر قريش، ما منكم اليوم أحدٌ على دين إبراهيم عليه السلام غيري، وكان يصلي في الكعبة، ويقول: إلهي إله إبراهيم، وديني دين إبراهيم عليه السلام، وكان يحيي الموؤودةَ، فيقول للرجل إذا أراد أن يقتل ابنته: لا تَقْتُلْها، إليّ، فأنا أكفيك مئونتها حتى إذا ترعرعتْ قال: إنْ شئتَ فخُذْها الآن، وإنْ شئتَ فدَعْها، أكفيك مئونتَها، وسئل عنه النبي صلى الله عليه وسلم فقال: «يبعث يوم القيامة أمة وحده» .
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابنُ أبي عاصم في الآحاد والمثاني (771)، والنسائي في الكبرى (8131)، وأبونعيم في معرفة الصحابة (2843) كلهم من طرقٍ عن أبي أسامة حماد بن أسامة، حدثنا هشام بن عروة، عن أبيه، عن أسماء بنت أبي بكر قال: فذكره.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3828
وَقَالَ اللَّيْثُ: كَتَبَ إِلَيَّ هِشَامٌ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، قَالَتْ: رَأَيْتُ زَيْدَ بْنَ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ قَائِمًا مُسْنِدًا ظَهْرَهُ إِلَى الْكَعْبَةِ، يَقُولُ: يَا مَعَاشِرَ قُرَيْشٍ وَاللَّهِ مَا مِنْكُمْ عَلَى دِينِ إِبْرَاهِيمَ غَيْرِي , وَكَانَ يُحْيِي الْمَوْءُودَةَ، يَقُولُ: لِلرَّجُلِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَقْتُلَ ابْنَتَهُ لَا تَقْتُلْهَا أَنَا أَكْفِيكَهَا مَئُونَتَهَا فَيَأْخُذُهَا فَإِذَا تَرَعْرَعَتْ، قَالَ: لِأَبِيهَا إِنْ شِئْتَ دَفَعْتُهَا إِلَيْكَ وَإِنْ شِئْتَ كَفَيْتُكَ مَئُونَتَهَا".
اور لیث بن سعد نے کہا کہ مجھے ہشام نے لکھا، اپنے والد (عروہ بن زبیر) سے اور انہوں نے کہا کہ ہم سے اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہ میں نے زید بن عمرو بن نفیل کو کعبہ سے اپنی پیٹھ لگائے ہوئے کھڑے ہو کر یہ کہتے سنا، اے قریش کے لوگو! اللہ کی قسم میرے سوا اور کوئی تمہارے یہاں دین ابراہیم پر نہیں ہے اور زید زندہ گاڑی جانے والی بیٹیوں کو بچا لیا کرتے تھے اور ایسے شخص سے جو اپنی بیٹی کو مار ڈالنا چاہتا کہتے اس کی جان نہ لے اس کے تمام اخراجات کا ذمہ میں لیتا ہوں، چنانچہ لڑکی کو اپنی پرورش میں رکھ لیتے جب وہ بڑی ہو جاتی تو اس کے باپ سے کہتے اب اگر تم چاہو تو میں تمہاری لڑکی کو تمہارے حوالے کر سکتا ہوں اور اگر تمہاری مرضی ہو تو میں اس کے سب کام پورے کر دوں گا۔ [صحيح البخاري/كتاب مناقب الأنصار/حدیث: 3828]
حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا کہ میں نے زید بن عمرو بن نفیل کو کعبہ مکرمہ سے اپنی پشت لگائے کھڑے دیکھا، وہ کہتے تھے: ”اے قریش کے لوگو! اللہ کی قسم! میرے علاوہ تم میں سے کوئی بھی دینِ ابراہیم پر نہیں ہے۔“ وہ لڑکیوں کو زندہ درگور کرنے سے منع کرتے تھے۔ جب کوئی شخص اپنی لڑکی کو قتل کرنا چاہتا تو اسے کہتے: ”اسے قتل نہ کر، میں اس کا کفیل ہوں اور اس کا تمام خرچہ برداشت کرتا ہوں“ اور اسے لے لیتے۔ پھر جب وہ جوان ہو جاتی تو اس کے باپ سے کہتے: ”اگر تو چاہتا ہے تو میں اسے تیرے حوالے کر دیتا ہوں اور اگر تو چاہتا ہے تو میں (اس کے نکاح پر اٹھنے والا) خرچہ برداشت کرتا ہوں۔“ [صحيح البخاري/كتاب مناقب الأنصار/حدیث: 3828]
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»

الحكم على الحديث:
أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5972
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الحسن بن علي بن عفّان، حدثنا أبو أسامة، حدثنا هشام بن عُروة، عن أبيه، عن أسماء بنت أبي بكر، قالت: لقد رأيتُ زيدَ بن عمرو بن نُفَيل قائمًا مُسنِدًا ظَهرَه إلى الكعبة، يقول: يا معشرَ قُريش ما منكم اليومَ أحدٌ على دِينِ إبراهيمَ غيري، وكان يُحْيِي المَوءُودةَ، يقول للرجل إذا أراد أن يَقتُل ابنتَه: مَهْلًا لا تَقتُلْها، أنا أكفِيكَ مَؤُونتها، فيأخُذُها، فإذا تَرعْرَعَت قال لأبيها: إن شئتَ دَفَعتُها إليكَ، وإن شئتَ كَفَيتُك مؤونتَها (2) . صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه. ذكرُ مناقب كعب بن مالك الأنصاري ﵁
سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے زید بن عمرو بن نفیل کو کعبہ سے پیٹھ لگائے کھڑے دیکھا، وہ کہہ رہے تھے: ”اے گروہِ قریش! آج میرے سوا تم میں سے کوئی بھی دینِ ابراہیمی پر نہیں ہے“، اور وہ زندہ درگور کی جانے والی بچیوں کی جان بچایا کرتے تھے، جب کوئی شخص اپنی بیٹی کو قتل کرنے کا ارادہ کرتا تو وہ اس سے کہتے: ”ٹھہرو! اسے قتل نہ کرو، اس کے اخراجات کا بوجھ میں اٹھاؤں گا“، چنانچہ وہ اسے لے لیتے، پھر جب وہ بچی بڑی ہو جاتی تو وہ اس کے باپ سے کہتے: ”اگر تم چاہو تو میں اسے تمہارے حوالے کر دوں اور اگر چاہو تو میں ہی اس کی کفالت جاری رکھوں۔“
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5972]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح أبو أسامة: هو حماد بن أسامة.» [ترقيم الرساله 5972] [ترقيم الشركة 5913]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8319
8319- وعن أسماء بنت أبي بكر قالت: رأيت زيد بن عمرو بن نفيل قائماً مسنداً ظهره إلى الكعبة يقول: يا معشر قريش، ما منكم اليوم أحدٌ على دين إبراهيم غيري، وكان يُحيي الموؤودة، يقول للرجل إذا أراد أن يقتل ابنته: مهلاً، لا تقتلها، أنا أكفيك مؤونتها، فيأخذها فإذا ترعرعت قال لأبيها: إن شئت دفعتها إليك، وإن شئت كفيتك مؤونتها".
تخریج الحدیث: «صحيح: رواه ابن سعد في طبقاته (3/380) والحاكم في المستدرك (3/440) كلاهما من طريق أبي أسامة حماد بن أسامة، عن هشام بن عروة، عن أبيه، عن أسماء فذكرته. قال الحاكم: صحيح على شرط الشيخين ولم يخرجاه.» ‏‏‏‏

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 16176
وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ أَبِي بَكْرٍ: أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنْ وَرَقَةَ بْنِ نَوْفَلٍ، فَقَالَ:" يُبْعَثُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ أُمَّةً وَحْدَهُ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
سیدہ اسماء بنت ابوبکر رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سیدنا ورقہ بن نوفل رضی اللہ عنہ کے بارے میں دریافت کیا گیا: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے قیامت کے دن ایک امت کے طور پر زندہ کیا جائے گا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے اور اس کے رجال صحیح کے رجال ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المناقب/حدیث: 16176]
تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (82/24)»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں