🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الجامع الكامل سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم دار ابن بشیر
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

جامع الکامل میں ترقیم دار ابن بشیر سے تلاش کل احادیث (16547)
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی لفظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو لفظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2412. 30- باب حكم المفقود
مفقود الخبر (لاپتہ شخص) کے شرعی حکم کا بیان۔
اطراف الحدیث — الجامع الكامل حدیث نمبر A119 (کل: 6 مقامات، 4 کتب)
الجامع الكامل: A119
بلوغ المرام: 958
مصنف ابن ابی شیبہ: 17550، 17551، 17556
السنن الكبرى للبيهقي: 15570
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: A119
قال سعيد بن المسيب: إنَّ عمرَ وعثمانَ قضيَا في المفقودِ، أنَّ امرأتَه تتربّصُ أربعَ سنينَ، وأربعةَ أشهرٍ وعشرًا بعدَ ذلك، ثم تتزوّجُ، فإنْ جاءَ زوجُها الأولُ خُيِّرَ بين الصَّداقِ وبين امرأتِه.

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 958
وعن عمر رضي الله عنه في امرأة المفقود" تربص أربع سنين ثم تعتد أربعة أشهر وعشرا" أخرجه مالك والشافعي.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے گم شدہ، مفقود الخبر مرد کی عورت کیلئے فرمایا، اس کیلئے چار سال انتظار کرنا ہے۔ اس کے بعد چار ماہ دس دن عدت گزارے۔ مالک و شافعی نے روایت کیا ہے۔ [بلوغ المرام/حدیث: 958]
0 [بلوغ المرام/حدیث: 958]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك في الموطأ: 2 /575، وعنه الشافعي في الأم:7 /236.»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16982 ترقیم الشثری: -- 17550
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، ان عمر بن الخطاب ، وعثمان بن عفان ، قالا في امراة المفقود:" تربص اربع سنين، وتعتد اربعة اشهر وعشرا"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
(٢) في [ز]: (نتربص).
(٣) صحيح.

حضرت عمر بن خطاب اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ عورت شوہر کے گم ہوجانے کی صورت میں چار سال انتظار کرے گی اور چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17550]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، 12325، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17554، 17558، 17556، 17559، 17560، 17567، ترقيم محمد عوامة: 16982»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16983 ترقیم الشثری: -- 17551
حدثنا حدثنا غندر، عن شعبة، عن منصور، قال: حدثنا مجاهد، في غرقة المنهال بن عمرو، عن ابن ابي ليلى، عن عمر بن الخطاب ، انه قال في امراة المفقود:" تربص اربع سنين، ثم يدعى وليه فيطلقها، فتعتد بعد ذلك اربعة اشهر وعشرا"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ابن).
(٢) في [ط، ك]: (نا).
(٣) في [هـ، س]: (غرقة).
(٤) في [ط]: سقط (عن).
(٥) في [ز]: (نتربص).
(٦) في [أ]: (أربعة)، وسقط [هـ].
(٧) في [أ، ب]: (تدعى).
(٨) صحيح.

حضرت عمر رضی اللہ عنہ عورت کا شوہر گم ہوجانے کی صورت میں فرماتے ہیں کہ عورت چار سال انتظار کرے گی پھر آدمی کے ولی کو بلایا جائے گا اور وہ عورت کو طلاق دے گا پھر وہ چار مہینے دس دن عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17551]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17553، 17558، 17556، 17559، 17560، 17567، ترقيم محمد عوامة: 16983»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 16988 ترقیم الشثری: -- 17556
حدثنا حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري، عن سعيد بن المسيب، ان عمر ، وعثمان بن عفان ، قالا: " إن جاء زوجها خير بين امراته وبين الصداق الاول"

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ما فرماتے ہیں کہ جب عورت کا خاوند واپس آئے تو اسے بیوی اور دیئے گئے مہر کے درمیان اختیار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 17556]
تخریج الحدیث: «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12317، 12318، 12325، 12320، 12321، 12324، 12322، 12323، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17553، 17554، 17558، 17560، 17567، ومالك فى «الموطأ» برقم: 2134، وسعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1752، 1753، 1751، 1754، 1755، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 15666، 15665، 15667، 15668، 15669، 15670، 15673، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3848، ترقيم محمد عوامة: 16988»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 15570
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو مُحَمَّدٍ عُبَيْدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ مَهْدِيٍّ لَفْظًا قَالَا: نا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ، نا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى" أَنَّ رَجُلًا مِنْ قَوْمِهِ مِنَ الْأَنْصَارِ خَرَجَ يُصَلِّي مَعَ قَوْمِهِ الْعِشَاءَ فَسَبَتْهُ الْجِنُّ فَفُقِدَ فَانْطَلَقَتِ امْرَأَتُهُ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَصَّتْ عَلَيْهِ الْقِصَّةَ فَسَأَلَ عَنْهُ عُمَرُ قَوْمَهُ فَقَالُوا: نَعَمْ خَرَجَ يُصَلِّي الْعِشَاءَ فَفُقِدَ فَأَمَرَهَا" أَنْ تَرَبَّصَ أَرْبَعَ سِنِينَ، فَلَمَّا مَضَتِ الْأَرْبَعُ سِنِينَ أَتَتْهُ فَأَخْبَرَتْهُ فَسَأَلَ قَوْمَهَا فَقَالُوا: نَعَمْ فَأَمَرَهَا أَنْ تَتَزَوَّجَ فَتَزَوَّجَتْ فَجَاءَ زَوْجُهَا يُخَاصِمُ فِي ذَلِكَ إِلَى عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ فَقَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" يَغِيبُ أَحَدُكُمُ الزَّمَانَ الطَّوِيلَ لَا يَعْلَمُ أَهْلُهُ حَيَاتَهُ"، فَقَالَ لَهُ: إِنَّ لِي عُذْرًا يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ قَالَ: وَمَا عُذْرُكَ؟ قَالَ: خَرَجْتُ أُصَلِّي الْعِشَاءَ فَسَبَتْنِي الْجِنُّ فَلَبِثْتُ فِيهِمْ زَمَانًا طَوِيلًا فَغَزَاهُمْ جِنٌّ مُؤْمِنُونَ أَوْ قَالَ: مُسْلِمُونَ شَكَّ سَعِيدٌ فَقَاتَلُوهُمْ فَظَهَرُوا عَلَيْهِمْ فَسَبَوْا مِنْهُمْ سَبَايَا فَسَبَوْنِي فِيمَا سَبَوْا مِنْهُمْ فَقَالُوا: نَرَاكَ رَجُلًا مُسْلِمًا وَلَا يَحِلُّ لَنَا سَبْيُكَ فَخَيَّرُونِي بَيْنَ الْمُقَامِ وَبَيْنَ الْقُفُولِ إِلَى أَهْلِي فَاخْتَرْتُ الْقُفُولَ إِلَى أَهْلِي فَأَقْبَلُوا مَعِي أَمَّا بِاللَّيْلِ فَلَيْسَ يُحَدِّثُونِي وَأَمَّا بِالنَّهَارِ فَعِصَارُ رِيحٍ أَتْبَعُهَا فَقَالَ لَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ:" فَمَا كَانَ طَعَامُكَ فِيهِمْ؟" قَالَ: الْفُولُ وَمَا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللهِ عَلَيْهِ، قَالَ: فَمَا كَانَ شَرَابُكَ فِيهِمْ؟ قَالَ: الْجَدَفُ قَالَ قَتَادَةُ: وَالْجَدَفُ مَا لَا يُخَمَّرُ مِنَ الشَّرَابِ قَالَ: فَخَيَّرَهُ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بَيْنَ الصَّدَاقِ وَبَيْنَ امْرَأَتِهِ" قَالَ سَعِيدٌ: وَحَدَّثَنِي مَطَرٌ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى عَنْ ⦗٧٣٣⦘ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِثْلَ حَدِيثِ قَتَادَةَ إِلَّا أَنَّ مَطَرًا زَادَ فِيهِ قَالَ: أَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ أَرْبَعَ سِنِينَ وَأَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا.
عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے روایت ہے کہ انصار میں سے ایک آدمی اپنی قوم کے ساتھ عشاء کی نماز کے لیے نکلا تو اسے جنوں نے قیدی بنا لیا، وہ لاپتہ ہو گیا تو اس کی بیوی عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور اس کا قصہ بیان کیا۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس کی قوم سے سوال کیا تو انہوں نے کہا: جی ہاں! وہ عشاء کی نماز کے لیے نکلا تھا اور پھر اسے گم پایا گیا۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اسے حکم دیا کہ وہ چار سال تک انتظار کرے۔ جب چار سال گزر گئے تو وہ دوبارہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور انہیں خبر دی، تو عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ان سے دوبارہ سوال کیا۔ انہوں نے کہا: جی ہاں! تو اسے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے حکم دیا کہ وہ شادی کر لے۔ چنانچہ اس نے شادی کر لی، پھر اس کا پہلا خاوند واپس آگیا، اس نے اس معاملے میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کی عدالت میں جھگڑا پیش کیا۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: تم میں سے کوئی ایک لمبا عرصہ غائب رہتا ہے اور اس کے اہل نہیں جانتے کہ وہ زندہ بھی ہے یا نہیں۔ اس نے عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: اے امیر المؤمنین! میرے پاس عذر ہے۔ آپ نے پوچھا: تیرا کیا عذر ہے؟ اس نے کہا: میں عشاء کی نماز کے لیے نکلا تو مجھے جنوں نے قید کر لیا اور میں ایک طویل عرصے تک ان کے درمیان رہا، پھر مومن یا مسلم جنوں نے ان سے لڑائی کی—اس کے بارے میں سعید کو شک ہوا ہے—انہوں نے ان سے قتال کیا اور ان پر غلبہ پایا، مومن جنوں نے ان کے جنوں کو قید کیا اور مجھے بھی قیدی بنایا، پھر انہوں نے کہا: ہم تمہیں مسلمان آدمی سمجھتے ہیں اور ہمارے لیے تمہیں قیدی بنانا حلال نہیں ہے، چنانچہ انہوں نے مجھے وہاں رہنے یا اپنے گھر والوں کی طرف لوٹ جانے کے درمیان اختیار دیا، تو میں نے اپنے اہل کی طرف لوٹنے کو اختیار کیا، وہ میرے ساتھ آئے، رات کو وہ مجھ سے بات نہیں کرتے تھے اور دن کو ایک بگولا ہوتا جس کے پیچھے میں چلتا رہا۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس سے پوچھا: ان میں تیرا کھانا کیا تھا؟ اس نے کہا: «الْفُولُ» ”لوبیا“ اور وہ چیز جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اس میں تیرا پینا کیا تھا؟ اس نے کہا: «الْجَدَفُ» ”جدف“۔ قتادہ فرماتے ہیں: «الْجَدَفُ» ”جدف“ وہ شراب ہے جو سکر پیدا ہونے سے پہلے استعمال کرتے ہیں۔ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اس شخص کو حق مہر اور اس کی بیوی کے درمیان اختیار دے دیا۔ سعید فرماتے ہیں: اور مجھے مطر نے ابونضرہ سے حدیث بیان کی، انہوں نے عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ سے، وہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے قتادہ کی حدیث کی طرح نقل فرماتے ہیں، مگر مطر نے اس میں کچھ زیادہ کیا ہے، فرماتے ہیں: اسے حکم دیا کہ وہ چار سال، چار ماہ اور دس دن انتظار کرے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب العدد/حدیث: 15570]
تخریج الحدیث: «ضعيف»

الحكم على الحديث:
ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں