الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2293. -- باب: النهي عن بيع ما ليس عندك، وبيع ما لا تملك
-- باب: جو چیز تمہارے پاس موجود نہ ہو اسے بیچنے اور جس چیز کے تم مالک نہ ہو اسے فروخت کرنے کی ممانعت کا بیان۔
اطراف الحدیث — السنن الكبرى للبيهقي حدیث نمبر 10855 (کل: 9 مقامات، 5 کتب)
مسند احمد: 15313
المعجم الکبیر للطبرانی: 3119
حدیث نمبر: 10855
أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَبْدَانَ، أنا أَحْمَدُ بْنُ عُبَيْدٍ، أنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ الْقَاضِي، ثنا حَجَّاجٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَيُّوبَ، ح وَأنا عَلِيٌّ، أنا أَحْمَدُ، ثنا تَمْتَامٌ، ثنا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ أَبُو سَلَمَةَ، ثنا يَزِيدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهِكٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ:" نَهَانِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي" - وَفِي رِوَايَةِ حَمَّادٍ - أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ لَهُ:" لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ".
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے وہ چیز فروخت کرنے سے منع فرمایا جو میرے پاس نہ ہو۔
(ب) حماد کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اس کو فروخت نہ کر جو تیرے پاس نہ ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10855]
(ب) حماد کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”اس کو فروخت نہ کر جو تیرے پاس نہ ہو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10855]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 1232
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقُلْتُ: يَأْتِينِي الرَّجُلُ، يَسْأَلُنِي مِنَ الْبَيْعِ مَا لَيْسَ عِنْدِي أَبْتَاعُ لَهُ مِنَ السُّوقِ، ثُمَّ أَبِيعُهُ، قَالَ: " لَا تَبِعْ مَا لَيْسَ عِنْدَكَ ". قال: وفَي البْابِ، عَنْ عَبْدِ اللهَ بْنِ عُمَرَ.
حکیم بن حزام رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا: میرے پاس کچھ لوگ آتے ہیں اور اس چیز کو بیچنے کے لیے کہتے ہیں جو میرے پاس نہیں ہوتی، تو کیا میں اس چیز کو ان کے لیے بازار سے خرید کر لاؤں پھر فروخت کروں؟ آپ نے فرمایا: ”جو چیز تمہارے پاس نہیں ہے اس کی بیع نہ کرو“۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن ہے- حکم ۱۲۳۴ میں آ رہا ہے،
۲- اس باب میں عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے بھی روایت ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1232]
۱- یہ حدیث حسن ہے- حکم ۱۲۳۴ میں آ رہا ہے،
۲- اس باب میں عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما سے بھی روایت ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1232]
تخریج الحدیث دارالدعوہ: «سنن ابی داود/ البیوع 70 (3503)، سنن النسائی/البیوع 60 (4617)، سنن ابن ماجہ/التجارات 20 (2187)، (تحفة الأشراف: 3436)، مسند احمد (3/402، 434) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح، ابن ماجة (2187)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (2867)
مشكوة المصابيح (2867)
حدیث نمبر: 1233
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: " نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي ". قَالَ أَبُو عِيسَى: وَهَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ، قَالَ إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ: قُلْتُ لِأَحْمَدَ: مَا مَعْنَى نَهَى عَنْ سَلَفٍ، وَبَيْعٍ، قَالَ: أَنْ يَكُونَ يُقْرِضُهُ قَرْضًا، ثُمَّ يُبَايِعُهُ عَلَيْهِ بَيْعًا، يَزْدَادُ عَلَيْهِ، وَيَحْتَمِلُ أَنْ يَكُونَ يُسْلِفُ إِلَيْهِ فِي شَيْءٍ، فَيَقُولُ: إِنْ لَمْ يَتَهَيَّأْ عِنْدَكَ فَهُوَ بَيْعٌ عَلَيْكَ، قَالَ إِسْحَاق: يَعْنِي ابْنَ رَاهَوَيْهِ، كَمَا قَالَ: قُلْتُ لِأَحْمَدَ: وَعَنْ بَيْعِ مَا لَمْ تَضْمَنْ، قَالَ: لَا يَكُونُ عِنْدِي إِلَّا فِي الطَّعَامِ، مَا لَمْ تَقْبِضْ، قَالَ إِسْحَاق، كَمَا قَالَ: فِي كُلِّ مَا يُكَالُ أَوْ يُوزَنُ، قَالَ أَحْمَدُ: إِذَا قَالَ أَبِيعُكَ هَذَا الثَّوْبَ، وَعَلَيَّ خِيَاطَتُهُ وَقَصَارَتُهُ، فَهَذَا مِنْ نَحْوِ شَرْطَيْنِ فِي بَيْعٍ، وَإِذَا قَالَ: أَبِيعُكَهُ وَعَلَيَّ خِيَاطَتُهُ، فَلَا بَأْسَ بِهِ، أَوْ قَالَ: أَبِيعُكَهُ وَعَلَيَّ قَصَارَتُهُ، فَلَا بَأْسَ بِهِ، إِنَّمَا هُوَ شَرْطٌ وَاحِدٌ.
حکیم بن حزام رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا جو میرے پاس نہ ہو۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- یہ حدیث حسن ہے،
۲- اسحاق بن منصور کہتے ہیں: میں نے احمد بن حنبل سے پوچھا: بیع کے ساتھ قرض سے منع فرمانے کا کیا مفہوم ہے؟ انہوں نے کہا: اس کی صورت یہ ہے کہ آدمی کو قرض دے پھر اس سے بیع کرے اور سامان کی قیمت زیادہ لے اور یہ بھی احتمال ہے کہ کوئی کسی سے کسی چیز میں سلف کرے اور کہے: اگر تیرے پاس روپیہ فراہم نہیں ہو سکا تو تجھے یہ سامان میرے ہاتھ بیچ دینا ہو گا۔ اسحاق (ابن راھویہ) نے بھی وہی بات کہی ہے جو احمد نے کہی ہے،
۳- اسحاق بن منصور نے کہا: میں نے احمد سے ایسی چیز کی بیع کے بارے میں پوچھا جس کا بائع ضامن نہیں تو انہوں نے جواب دیا، (یہ ممانعت) میرے نزدیک صرف طعام کی بیع کے ساتھ ہے جب تک قبضہ نہ ہو یعنی ضمان سے قبضہ مراد ہے، اسحاق بن راہویہ نے بھی وہی بات کہی ہے جو احمد نے کہی ہے لیکن یہ ممانعت ہر اس چیز میں ہے جو ناپی یا تولی جاتی ہو۔ احمد بن حنبل کہتے ہیں: جب بائع یہ کہے: میں آپ سے یہ کپڑا اس شرط کے ساتھ بیچ رہا ہوں کہ اس کی سلائی اور دھلائی میرے ذمہ ہے۔ تو بیع کی یہ شکل ایک بیع میں دو شرط کے قبیل سے ہے۔ اور جب بائع یہ کہے: میں یہ کپڑا آپ کو اس شرط کے ساتھ بیچ رہا ہوں کہ اس کی سلائی میرے ذمہ ہے۔ یا بائع یہ کہے: میں یہ کپڑا آپ کو اس شرط کے ساتھ بیچ رہا ہوں کہ اس کی دھلائی میرے ذمہ ہے، تو اس بیع میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، یہ ایک ہی شرط ہے۔ اسحاق بن راہویہ نے بھی وہی بات کہی ہے جو احمد نے کہی ہے۔ [سنن ترمذي/كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1233]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر ما قبلہ (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر ما قبله (1232)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (2867)
مشكوة المصابيح (2867)
حدیث نمبر: 1235
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَلَّالُ، وَعَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْخُزَاعِيُّ الْبَصْرِيُّ أَبُو سَهْلٍ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ: " نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي ". قَالَ أَبُو عِيسَى: وَرَوَى وَكِيعٌ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ L8387، عَنْ ابْنِ سِيرِينَ L7016، عَنْ أَيُّوبَ L746، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ L2468 وَلَمْ يَذْكُرْ فِيهِ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ، وَرِوَايَةُ عَبْدِ الصَّمَدِ أَصَحُّ وَقَدْ رَوَى يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ L8208 هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ يَعْلَى بْنِ حَكِيمٍ L8546، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ L8584، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عِصْمَةَ L4953، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ L2468، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالْعَمَلُ عَلَى هَذَا الْحَدِيثِ عِنْدَ أَكْثَرِ أَهْلِ الْعِلْمِ، كَرِهُوا أَنْ يَبِيعَ الرَّجُلُ مَا لَيْسَ عِنْدَهُ.
حکیم بن حزام رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا ہے جو میرے پاس نہیں ہے۔ امام ترمذی کہتے ہیں:
۱- وکیع نے اس حدیث کو بطریق: «عن يزيد بن إبراهيم عن ابن سيرين عن أيوب عن حكيم بن حزام» روایت کیا ہے اور اس میں یوسف بن ماہک کے واسطے کا ذکر نہیں کیا ہے۔ عبدالصمد کی روایت زیادہ صحیح ہے (جس میں یوسف بن ماہک کا ذکر ہے)۔ اور یحییٰ بن ابی کثیر نے یہ حدیث بطریق: «عن يعلى بن حكيم عن يوسف بن ماهك عن عبد الله بن عصمة عن حكيم بن حزام عن النبي صلى الله عليه وسلم» روایت کیا ہے،
۲- اکثر اہل علم کا اسی حدیث پر عمل ہے، یہ لوگ اس چیز کی بیع کو مکروہ سمجھتے ہیں جو آدمی کے پاس نہ ہو۔ [سنن ترمذي/كتاب البيوع عن رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1235]

تخریج الحدیث دارالدعوہ: «انظر حدیث رقم (1232) (صحیح)»
قال الشيخ الألباني: صحيح انظر الحديث (1255 و 1256)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حدیث نمبر: 15313
(حديث مرفوع) حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا أَيُّوبُ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، قَالَ:" نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي" , قَالَ: أَيُّوبُ أَوْ قَالَ: سِلْعَةً لَيْسَتْ عِنْدِي.
سیدنا حکیم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس بات سے منع فرمایا ہے جو چیز میرے پاس نہیں ہے اسے فروخت کر وں۔ [مسند احمد/مسند المكيين/حدیث: 15313]
الحكم على الحديث:
صحيح لغيره، وهذا إسناد ضعيف لانقطاعه، يوسف بن ماهك لم يسمع من حكيم بن حزام
حدیث نمبر: 10421
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ، أنا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثنا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهِكٍ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، قَالَ:" نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي، أَوْ أَبِيعَ سِلْعَةً لَيْسَتْ عِنْدِي".
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے منع فرمایا کہ ”جو چیز میرے پاس نہ ہو اس کو فروخت نہ کروں“ یا فرمایا: ”میں وہ سامان جو میرے پاس موجود نہ ہو فروخت نہ کروں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب البيوع/حدیث: 10421]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره۔ اخرجه ابوداود 3503»
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 3119
حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ ، ثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ ، أَنَا خَالِدٌ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ ، قَالَ: كُنْتُ أَشْتَرِي الطَّعَامَ وَأَبِيعُهُ، فَنَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي.
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”میں کھانا خرید کر آگے بیچ دیا کرتا تھا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا جو میرے پاس نہ ہو۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب الحاء/حدیث: 3119]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 3، صفحہ 204، حدیث 3132»
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 4627 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6162، 11679، 11680، 11678، 11681، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3503، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1235، 1232، 1233، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2187، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10532، 10533، 10817، 10966، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15544، 15546، 15548، 15813، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1456، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14212، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20874، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3097، 3098، 3099، 3102، 3103، 3100، 3101، 3104، 3105، 3138، 3137، 3141، 3139، 3140، 3143، 3144، 3145، 3146، والطبراني فى «الصغير» برقم: 770، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 581، 2466، 5143، 6011، 8419»

حدیث نمبر: 581
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ قَالَ: نَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ الْمُهَلَّبِيُّ قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَتِيقٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ ، عَنْ أَيُّوبَ السَّخْتِيَانِيِّ ، عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَكَ ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ .
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس چیز کی بیع کرنے سے منع فرمایا جو میرے پاس موجود نہ ہو۔“
حماد بن زید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو خالد بن خداش رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 581]
حماد بن زید رحمہ اللہ سے اس حدیث کو خالد بن خداش رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 581]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 4627 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6162، 11679، 11680، 11678، 11681، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3503، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1235، 1232، 1233، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2187، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10532، 10533، 10817، 10966، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15544، 15546، 15548، 15813، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1456، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14212، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20874، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3097، 3098، 3099، 3102، 3103، 3100، 3101، 3104، 3105، 3132، 3138، 3137، 3141، 3139، 3140، 3143، 3144، 3145، 3146، والطبراني فى «الصغير» برقم: 770، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2466، 5143، 6011، 8419»
حدیث نمبر: 8419
وَبِهِ، حَدَّثَنَا عَبَّادٌ، قَالَ: نَا عَوْفٌ وَهِشَامٌ وَالرَّبِيعُ بْنُ الصُّبَيْحِ وَهَارُونُ وَسَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ: نُبِّئْتُ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ قَالَ: نَهَانِي رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنْ أَبِيعَ مَا لَيْسَ عِنْدِي.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هَارُونَ الْأَهْوَازِيِّ ، وَسَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا عَبَّادٌ .
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ هَارُونَ الْأَهْوَازِيِّ ، وَسَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَّا عَبَّادٌ .
سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے اس چیز کے بیچنے سے منع فرمایا جو میرے پاس موجود نہ ہو۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہارون اہوازی اور سعید بن عبدالرحمن سے صرف عباد نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8419]
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ہارون اہوازی اور سعید بن عبدالرحمن سے صرف عباد نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 8419]
تخریج الحدیث: «أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 4627 / 3، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 6162، 11679، 11680، 11678، 11681، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3503، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1235، 1232، 1233، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 2187، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 10532، 10533، 10817، 10966، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15544، 15546، 15548، 15813، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 1456، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 14212، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 20874، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3097، 3098، 3099، 3102، 3103، 3100، 3101، 3104، 3105، 3132، 3138، 3137، 3141، 3139، 3140، 3143، 3144، 3145، 3146، والطبراني فى «الصغير» برقم: 770، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 581، 2466، 5143، 6011»